براؤزنگ ٹیگ

Honda CG-125

ہنڈا سی جی 125 کے دو نئے ماڈلز لانچ کر دئیے گئے

چند روز قبل اٹلس ہنڈا نے سی ڈی 70 کا نیا ماڈل لانچ کیا اور اس میں سب سے بڑی تبدیلی اس کے سٹیکرز میں کی گئی تھی۔ اس سے قبل گزشتہ سال کمپنی نے بائک میں 101 تبدیلیاں کی تھیں لیکن اس سال صرف سٹیکر تبدیل کیا گیا ہے۔ رواں سال کمپنی نے ہنڈا سی جی…

ہںڈا سی ڈی 70 کی قیمت 1 لاکھ سے تجاوز کر گئی

اٹلس ہنڈا نے اپنی بائکس کی قیمتیں بڑھا دی ہیں۔ جس کے بعد ہنڈا سی ڈی 70 کی قیمت 1 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ سی ڈی 70 کی نئی قیمت 102900 روپے ہو چکی ہے جو کہ عام طبقے کیلئے بہت زیادہ ہے۔ خیال رہے کہ کمپنی نے ہمیشہ کی طرح قیمتیں بڑھانے کی کوئی…

مارچ میں ہنڈا بائکس کی قیمتوں میں دوسری بار اضافہ

ہنڈا نے رواں ماہ مارچ میں بائکس کی قیمتوں میں دوسری بار اضافہ کیا ہے۔ ہنڈا ڈیلرز کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق یکم اپریل 2022 سے ہو جائے گا، جس کا مطلب ہے کہ کمپنی خریداروں کو بے وقوف بنا رہی ہے۔ واضح رہے کہ کمپنی نے 1 مارچ 2022 کو بائکس کی…

نئے ہنڈا CG 125 میں کی گئی بڑی تبدیلیاں

اگست 2021 میں اٹلس ہنڈا نے 101 تبدیلیوں کے ساتھ ہنڈا CD 70 کا نیا ماڈل لانچ کیا اور اب کمپنی ہنڈا CG 125 کا نیا ماڈل لانچ کر رہی ہے۔ پاک ویلز پر موجود تصاویر کے مطابق بائیک کی پوری باڈی بشمول فرنٹ ٹائر، پیٹرول ٹینک، سیٹ، رئیر سیٹ، سائلنسر،…

ہونڈا 125 کی غیر معمولی مقبولیت کی 5 وجوہات

ہونڈا CG125 کسی موٹر سائیکل کا نام نہیں۔ یہ ایک استعارہ ہے کہ جسے پاکستان میں کسی شخص کی حیثیت بیان کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کی غیر معمولی مقبولیت دیکھتے ہوئے اس بات کے بہت کم امکانات نظر آتے ہیں کہ ایٹلس ہونڈا مستقبل قریب میں اس…