براؤزنگ ٹیگ

ٹویوٹا لینڈ کروزر

کار ساز ادارے نئی تیار شدہ گاڑیاں (CBU) کیوں درآمد کرتے ہیں؟

اب سے کچھ روز قبل ایک نجی پراجیکٹ پر کام کرتے ہوئے مجھے بہت سی ایسی گاڑیوں سے متعلق علم ہوا کہ جنہیں بیرون ممالک سے مکمل تیار شدہ حالت میں درآمد کر کے پاکستان میں فروخت کیا جاتا ہے۔ اس نکتے نے میرے ذہن میں ایک سوال کو جنم دیا کہ پاکستانی…

انڈس موٹرز نے پاکستان میں ٹویوٹا لینڈ کروزر کا نیا انداز متعارف کروا دیا

پاکستان میں ٹویوٹا لینڈ کروزر (Land Cruiser) کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے۔ گزشتہ 65 سالوں کے دوران اس گاڑی نے دور دراز علاقوں کی ٹوٹی پھوٹی سڑکوں پر راج کرنے سے لے کر پُرتعیش مہنگی رینج رُووَر سے مسابقت سمیت ہر سطح پر خود کو منوایا ہے۔…

ٹویوٹا لینڈ کروزر بطور موبائل فون ٹاور بھی استعمال کی جاسکے گی

پاکستان میں ایسے بہت سے مقامات ہیں جہاں موبائل فون کے سِگنلز دستیاب نہیں ہوتے۔ بلوچستان کے اکثر علاقوں میں یہی صورتحال جہاں لوگ اپنی گاڑیوں میں رات کے وقت کیمپنگ کی غرض سے جاتے ہیں۔ لیکن آسٹریلیا میں یہ صورتحال اور بھی پریشان کن ہے۔ چونکہ…

گاڑیاں جلانے اور عوامی املاک کو نقصان پہنچانے کا افسوس ناک رجحان

ایک وقت تھا کہ شہر قائد کو اس کی رنگارنگی اور ملی یکجہتی کی وجہ سے 'منِی پاکستان' کہا جاتا تھا۔ پھر نہ جانے اس شہر کو کس کی نظر لگ گئی۔ قومی وحدت کی جگہ فرقہ واریت نے لے لی۔ لوگوں کے چہروں سے مسکراہٹیں چھین لی گئیں اور اخبارات میں آئے روز…