براؤزنگ ٹیگ

Suzuki Mehran

سوزوکی مہران میں ویل بیئرنگ کا مسئلہ اور اس کا حل

سوزوکی مہران (Mehran) چلانے والے اکثر 40-60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار کے دوران بھنبھناہٹ جیسی آواز سنائی دینے کی شکایت کرتے ہیں۔ یہ مسئلہ دراصل پہیوں کے بیئرنگ خراب ہوجانے کی وجہ سے پیش آتا اور اسی وجہ سے رفتار کے ساتھ اس آواز میں بھی اضافہ…

سوزوکی مہران سے پاکستانیوں کی لازوال محبت؛ آخر وجہ کیا ہے؟

پاکستان میں دستیاب سب سے سستی اور متوسط طبقے کے لیے قابل خرید واحد گاڑی کا نام سوزوکی مہران ہے۔ اسے پاکستان میں سب سے زیادہ پسند کی جانے والی اور سب سے زیادہ فروخت ہونے والی گاڑی قرار دیا جاتا ہے۔ سوزوکی مہران کی غیر معمولی شہرت کے پیچھے…

کیا مہران کی ہم شکل چینی گاڑی پاکستان آیا چاہتی ہے؟

اب سے تقریباً دو ماہ قبل ہم نے پاک ویلز کے قارئین کو چین میں تیار ہونے والی ایک ایسی گاڑی سے متعلق بتایا تھا کہ جس کی شکل پاکستان میں دستیاب سوزوکی مہران سے بہت ملتی جلتی ہے۔ چینی کار ساز ادارے زوتیے آٹو موبائل کے ذیلی ادارے کی تیار کردہ یہ…

جیانگ نان TT: سوزوکی مہران کی ہم شکل اور چین کی سستی ترین گاڑی!

چینی کار ساز کمپنی زوتیے آٹو موبائل کے ذیلی ادارے جیانگ نان (Jiangnan) نے ایک ایسی گاڑی تیار کی ہے جس کی شکل و صورت سے آپ بخوبی واقف ہوں گے۔ اس گاڑی کا نام جیانگ نان TT رکھا گیا ہے اور یہ سوزوکی مہران سے بہت زیادہ ملتی جلتی ہے۔ اسے آپ…

ماضی کے جھروکوں سے: پیلی ٹیکسی اسکیم میں پیش کی گئی گاڑیاں

اگر آپ کی پیدائش 90 کی دہائی یا اس سے قبل ہوئی ہے اور آپ کو پیلی ٹیکسی اسکیم (Yellow Cabs Scheme) یاد نہیں تو آپ خود کو گاڑیوں کا شوقین قرار نہیں دے سکتے۔ میں بہت چھوٹا تھا کہ جب میاں محمد نواز شریف نے 1993 میں اس اسکیم کو پاکستان میں…

مالی سال 2015-16 ( ابتدائی 9 ماہ): گاڑیوں کی مجموعی فروخت میں 30 فیصد اضافہ

فروخت کے اعتبار سے پاکستان میں گاڑیوں کا شعبہ اس وقت اپنے بہترین دور سے گزر رہا ہے۔ رواں مالی سال 2015-2016 کے ابتدائی 9 ماہ کے دوران 1300cc اور زائد انجن کی حامل 64,882 فروخت ہوئیں۔ جبکہ گزشتہ مالی سال 2014-2015 کے ابتدائی 9 ماہ میں یہ…

نئی سوزوکی مہران کی پہلی سروس کا تجربہ

اس سے پہلے کہ میں یہاں اپنا تجربہ بیان کرنا شروع کروں ایک بات واضح کردوں کہ یہ سوزوکی مہران  مجھے اپنی کمپنی کی جانب سے دی گئی ہے۔ قارئین سے گزارش ہے کہ "مہران لو گے تو یہی ہوگا"، " آخر تمہیں مہران ہی لینے کی کیا پڑی تھی؟" یا "پاک سوزوکی کو…