براؤزنگ ٹیگ

پنجاب

حکومت پنجاب نے کریم اور اوبر پر پابندی لگادی

حکومت پنجاب کے ماتحت صوبائی ٹرانسپورٹ کے ادارے نے جدید ٹیکسی سروس کریم، اوبر اور دیگر کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے ان پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اس ضمن میں لاہور کی شہری پولیس کے سربراہ کی جانب سے ایک اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا…

حکومت پنجاب خواتین میں 3000 اسکوٹیز تقسیم کرے گی

پنجاب کی صوبائی حکومت نے پاکستانی خواتین کو سفری سہولیات فراہم کرنے کے لیے 'گلابی اسکوٹیز' کی نئی اسکیم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ضمن میں ایک ڈرافٹ تیار کیا جارہا ہے ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلی پنجاب جناب شہباز شریف 8 مارچ 2017ء کو…

اورنج لائن منصوبے پر کام تیز کرنے کی ہدایات جاری

حکومت پنجاب نے لاہور میں زیر تعمیر اورنج لائن کے ٹریک پر تعمیری کام مکمل کرنے کے لیے 31 جنوری 2017 کی تاریخ مقرر کردی ہے۔ ڈیرا گجراں سے چوبرجی تک ٹریک بنانے والے تمام اداروں کو مقررہ تاریخ سے قبل کام مکمل کرنے کی ہدایات بھی جاری کردی گئی…

پنجاب میں موٹر سائیکل ایمبولنس شروع کرنے کی منظوری

پنجاب کے وزیر اعلی میاں محمد شہباز شریف نے موٹر سائیکل ایمبولینس سروس شروع کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ مددگار 1122 کے سربراہ کی سفارش قبول کرتے ہوئے وزیر اعلی نے لاہور سمیت پنجاب کے دیگر پانچ شہروں میں موٹر سائیکل ایمبولنس سروس شروع کرنے کی…

موٹروے پر ٹریفک حادثہ؛ درجنوں گاڑیوں کا تصادم

آج صبح موٹروے پر پیش آنے والے ایک ٹریفک حادثے میں درجنوں گاڑیاں ایک دوسرے سے ٹکرا گئیں۔ سکھیکی کے نزدیک شدید دھند کے باعث ہونے والے حادثے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ مزید تفصیلات آنے سے پہلے یہ اندازہ لگانا بھی مشکل ہے کہ…

لاہور میں جدید ڈرائیونگ سینٹرز بنائے جائیں گے

صوبہ پنجاب میں گاڑی چلانے کے تربیت اور اجازت نامے (ڈرائیونگ لائسنس) جاری کرنے کے طریقہ کار کو جدت سے ہم آہنگ کیا جارہا ہے۔ حکومت پنجاب نے صوبے بھر میں جدید ڈرائیونگ سینٹرز قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ان مراکز میں گاڑی چلانے کا اجازت نامہ…

پاکستان میں کارخانے لگانے میں چینی کارساز ادارے کی اظہار دلچسپی

رواں سال منظور ہونے والی پاکستان کی نئی آٹو پالیسی نے بالآخر اپنے ثمرات دکھانا شروع کردیئے ہیں۔ اس آٹو پالیسی کو خاص طور پر غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کو مدنظر رکھتے ہوئےتیار کیا گیا ہے۔نئی آٹوپالیسی کی منظوری سے قبل کئی بین الاقوامی کار…

اراکین پنجاب اسمبلی نے اپنی گاڑیوں پر ٹیکس کی چھوٹ دینے کا مطالبہ کردیا

صوبائی بجٹ برائے مالی سال 2016-17 پر بحث کے دوران اراکین اسمبلی نے مطالبہ کیا ہے کہ تمام اراکین اسمبلی کی کم از کم ایک گاڑی کو ٹیکس سے استثنی دیا جائے۔ اس سے قبل اراکین اسمبلی کی جانب سے تنخواہوں میں اضافے کی خواہش بھی ظاہر کی جاچکی ہے۔…

پنجاب حکومت درآمد شدہ گاڑیوں پر فکسڈ ٹیکس وصول کرے گی

صوبہ پنجاب کی وزیر خزانہ عائشہ غوث پاشا نے درآمد شدہ گاڑیوں پر فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی سفارش کردی ہے۔ انہوں نے یہ تجویز صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں آئندہ مالی سال 2016-2017 کا بجٹ پیش کرتے ہوئے کی۔ صوبائی وزیر خزانہ نے مجموعی طور پر 1681 ارب…

پنجاب: ٹیکس میں اضافے کی سفارش؛ محصولات میں 3 ارب روپے کا اضافہ متوقع

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے متعدد شعبوں بشمول گاڑیوں کے شعبے پر ٹیکس کی شرح بڑھانے کی سفارش کردی ہے۔ اس اضافے کا مقصد آئندہ مالی سال 2016-17 کے دوران محصولات میں 3 ارب روپے اضافی آمدنی کا حصول ممکن بنانا ہے۔ اس حوالے سے ہونے والی…

صوبہ سندھ: CNG کی فی کلو قیمت میں 25 روپے کمی کا امکان

وزارت پیٹرولیم اور CNG ڈیلرز ایسوسی ایشن (سندھ) کے درمیان ممکنہ معاہدے کے بعد صوبہ سندھ میں CNG کی موجودہ فی کلو قیمت میں 25 روپے تک کمی کا امکان ہے۔ اس معاہدے کے تحت CNG اسٹیشن کے مالکان درآمد شدہ لیکوئیڈ نیچرل گیس (LNG) کی مدد سے CNG تیار…

پنجاب و سندھ ٹریکٹر اسکیم: غریب کسان عملی اقدامات کے منتظر

وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے مالی سال 2015-16 کا بجٹ منظور کیے ہوئے چار ماہ کا عرصہ گزر چکا ہے۔بجٹ پیش کرتے ہوئے ہر حکومت اسےعوام دوست، غربت کے خاتمے، شہریوں کو اضافی سہولیات، بہتر مستقبل، معاشی اصلاحات اور نہ جانے کیا کیا سہانے خواب…