براؤزنگ ٹیگ

ٹیکس

اراکین پنجاب اسمبلی نے اپنی گاڑیوں پر ٹیکس کی چھوٹ دینے کا مطالبہ کردیا

صوبائی بجٹ برائے مالی سال 2016-17 پر بحث کے دوران اراکین اسمبلی نے مطالبہ کیا ہے کہ تمام اراکین اسمبلی کی کم از کم ایک گاڑی کو ٹیکس سے استثنی دیا جائے۔ اس سے قبل اراکین اسمبلی کی جانب سے تنخواہوں میں اضافے کی خواہش بھی ظاہر کی جاچکی ہے۔…

پنجاب حکومت درآمد شدہ گاڑیوں پر فکسڈ ٹیکس وصول کرے گی

صوبہ پنجاب کی وزیر خزانہ عائشہ غوث پاشا نے درآمد شدہ گاڑیوں پر فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی سفارش کردی ہے۔ انہوں نے یہ تجویز صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں آئندہ مالی سال 2016-2017 کا بجٹ پیش کرتے ہوئے کی۔ صوبائی وزیر خزانہ نے مجموعی طور پر 1681 ارب…

حکومت ہر گاڑی کی ایک تھائی قیمت بطور ٹیکس وصول کرتی ہے

نئی آٹو پالیسی (2016-2021) کی منظوری سے قبل گاڑیوں کا شعبہ طویل عرصے تک وفاقی حکومت کی عدم توجہی کا شکار رہا ہے۔ بیرون ممالک سے گاڑیوں منگوانے میں آسانی کی وجہ سے بھی پاکستان میں گاڑیاں تیار کرنے والے اداروں کو خاصہ نقصان اٹھانا پڑا۔…

پنجاب: ٹیکس میں اضافے کی سفارش؛ محصولات میں 3 ارب روپے کا اضافہ متوقع

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے متعدد شعبوں بشمول گاڑیوں کے شعبے پر ٹیکس کی شرح بڑھانے کی سفارش کردی ہے۔ اس اضافے کا مقصد آئندہ مالی سال 2016-17 کے دوران محصولات میں 3 ارب روپے اضافی آمدنی کا حصول ممکن بنانا ہے۔ اس حوالے سے ہونے والی…