-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- Deepal S05 REEV بمقابلہ JAECOO J7 PHEV: فوری تقابلی جائزہ
- Deepal S05 بمقابلہ Forthing Friday: کون سی REEV SUV سب سے آگے ہے؟
- کراچی کے ای-چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر
- پنجاب میں ایس یو وی اور بڑی گاڑیوں کے لیے نئی نمبر پلیٹیں متعارف کرانے کی تجویز
- دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں پر کے پی کا کریک ڈاؤن، ہزاروں پر جرمانے
- کے پی پولیس جدید ٹیکنالوجی سے لیس نگرانی ڈرون کا آغاز کرے گی، رینج 10 کلومیٹر
- چانگن آج دیپال S05 کی قیمت کا اعلان کرے گا
- کراچی کے ریکارڈ توڑ ای-چالان جرمانے: موٹر سواروں کے لیے ایک جھٹکا
- پنجاب میں نئے فیول سٹیشنز پر EV چارجرز کی تنصیب لازمی
- ہنڈا کی نئی منی ہاٹ ہیچ: چھوٹی EV، بڑا جوش
براؤزنگ زمرہ
Opinions
Opinions on the auto industry. ( This description needs an edit )
2025 میں پاکستان میں متوقع گاڑیوں کی لانچ
2024 گاڑیوں کی لانچ کے لحاظ سے ایک شاندار سال رہا ہے، جس میں BYD، Deepal، GUGO، Honri اور دیگر نئے کار برانڈز نے قدم رکھا۔ ہمارے ذرائع کے مطابق، 2025 بھی گاڑیوں کی لانچ کا سال ثابت ہونے جا رہا ہے۔ تو آئیے، جانتے ہیں کہ پاکستان میں 2025 میں…
اگر گاڑیاں آپ کے رشتہ دار ہوتیں تو کیا ہوتا؟
گاڑیوں کا ایک بڑا خاندان ہوتا ہے، جو مخصوص حصوں میں تقسیم ہوتا ہے، بالکل جیسے ہمارے خاندان ہوتے ہیں۔ تخلیقیت کی کوئی حد نہیں ہوتی، تو آئیے تصور کریں کہ اگر گاڑیاں آپ کے رشتہ دار ہوتیں تو کیا ہوتا۔ یہاں ہم گاڑیوں کے تعلقات کو آپ کے رشتہ…
پیٹرول سکوٹر بمقابلہ سی جی 125: آپ کے لیے کون سا بہتر ہے؟
ایک طرف، ہمارے پاس ایک جدید پیٹرول اسکوٹر ہے جو آرام دہ، آسانی سے چلنے والا، اور جدید ٹیکنالوجی سے لیس ہے۔ دوسری طرف، سی جی 125 موٹر سائیکل ہے، جو 1980 کی دہائی سے پاکستانی سڑکوں پر حکمرانی کر رہی ہے۔ اس آرٹیکل میں ہم یونائیٹڈ 100 سی سی…
ایوی S1 پرو بمقابلہ یونائیٹڈ US 100cc اسکوٹر – الیکٹرک بمقابلہ پیٹرول
اگر آپ موٹرسائیکل کی بجائے اسکوٹر لینے کا سوچ رہے ہیں تو یہ جاننا ضروری ہے کہ اسکوٹر زیادہ آرام دہ ہے، بہتر بیٹھنے کی پوزیشن دیتا ہے اور ایک ہی قیمت میں زیادہ خصوصیات پیش کرتا ہے۔
اسکوٹر: ای وی یا پیٹرول؟
اگر آپ الیکٹرک 2-وہیلر لینا چاہتے…
ایوی S1 پرو بمقابلہ میٹرو E8S رینج میکر: بجٹ الیکٹرک سکوٹرز کا موازنہ
پاکستان میں الیکٹرک وہیکلز کے نئے ماڈلز کی لانچ کا سلسلہ جاری ہے، اور اس بار ایوی نے اپنے دو نئے ماڈلز، S1 اور S1 پرو، متعارف کرائے ہیں۔ ایوی S1 کی قیمت 1.95 لاکھ روپے جبکہ S1 پرو کی قیمت تقریباً 2.5 لاکھ روپے ہے۔ اس قیمت پر S1 پرو کا…
بہترین نئی بائکس جن کی ریسیل ویلیو سب سے زیادہ ہے
پاکستان میں گاڑی خریدنے سے پہلے جو سب سے بڑا سوال کیا جاتا ہے، وہ اس کی ریسیل ویلیو (دوبارہ فروخت کی قیمت) کے بارے میں ہوتا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ہم گاڑی خریدنے سے پہلے ہی اس کے بیچنے کے بارے میں سوچتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں ٹویوٹا…
یاماہا: پاکستان میں سب سے کم فروخت ہونے والا برانڈ
