براؤزنگ ٹیگ

Al-Haj FAW Motors

کیا FAW V2 پاکستان میں بند کر دی گئی ہے؟

الحاج فا کی جانب سے FAW V2 کی بکنگ نہیں کی جا رہی ہیں جس کی وجہ سے ممکن ہے کہ یہ گاڑی پاکستان میں جلد بند کر دی جائے گی۔ FAW V2 بند ہونے کی وجوہات ذیل میں تفصیل سے بیان کی گئی ہیں۔ سب سے پہلی وجہ یہ ہے کہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں FAW کی تمام…

دسمبر 2017ء سے اب تک کاروں کی قیمتوں میں 54 فیصد اضافہ ہو چکا ہے – خود دیکھ لیں!

پچھلے دو سالوں کے دوران کاروں کی قیمتوں میں 50 فیصد تک اضافہ ہوا ہے جس کی بنیادی وجہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ہے۔بڑھتی ہوئی قیمتیں ایک طرف، اوپر سے حکومت نے بھی متعدد ٹیکس اور ڈیوٹیاں لگا دِیں جیسا کہ فیڈرل…

پاکستان میں FAW V2 کی قیمت میں اضافہ

آج سال 2017 کا پہلا دن ہے اور ہمیں الحاج FAW موٹرز پرائیوٹ لمیٹڈ کی جانب سے ہیچ بیک V2 کی قیمت میں اضافے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔اطلاعات کے مطابق FAW V2 کی پرانی قیمت 10,49,000 روپے میں 20,000 روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ اس ضمن میں ادارے کی…

الحاج FAW موٹرز پاکستان میں مسافر گاڑیوں کی تیاری کا آغاز کرے گا

پاکستان میں چینی گاڑیاں فروخت کرنے والے ادارے الحاج FAW موٹرز کے سربراہ ہلال خان آفریدی نے دسمبر 2016 سے پاکستان ہی میں FAW V2 تیار کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ فی الوقت FAW کی مسافر گاڑیاں مکمل تیار شدہ حالت (CBU) میں چین سے درآمد کی جاتی ہیں…

چین میں FAW سائیریس S80 کا نیا انداز متعارف

سائیریس S80 چینی کار ساز ادارے FAW کی سات نشستوں والی MPV ہے جو بڑے خاندان کے لیے دستیاب بہترین گاڑیوں میں سے ایک ہے۔ یہ دراصل ڈائی ہاٹسو ژینیا (Daihatsu Xenia) کی طرز پر بنائی گئی ہے۔ اسے چین میں FAW اور ٹویوٹا کے مشترکہ منصوبہ کے دوران…