براؤزنگ ٹیگ

Car Prices in Pakistan

ہنڈا پاکستان کا گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی سے انکار

پاکستان کی مقامی کار مارکیٹ گزشتہ چند ہفتوں سے قیمتوں میں کمی کی خبروں کی گونج سنائی دے رہی ہے، کیونکہ کچھ بڑی کمپنیوں بشمول کِیا لکی موٹرز، پیجو، سوزوکی، چنگان اور چیری نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے جو کہ صارفین کے لیے…

گاڑیوں کی قیمتوں میں اچانک زبردست کمی کیوں کی گئی؟

گاڑیوں کی قیمتوں میں پچھلے کچھ دنوں میں بڑے پیمانے پر کمی دیکھی گئی ہے کیونکہ کِیا لکی موٹرز نے سٹونک کی قیمت میں 15 لاکھ روپے، پیجو پاکستان نے پیجو 2008 کی قیمت میں 4.5 لاکھ جبکہ پاکستان سوزوکی نے سوئفٹ کی قیمت میں 7.1 لاکھ روپے کمی کا…

رواں سال گاڑیوں کی قیمتوں میں 47 فیصد اضافہ ہوا: رپورٹ

گزشتہ نو مہینوں میں کار خریدنا ایک مشکل ترین تجربہ رہا ہے۔ کاروں کی بڑھتی قیمتوں نے خریداروں کی نئی کار خریدنے کی صلاحیت کو ختم کر دیا ہے اور اب استعمال شدہ کاروں کا بھی یہی حال ہے۔ مقامی کار ساز اداروں نے اس سال جنوری سے کاروں کی قیمتوں…

ڈالر کی شرح میں کمی، کیا گاڑیاں سستی ہوں گی؟

رواں ہفتے کے آغاز سے پاکستان میں ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی آئی ہے۔ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ 22 ستمبر کو ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں انٹربینک میں 239.34 روپے کی اب تک کی بلند ترین سطح پر تھا۔ تاہم اسحاق ڈار کے نئے وزیر خزانہ…

گزشتہ ماہ سے گاڑیوں کی قیمتوں میں 20 فیصد اضافہ

اگر آپ پاکستان میں رہ رہے ہیں تو یقینا آپ کو اس بات کا اندازہ ہو گا کہ گزشتہ ماہ سے اب تک گاڑیوں کی قیمتوں میں خاطر خواہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ڈالر کی شرح میں اضافے کے بعد تمام کار کمپنیز نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے۔ روپے…

ڈالر ریٹ میں اضافہ، کیا گاڑیوں کی قیمتیں بھی بڑھیں گی؟

جیسا کہ ایک سوشل میڈیا صارف نے لکھا کہ امریکی ڈالر پہلے ہی سعید انور کا 194 کا ریکارڈ توڑ چکا ہے اور اب فخر زمان کا 210 کا ریکارڈ توڑنے جا رہا ہے تو لگتا ہے کہ روپے کی اس گراوٹ کو کنٹرول کرنے میں حکومت مکمل طور پر ناکام ہے اور کوئی نہیں ہے…

دسمبر 2017ء سے اب تک کاروں کی قیمتوں میں 54 فیصد اضافہ ہو چکا ہے – خود دیکھ لیں!

پچھلے دو سالوں کے دوران کاروں کی قیمتوں میں 50 فیصد تک اضافہ ہوا ہے جس کی بنیادی وجہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ہے۔بڑھتی ہوئی قیمتیں ایک طرف، اوپر سے حکومت نے بھی متعدد ٹیکس اور ڈیوٹیاں لگا دِیں جیسا کہ فیڈرل…