براؤزنگ ٹیگ

الحاج FAW موٹرز

سوزوکی سوِفٹ بمقابلہ FAW V2 – کون کس سے بہتر ہے؟

اب سے کچھ روز قبل FAW V2 کی قیمت میں 20 ہزار روپے اضافی کیا گیا ہے جس کی وجہ سے اس گاڑی کی بڑھتی ہوئی شہرت کو کافی نقصان پہنچا ہے۔ بہرحال، اس مضمون میں ہم V2 کے مثبت اور منفی پہلوؤں بالخصوص اس کے ظاہری انداز سے متعلق بات کریں گے۔ نیز…

الحاج FAW موٹرز پاکستان میں مسافر گاڑیوں کی تیاری کا آغاز کرے گا

پاکستان میں چینی گاڑیاں فروخت کرنے والے ادارے الحاج FAW موٹرز کے سربراہ ہلال خان آفریدی نے دسمبر 2016 سے پاکستان ہی میں FAW V2 تیار کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ فی الوقت FAW کی مسافر گاڑیاں مکمل تیار شدہ حالت (CBU) میں چین سے درآمد کی جاتی ہیں…

FAW B30 – کرولا آلٹِس اور سِٹی ایسپائر کو ٹکر دے سکتی ہے!

چینی کار ساز ادارے FAW کی پیش کردہ انٹری-لیول سیڈان گاڑیوں میں B30 بھی شامل ہے۔ اسے بیسٹرن (Besturn) برانڈ کی چھتری تلے رکھا گیا۔ پہلی بار اسے 'بیسٹرن A-کلاس' کے نام سے شنگھائی موٹر شو 2015 میں دکھایا گیا تھا۔ بعد ازاں نومبر 2015 میں…