سی این جی کی قیمت مقرر کرنے کا اختیار اسٹیشن مالکان کو حاصل

حکومت نے سی این جی گیس کی قیمتیں متعین کرنے کا اختیار اسٹیشن مالکان کو دینے کا اعلان کردیا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق ملک بھر میں 25 لاکھ سے زائد گاڑیاں سی این جی گیس استعمال کر رہی ہیں اور اب سے یہ سی این جی پمپ مالکان کے رحم و کرم پر ہوں گی۔…

کار مینٹی نینس کی 5 احتیاطی ٹپس، جو آپ کو معلوم ہونی چاہئیں

گاڑی خریدنا اس کو مینٹین رکھنے سے کہیں زیادہ آسان ہے۔ جب گاڑیاں نہیں ہوتی تھیں تو لوگ سفر وغیرہ کے لیے جانور خریدتے تھے، مثلاً گھوڑے وغیرہ۔ ان جانوروں کو بہتر حالت میں رکھنے اور ضروری کام کرنے کی بھرپور طاقت پانے کے لیے مالکوں کی بہت دیکھ…

فرانس میں سولر پینل سے تیار کردہ دنیا کی پہلی شاہراہ

فرانس میں سولر پینل سے تیار کی جانے والی شاہراہ کاباضابطہ طور پر افتتاح کردیا گیا ہے۔ 22 دسمبر 2016 بروز جمعرات کو ٹریفک کے لیے کھولی جانے والی یہ شاہراہ اپنی نوعیت کی اولین مثال ہے۔ "واٹ وے" کے نام سے منسوب اس شاہراہ کے ذریعے فرانس کے صوبے…

سوزوکی ویتارا کی تقریب رونمائی – آنکھوں دیکھا احوال!

پاکستان میں سوزوکی گاڑیاں تیار اور فروخت کرنے والا ادارہ پاک سوزوکی اب ایک نئی جہت کے ساتھ میدان میں اتر چکا ہے۔ گزشتہ دنوں پیش کی جانے والی نئی سوزوکی ویتارا پر نظر ڈالیں تو اندازہ ہوتا ہے کہ اب پاک سوزوکی "چھوٹی گاڑیوں کی کمپنی" کا لیبل…

سوزوکی مہران کے مستقبل سے متعلق پاک سوزوکی کا اہم بیان

پاک سوزوکی نے کئی سالوں بعد اب سے چند روز قبل ہی پاکستان میں ایک نئی گاڑی "سوزوکی ویتارا" متعارف کروائی ہے۔ دیگر ممالک میں خود کو منوانے والی کراس اُووَر سوزوکی ویتارا کے دو ماڈلز GL+ اور GLXپیش کیے ہیں۔ ویتارا GL+ کی قیمت 34,90,000 رکھی…

سوزوکی ویتارا: ہیچ بیک اور SUVs کی خصوصیات کا بہترین امتزاج!

تیز رفتار زندگی اور جدت پسندی کے اس دور میں لوگ اپنی سفری ضروریات پورا کرنے کے لیے کم قیمت میں زیادہ سے زیادہ سہولیات چاہتے ہیں۔ چونکہ ضرورت ایجاد کی ماں ہے لہٰذا اس ضرورت کو پورا کرنے کے لیے بھی ایک بہترین ایجاد کا خیال سامنے آیا جس سے کم…

تین نئی کمپنیاں پاکستان میں کار اسمبلنگ اور مینوفیکچرنگ پلانٹ لگائیں گی.

حکومت پاکستان نے  تین نئی کمپنیوں کو پاکستان میں اسمبلنگ و مینوفیکچرنگ پلانٹس لگانے کی اجازت دے دی ہے.جن تین کمپنیوں کو پاکستان میں کار اسمبلنگ اور مینوفیکچرنگ پلانٹس لگانے کی اجازت دی گئی ہے ان میں دو جنوبی کورین اور ایک چینی کمپنی شامل ہے…

ٹائر میں ہوا کا درست تناسب کیوں ضروری ہے؟ چار اہم وجوہات جانیے!

گاڑی کے ٹائر میں بھری جانے والی ہوا کا تناسب کئی اعتبار سے آپ کی گاڑی اور اس کی کارکردگی پر اثر انداز ہوسکتا ہے۔ اس مضمون میں ہم ان چار اہم اور بنیادی نکات کے بارے میں بتارہے ہیں کہ جن کا براہ راست تعلق ٹائر میں ہوا کے درست تناسب سے ہے۔…

سپر پاور موٹر سائیکل کی جانب سے آرکی 150cc بائیک متعارف

سپر پاور موٹرسائیکل کی جانب سے آج نئی آرکی 150cc بائیک پیش کردی گئی ہے۔ یہ موٹر بائیک ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے کہ جب بہت سے دیگر ادارے بھی اس شعبے میں سرمایہ کاری کے لیے منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ یاد رہے کہ گزشتہ دو سالوں کے دوران…

کیا موٹرز کی پاکستان آمد: کس کا فائدہ کس کا نقصان؟

جنوبی کوریا سے تعلق رکھنے والے کار ساز ادارے کِیا موٹرز کی پہلی گاڑی کیا پرائیڈ کو نیا دور موٹرز لمیٹڈ (NDML) نے 1994-95 میں متعارف کروایا۔ اس سے قبل کیا موٹرز کی یہ ہیچ بیک نہ صرف اپنے ملک جنوبی کوریا بلکہ جاپان، امریکا، برطانیہ اور جرمنی…
Join WhatsApp Channel