اکتوبر 2024 کے لیے پاما کی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ حیرت انگیز طور پر، ہنڈا، سوزوکی اور یہاں تک کہ یونائٹیڈ جیسے تمام برانڈز نے مثبت فروخت کے اعداد و شمار حاصل کیے ہیں۔ تاہم، اکتوبر میں واحد موٹر سائیکل برانڈ جس کی فروخت میں کمی ہوئی ہے وہ…
پاکستان کی سموگ اور میڈ میکس میں آنے والی گاڑیاں
پاکستان میں ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) تین ہندسوں سے بھی تجاوز کر رہا ہے، جیسے کہ لاہور میں 1000 اور ملتان میں 2,000 AQI تک پہنچ چکا ہے۔ یہ سموگ کی بہت خطرناک سطح ہے، جو انسانی نظام تنفس کے لیے نقصان دہ ہے۔ ہمارے جسم نے ان حالات کے…
پاکستان میں ایسی موٹرسائیکلیں جو آپ کو نہیں خریدنی چاہئیں
پاکستان میں استعمال شدہ بائکس خریدنا تھوڑا مشکل ہو سکتا ہے، خاص طور پر اگر آپ موٹرسائیکلوں کے بارے میں زیادہ نہیں جانتے یا نئے رائڈر ہیں۔ یہاں کچھ ایسی بائیکس دی گئی ہیں جو آپ کو پاک ویلز یا مارکیٹ سے استعمال شدہ حالت میں نہیں خریدنی…
پاکستان میں جعلی انجن آئلز کا کاروبار عروج پر
اگر آپ کے پاس گاڑی ہے تو امکان ہے کہ آپ نے اپنی زندگی میں کم از کم ایک بار جعلی انجن آئل استعمال کیا ہوگا اور حیران کن بات یہ ہے کہ آپ کو اس کا علم بھی نہیں ہوگا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ پاکستان میں جعلی انجن آئل کی صنعت اتنی بڑی ہے کہ تقریباً…
پاکستان میں لانچ ہونے والی BYD گاڑیوں کے انٹرنیشنل فیچرز
ایک طویل انتظار کے بعد آخر کار آج BYD نے پاکستان میں اپنے برانڈ کو باضابطہ طور پر لانچ کر دیا ہے۔ رسمی تقریروں کے بعد تقریب کے میزبان نے آخرکار اہم موضوع یعنی گاڑیوں کے ماڈلز کے لانچ کے بارے میں بات کی جس میں بتایا گیا کہ ابتدائی طور پر BYD…
2024 میں پاکستان میں کونسی گاڑیاں لانچ ہوں گی؟
2024 پاکستان میں گاڑیوں کی لانچ کے حوالے سے ایک انقلابی سال ثابت ہونے جا رہا ہے۔ رواں سال ہمیں ہمیں یارس فیس لفٹ، Honri Ve، گوگو گی گی مِنی، پاکستان میں تیار کی گئی کرولا کراس اور 2000 سی سی ایم جی ایچ ایس جیسی گاڑیاں ملیں۔ اس کے علاوہ،…
ہںڈا سی ڈی 70 نئے رائیڈرز کے لیے بہترین انتخاب کیوں ہے؟
اٹلس ہنڈا پاکستان کا شمار پاکستان کے بہترین موٹر سائیکل برانڈ ہے۔ اس کی بنیاد 1962 میں رکھی گئی تھی۔ اپنی لانچ کے بعد سے اب تک سی ڈی 70 کمپنی کے لیے سب سے زیادہ فروخت ہونے والی اور معروف موٹر سائیکل رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق اٹلس ہنڈا نے 2024…
پاکستان میں روزمرہ استعمال کے لیے نمبر 1 موٹر سائیکل کون سی ہے؟
اگر آپ پاکستان میں موٹرسائیکل خرید رہے ہیں تو آپ کو تین برانڈز سے 8سے 13 آپشنز ملے سکتے ہیں جن میں یاماہا، سوزوکی اور اٹلس ہنڈا سمیت یونائیٹڈ، ہائی سپیڈ اور روڈ پرنس جیسے دیگر برانڈز شامل ہیں لیکن ان میں سے کچچ چینی کمپنیاں ہیں جو زیادہ…
لمبے سفر کیلئے بہترین لوکل بائکس کونسی ہیں؟
یہ جون کا وسط چل رہا ہے اور ہم موٹرسائیکل ٹور سیزن میں داخل ہو چکے ہیں۔ اگرچہ پاکستان کے پاس طویل سفر کے لیے مخصوص کوئی موٹرسائیکل نہیں ہے لیکن پھر بھی بہت سی مقامی بائکس ہیں جو لمبے سفدر اور کے لیے استعمال کی جا سکتی ہیں۔
یہاں ان موٹر…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔
