براؤزنگ ٹیگ

2016 Honda Civic

ہونڈا پاکستان نے بھی گاڑیوں کی قیمتیں بڑھا دیں

ہونڈا سوک ٹربو 1.5 کی ناکامی کے بعد ہونڈا کے مداح ویسے ہی دل گرفتہ تھے اور اب رہی سہی کسر ہونڈا گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے نے پوری کردی ہے۔ پاک سوزوکی اور ٹویوٹا انڈس موٹرز کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ہونڈا پاکستان نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں…

ہونڈا پاکستان کی ایئربیگ سے متعلق آگہی مہم

پاکستان میں ہونڈا گاڑیاں فروخت کرنے والے ادارے ہونڈا ایٹلس نے ایک مرتبہ پھر اپنے صارفین کو گاڑیوں میں ایئربیگز تبدیل کروانے کے لیے طلب کرلیا ہے۔ اس سے قبل ہونڈا پاکستان نے مئی اور اپریل 2017ء میں بھی اسی طرح کی مہم چلائی تھی جس کے تحت کئی…

صرف 10 روز میں 5000 ہونڈا سِوک بُک ہوگئیں!

گزشتہ ہفتے ہونڈا ایٹلس کی جانب سے نئی سِوک 2016 کی باقاعدہ بُکنگ کا آغاز کیا تھا۔ ہونڈا سِٹی سیلز نامی ڈیلرشپ کے ایک ذمہ دار نے ہمیں بتایا کہ انہیں پہلے ہی روز نئی سِوک بُک کرنے کی 200 درخواستیں موصول ہوئیں جبکہ ملک بھر میں مجموعی طور پر…

ہونڈا سِوک 2016 کا تفصیلی معائنہ بمع تصاویر اور ویڈیو

اگر آپ ہونڈا سِوک کا تفصیلی معائنہ کرنا چاہتے ہیں تو اِدھر اُدھر جانے کی بالکل ضرورت نہیں۔ ہم انتہائی تفصیل سے نئی سِوک کا تصویری اور ویڈیو دونوں صورت میں جائزہ پیش کر رہے ہیں جو یقیناً آپ کے لیے بہت سی دلچسپ معلومات سے بھرپور ہوگا۔…

ہونڈا سِوک 2016ء یورپ میں 2017ء میں پیش ہوگی

سِوک 2016ء سے پردہ اٹھنے کے بعد ہونڈا موٹرز ہر طرف سے داد و تحسین وصول کر رہا ہے لیکن ایسے میں ہونڈا سوک کی دسویں جنریشن پیش کرنے میں تاخیر کے اعلان سے ہونڈا شائقین کا سارا جوش بیٹھتا ہوا محسوس ہو رہا ہے۔ ایک خبر کے مطابق ہونڈا یورپ میں نئی…

ہونڈا سِوک 2016ء: رنگا رنگ تعارفی تقریب کی ویڈیو

ہونڈا نے آج اپنی سب سے مشہور برانڈ سِوک میں دسویں جنریشن امریکا کے شہر لاس اینجلس میں پیش کردی۔ اس تعارفی تقریب کو یوٹیوب کے ذریعے دنیا بھر میں براہ راست دکھایا گیا۔ لیکن اگر آپ نئی ہونڈا سِوک 2016ء کا پہلا نظارہ کرنے سے رہ گئے تو کوئی بات…

10ویں جنریشن ہونڈا سِوک 2016ء پیش کردی گئی

آگئی وہ شاہ 'کار'جس کا تھا شدت سے انتظار۔ جی ہاں! آج ہونڈا نے 10ویں جنریشن سِوک 2016ء کو عوام کے سامنے پیش کردیا ہے۔ ہونڈا سِوک 2016ء کی تعارفی تقریب آج امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں ہوئی جس میں موسیقی کے معروف بینڈ 'نائٹ رائٹس' نے بھی…