براؤزنگ ٹیگ

Kia Sportage

کیا سپورٹیج ایل کی قیمت میں 1850000 روپے تک کمی – محدود مدت کی پیشکش

کیا نے پاکستان میں اپنی مقبول سپورٹیج ایل لائن اپ کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جو یکم مئی 2025 سے مؤثر ہو گی۔ یہ اقدام انڈسٹری کے مبصرین کے لیے حیران کن نہیں ہے، جنہوں نے بڑھتی ہوئی…

کسٹمر الرٹ – کِیا کی جانب سے گاڑیوں کی تاخیر سے ترسیل پر تازہ ترین اپ ڈیٹ

کیا لکی موٹر کارپوریشن (LMC) نے حال ہی میں اپنے کسٹمرز  کے لیے ایک بیان جاری کیا جس میں گاڑیوں کی ڈلیوری میں تاخیر کے بارے میں آگاہ کیا ہے، خاص طور پر اپریل میں زیر التواء آرڈرز کے لیے۔ مارچ کی ترسیل کامیابی سے مکمل ہوئی تھی، تاہم LMC نے…

کیا نے سپورٹیج ایل کی قیمت میں 10 لاکھ روپے کمی کی؟ – حقیقت یا افواہ؟

ایک حیران کن موڑ میں، پاکستانی آٹوموٹیو حلقوں کو حال ہی میں اس افواہ نے ہلا کر رکھ دیا کہ کیا لکی موٹرز نے کیا سپورٹیج ایل 2.0 ایل ایف ڈبلیو ڈی ویرینٹ کی قیمت میں پورے 10 لاکھ روپے کی کمی کر دی ہے۔ مبینہ طور پر نئی قیمت، جو کہ 1,18,25,000…

نئ کِیا اسپورٹیج ایل کا نیا بکنگ شیڈول

کِیا لکی موٹرز کو مقامی مارکیٹ میں نئی کِیا سپورٹیج ایل متعارف کرائے ہوئے تقریباً دو ہفتے ہو چکے ہیں اور اس کراس اوور ایس یو وی کی بکنگ سے متعلق ایک تازہ اپڈیٹ موصول ہوئی ہے۔ کمپنی کی جاری کردہ اطلاع کے مطابق: "6 فروری 2025 کو آل نیو…

لوکل کیا سپورٹیج ایل – تینوں ویرینٹس کا موازنہ

پانچویں جنریشن کی کیا اسپورٹیج ایل (لانگ ویل) کا ڈیزائن بہت جدید دکھائی دیتا ہے۔ گاڑی کا اندرونی حصہ؟ قیمت کے لحاظ سے پریمیم محسوس ہوتا ہے، خاص طور پر ٹاپ ورژن میں جہاں چمکدار سرخ سیٹیں اور وہ بڑے 12.3 انچ کی اسکرینز ہیں۔ لیکن، اگر ہم…

لیک شدہ تصاویر – نئی سپورٹیج پاکستان آ رہی ہے

2025 کا آغاز ہوتے ہی، آٹوموٹیو دنیا میں جوش و خروش عروج پر ہے۔ سوناٹا این لائن کے بڑے لانچ کے بعد، ایک اور دلچسپ گاڑی جلد پاکستان میں لانچ ہونے والی ہے۔ جی ہاں، آپ نے صحیح پہچانا – نئی 5ویں جنریشن اسپورٹیج پاکستان کی مارکیٹ میں…

محدود مدت کی آفر کا اختتام – کیا اسپورٹیج کی قیمتوں میں اضافہ

مارچ 2024 میں، لکی موٹر کارپوریشن نے اپنے کراس اوور ایس یو وی، کیا اسپورٹیج کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا تھا۔ اسپورٹیج کے تمام ویرینٹس کی قیمتوں میں 3 لاکھ روپے تک کی کمی کی گئی تھی۔ تاہم، کمپنی کے مطابق یہ ایک…

