براؤزنگ ٹیگ

honda cg125

لمبے سفر کیلئے بہترین لوکل بائکس کونسی ہیں؟

یہ جون کا وسط چل رہا ہے اور ہم موٹرسائیکل ٹور سیزن میں داخل ہو چکے ہیں۔ اگرچہ پاکستان کے پاس طویل سفر کے لیے مخصوص کوئی موٹرسائیکل نہیں ہے لیکن پھر بھی بہت سی مقامی بائکس ہیں جو لمبے سفدر اور کے لیے استعمال کی جا سکتی ہیں۔ یہاں ان موٹر…

‘آن’ کلچر گاڑیوں کے بعد موٹر سائیکلوں کی فروخت میں بھی آ گیا

پاکستان کی کار مارکیٹ میں 'آن' کلچر بہت عرصے سے موجود ہے، لیکن اب یہ موٹر سائیکلوں کی فروخت میں بھی داخل آ گیا ہے۔ پاک ویلز کی ریسرچ کے مطابق ڈیلرز اب موٹر سائیکلوں کے لیے بھی 'آن' مانگ رہے ہیں۔ یہ ذرا حیرت انگیز لگتا ہے کیونکہ اس سے پہلے…

جی ہاں! نئی سی جی 125 میں کچھ تبدیلیاں کی گئی ہیں

پچھلے ہفتے اٹلس ہونڈا نے نئی ہونڈا CG125 ریلیز کی تھی، لیکن بظاہر یہ صرف اسٹیکر کی تبدیلی ہی لگ رہی تھی۔ موٹر سائیکل کے شوقین اور صارفین نے اس 'تبدیلی' کا خیر مقدم نہیں کیا، اور کہا کہ کمپنی نے سالوں سے موٹر سائیکل کی مکینیکل خصوصیات اور…

نئے اسٹیکرز کے ساتھ وہی پرانی سی جی 125 آ گئی!

اٹلس ہونڈا نے CG125 کے نئے اسٹیکرز ریلیز کر دیے ہیں۔ حیرانگی کی بات نہیں ہے کہ ماڈل اب بھی وہی پرانا والا ہے۔ نئے اسٹیکر میں پیلا رنگ نمایاں ہے، جبکہ بارڈرلائن پر سفید اور کالا رنگ ہے۔ البتہ نئی یورو 2 ‏CG125 کا اسٹیکر بالکل پرانے جیسا…

پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو 2020ء میں اٹلس ہونڈا کی موٹر سائیکل لائن اَپ پر ایک نظر

پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا 3 روزہ پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو 2020ء آنے والوں کے زبردست جوش اور توقعات کے ساتھ شروع ہو چکا ہے کہ جہاں گاڑیاں، ان کے پرزے بنانے اور سپلائی کرنے والے اپنی مصنوعات اور خدمات کی نمائش کررہے ہیں۔ PAPS 2020 کے پہلے…