مختلف انجن آئل کے فرق کو سمجھیں اور درست آئل کا انتخاب کریں!

کسی گاڑی میں انجن آئل کی وہی اہمیت ہے کہ جو کسی انسان کے جسم میں دوڑتے ہوئے خون کی ہوتی ہے۔ دوسرے لفظوں میں جس طرح کوئی انسان بغیر خون کے زندہ نہیں رہ سکتا اس طرح آئل کے بغیر گاڑی کا دل یعنی انجن بھی کام نہیں کرسکتا۔ اس لیے ضروری ہے کہ انجن…

1 سے 1.5 لاکھ روپے میں دستیاب 5 نئی موٹر سائیکلیں!

موٹر سائیکل کی اہمیت کا اندازہ لگانے کے لیے پاکستان آٹوموٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کے اعداد و شمار ہی کافی ہیں۔ گزشتہ مالی سال کے حوالے سے پاما کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی 2015 سے جون 2016 کے دوران ملک بھر میں…

ہونڈا سِوک 2016: پچھلی نشستوں کے لیے شامل LCD کا تفصیلی جائزہ

پاکستان میں متعارف کروائی جانے والی ہونڈا سِوک 2016 کے سب سے بہترین اور مہنگے ترین ماڈل 1.5 ٹربو میں ایک ایسی منفرد چیز شامل کی گئی ہے کہ جس کے ضروری یا غیر ضروری ہونے کی بحث تاحال جاری ہے۔ میں پچھلی نشستوں کے لیے شامل کی جانے والی ایک…

کیا ٹویوٹا اور ہونڈا نئی آٹوپالیسی کی خلاف ورزی کے مرتکب نہیں؟

پاکستان کی پنچ سالہ آٹو پالیسی تیار کرنے والی کمیٹی کا دعوی تھا کہ نئی پالیسی تیار کرتے ہوئے نہ صرف موجودہ اور نئے کار ساز اداروں کے لیے کاروباری مواقعوں کی فراہمی بلکہ صارفین کی ضروریات کو بھی خاص طور پر مدنظر رکھا گیا ہے۔ البتہ یہ الگ بات…

پاکستان میں دستیاب 4 بہترین 125cc موٹر سائیکلیں!

پاکستان میں گاڑیوں کے مقابلے میں موٹر سائیکلوں کی تعداد کئی گنا زیادہ ہے۔ سب سے زیادہ آبادی والے شہر کراچی ہی کی مثال لے لیجیے کہ جہاں عوامی ٹرانسپورٹ کی دگرگوں حالت کے باعث ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں افراد اپنے روز مرہ امور انجام دینے کے لیے…

ٹائر گلنے کی وجوہات اور گاڑی کی کارکردگی پر اس کے اثرات

کہتے ہیں چلتی کا نام گاڑی ہے۔ اگر کسی گاڑی میں پہیے یا ٹائرز ہی نہ ہوں تو بھلا وہ کیسے چلے گی اور جب وہ چل نہیں سکتی تو اسے گاڑی کہنا ٹھیک نہیں۔ یہ تو خیر ایک مشہور مقولہ ہے جو گاڑی میں ٹائرز کی اہمیت کے حوالے سے یاد آگیا۔ لیکن اچھے ٹائرز…

پاکستان میں ڈیزل گاڑیوں کے زوال کی وجوہات

ایک زمانے میں ڈیزل انجن کی حامل گاڑیوں کا بڑا چرچہ تھا۔ تقریباً ایک دہائی یا اس سے کچھ عرصے پہلے تک ہر شخص ڈیزل گاڑیوں کی تلاش میں سرگرداں نظر آتا تھا۔ مجھے یاد ہے کہ اسکول میں میرا ایک ہم جماعت اپنے والد کے ساتھ اپنی ٹویوٹا کرولا 1988 میں…

EDB گاڑیوں کے معیار جانچنے کے لیے نئے مراکز قائم کرنے کا خواہاں

انجینئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ (EBD) کے سربراہ طارق اعجاز چودھری نے کہا ہے کہ EDB ملک کے تمام بڑے شہروں میں گاڑیوں کے معیارات جانچنے کے لیے مراکز قائم کرنا چاہتا ہے۔ انہوں نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے مزید بتایا کہ پاکستان کی پنچ…

پاکستان میں سوزوکی کزاشی کا مستقبل – تابناک یا تاریک؟

اگر کزاشی کو پاک سوزوکی کے تاج کا قیمتی ترین ہیرا کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ پاک سوزوکی نے پچھلے ہی سال کزاشی کو 50 لاکھ روپے میں متعاف کروایا ہے جو پاکستان میں دستیاب دیگر سوزوکی گاڑیوں سے سینکڑوں گنا مہنگی ہے۔ مہنگی ترین سوزوکی مصنوعات میں…

گاڑی کے ٹائرز میں نائٹروجن گیس استعمال کرنے کا رجحان

گاڑیوں کے ٹائرز میں نائٹروجن گیس کا استعمال روز بروز فروغ پا رہا ہے۔ ٹائروں کی اکثر دکانوں پر بھی نائٹروجن گیس بھرنے کے رجحان کی حوصلہ افزائی کی جارہی ہے۔ گو کہ عام گاڑیوں میں نائٹروجن گیس کا استعمال حال ہی میں شروع ہوا ہے تاہم ہوائی جہازوں…
Join WhatsApp Channel