سپورٹیج کے بعد نئی سورینٹو بھی سامنے آ گئی

گزشتہ روز سوشل میڈیا پر کچھ کیموفلاج شدہ کِیا سپورٹیج کی تصاویر وائرل ہوئیں، جن سے پاکستان میں اس گاڑی کی ہائبرڈ 5 ویں جنریشن کی ممکنہ لانچ کا اشارہ ملتا ہے۔ اب ایسا لگتا ہے کہ یہ واحد گاڑی نہیں ہے جسے لکی موٹرز پاکستان میں لانچ کرنے کی…

2025کِیا سپورٹیج کا فیس لفٹ سامنے آگیا – فیچرز و دیگر تفصیلات

2025 کِیا سپورٹیج کا فیس لفٹ جنوبی کوریا میں باقاعدہ طور پر متعارف کروا دیا گیا ہے، جس میں پاورٹرین، ٹیکنالوجی، اور ڈیزائن میں اپ گریڈز شامل ہیں۔ یہ پانچویں جنریشن کی سی سیگمنٹ SUV ہے جو ٹربوچارجڈ پیٹرول، پیٹرول-ہائبرڈ، اور ایل پی جی…

کِیا سپورٹیج پر آسان انسٹالمنٹ آفر لگا دی گئی

پاکستان میں نئی حکومت کو آئے کئی ماہ ہو چکے ہیں اور کار کمپنیز کو اس بات کا اندازہ ہو چکا ہے کہ ملک کو اس جاری معاشی بحران سے نکلنے میں چند سال لگ جائیں گے۔ لہذا، اس دوران اپنی سیلز اور منافع کی شرح کو کم از کم برقرار رکھنے کیلئے کار…

2024 میں پاکستان میں کونسی گاڑیاں لانچ ہوں گی؟

2024 پاکستان میں گاڑیوں کی لانچ کے حوالے سے ایک انقلابی سال ثابت ہونے جا رہا ہے۔ رواں سال ہمیں ہمیں یارس فیس لفٹ، Honri Ve، گوگو گی گی مِنی، پاکستان میں تیار کی گئی کرولا کراس اور 2000 سی سی ایم جی ایچ ایس جیسی گاڑیاں ملیں۔ اس کے علاوہ،…

کیا سپورٹیج اب انسٹالمنٹس پر حاصل کریں

پاکستان میں نئی حکومت کو آئے تقریبا چھ ماہ ہو چکے ہیں اور کار کمپنیز یہ سمجھ چکی ہیں کہ ملک کو اس جاری معاشی بحران سے نکلنے میں چند سال لگ جائیں گے۔ لہذا، اس دوران اپنی سیلز اور منافع کی شرح کو کم از کم برقرار رکھنے کیلئے کار کمپنیز نے…

سوزوکی، ہنڈا اور کِیا یہ ہائبرڈ گاڑیاں پاکستان میں لانچ کر سکتی ہیں

21 جون کو وزارت صنعت و پیداوار نے فنانس ڈویژن اور ایف بی آر کو ایک درخواست بھیجی جس میں انہوں نے ایچ ای وی گاڑیوں پر نئی ٹیکس پالیسی کی مخالفت کی۔ ذیل میں نوٹس کی ایک کاپی دی گئی ہے: وزارت صنعت و پیداوار کی جانب سے بھیجے گئے نوٹس…

کِیا سپورٹیج کی قیمت میں 300000 روپے کمی

کِیا سپورٹیج نے اپنی کراس اوور ایس یو وی کِیا کی قیمت میں حیران کن طور پر 300000 روپے کمی کر دی ہے۔ گاڑی کے چاروں ویریئنٹس کی قیمتوں میں کمی کی ہت۔ کمپنی نے اس قدم کے پیچھے وجوہات پر بات نہیں کی ہے۔ نئی قیمتیں 4 مارچ 2024 سے لاگو ہوں گی۔…

کِیا سپورٹیج کی قیمت میں محدود مدت کیلئے کمی

پاکستان میں سپورٹیج کی قیمت میں محدود مدت کیلئے کمی  کر دی گئی ہے۔ کمپنی کی جانب سے کی گئی سوشل میڈیا پوسٹ میں صارفین سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا گیا ہے کہ کِیا کیلئے آپکی محبت لازوال ہے، جس کو مدںطر رکھتے ہوئے ہم نے محدود مدت کیلئے سپورٹیج کی…