براؤزنگ ٹیگ

kia picanto

پکانٹو کا سیکنڈ فیس لفٹ ماڈل آئندہ سال لانچ ہوگا

پِکانٹو کے مداحوں کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ کمپنی نے آئندہ سال 2023 میں گاڑی کی تیسری جنریشن کا سیکنڈ فیس لفٹ لانچ کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ کمپنی نے یہ فیصلہ اس لیے کیا ہے کیونکہ کار کا موجودہ ماڈل صارفین کی توجہ حاصل کرنے میں ناکام رہا…

نیا ٹیکس، کِیا گاڑیوں کی قیمت میں اضافہ

نیا کیپیٹل ویلیو ٹیکس عائد کرنے کے بعد گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ فنانس ایکٹ 2022 کے تحت حکومت نے 1300 سی سی سے بڑی گاڑیوں پر 1 فیصد سی وی ٹی ٹیکس عائد کیا ہے۔ اس کے علاوہ نیا ٹیکس 1 جولائی 2022 سے تمام آرڈرز پر لاگو ہوگا۔ نیا…

کِیا گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

کِیا نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا ہے۔ اس سے قبل کمپنی کی جانب سے مقامی سطح پر تیار کردہ گاڑیوں کی بکنگز بند کرنے کا اعلان کیا تھا۔ خیال رہے کہ 1 مارچ 2022 کے بعد سے یہ دوسرا بڑا اضافہ ہے۔ بہرحال، ایک نوٹیفکیشن کے…

کِیا سٹونک اب 30 دن میں نہیں ملے گی

کِیا لکی موٹرز نے حال ہی میں لانچ ہونے والی سب کومپیکٹ کراس اوور ایس یو وی کِیا سٹونک کا ڈیلیوری ٹائم بڑھا دیا ہے۔ ہماری معلومات کے مطابق کِیا سٹونک کا نیا ڈیلیوری ٹائم 3 ماہ ہے۔ واضح رہے کہ لانچ کے وقت گاڑی کا ڈیلیوری ٹائم 30 دن تھا  …

کِیا پکانٹو، سپورٹیج اور سورینٹو کی قیمتوں میں کمی

فنانس بل 2021 میں فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں 2.5 فیصد کمی کے بعد کِیا لکی موٹرز کی جانب سے بھی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔ ںوٹیفیکیشن کے مطابق کمپنی نے کِیا پکانٹؤ، کِیا سپورٹیج اور کِیا سورینٹو کی قیمتوں میں کمی کردی ہے جن کا اطلاق یکم جون…

ایلسوِن کی قیمت سیڈان اور ہیچ بیک دونوں کی سیلز کو ہلا کر رکھ دے گی

چنگان نے  ایلسوِن کے تین ویرینٹس کی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ چنگان کے آفیشل فیس بک پیج کے مطابق اس کی قیمتیں ہیں: 37L بَیس ماڈل 5-اسپیڈ مینوئل ٹرانسمیشن کے ساتھ 21,99,000 روپے 5L کمفرٹ 5-اسپیڈ مینوئل ٹرانسمیشن کے ساتھ 23,99,000…

کِیا پکانٹو بمقابلہ سوزوکی کلٹس – ایک مختصر کمپیریزن

اپنے پڑھنے والوں کے زبردست مطالبے کے بعد پاک ویلز سوزوکی کلٹس اور کِیا پکانٹو کے درمیان کمپیریزن یعنی تقابل پیش کر رہا ہے۔ اس وقت یہ دو گاڑیاں 1000cc سیگمنٹ میں پاکستان میں ایک دوسرے کا مقابلہ کر رہی ہیں۔ کلٹس لوکل انڈسٹری میں ایک پرانی…

کِیا پکانٹو آٹومیٹک کا ریویو ایک مالک کی نظر سے

ہم ایک اور مالک کی نظر سے کیے گئے ریویو کے ساتھ حاضر ہیں۔ آج کی گاڑی کِیا پکانٹو آٹومیٹک ہے۔ ہم پہلے ہی کِیا پکانٹو مینوئل ویرینٹ کا ایک مالک اور ماہر کی نظر سے ریویو کر چکے ہیں۔ آئیے اس کے فیچرز، تفصیلات اور مالک کے تجربے پر بات کرتے…

کِیا پکانٹو کی قیمت بڑھا دی گئی

کِیا لکی موٹرز نے اپنی آٹومیٹک ہیچ بیک کِیا پکانٹو کی قیمت میں 50,000 روپے کا اضافہ کر دیا ہے۔ البتہ 1000cc گاڑی کے مینوئل ویرینٹ کی قیمت فی الحال یہی رہے گی۔ اِس نئے اضافے کے ساتھ پکانٹو آٹومیٹک کی قیمت اب 20.49 لاکھ روپے ہوگی۔…

نیا انجن اور نئی ٹیکنالوجی، کِیا پکانٹو کو فیس لفٹ مل گیا

پکانٹو کِیا فیملی کی سب سے چھوٹی کار ہے کہ جسے اب نئے زبردست ٹیکنالوجی فیچرز، جدید اسٹائلنگ اور زیادہ انجن آپشنز کے ساتھ ایک فیس لفٹ مل گیا ہے۔ کِیا پاکستان نے بھی ملک میں پکانٹو لانچ کر رکھی ہے لیکن نیا فیس لفٹ جلدی پاکستان نہیں آئے گا۔ فی…