براؤزنگ ٹیگ

ہونڈا سوک 2016

ہائبرڈ گاڑیوں کی درآمد میں اضافہ؛ حکومت کو ٹیکس آمدن میں 4.7 ارب روپے کمی

حکومتِ پاکستان کی جانب سے استعمال شدہ ہائبرڈ گاڑیوں کی درآمد پر دی جانے والی رعایت کے باعث رواں مالی سال کے دوران اب تک ٹیکس آمدن میں 4.7 روپے کمی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ مالی سال 2015-16 کے دس ماہ پر مشتمل اعداد و شمار کے مطابق پاکستان…

ہونڈا ایٹلس کی انعامی اسکیم: ہونڈا سِوک کی فروخت میں اضافہ کی آخری کوشش

ہونڈا ایٹلس نے سِوک کی نویں جنریشن متعارف کروانے سے قبل تمام پرانی سِوک (آٹھویں جنریشن) فروخت کرنے کے لیے اس کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا طریقہ کار اختیار کیا تھا۔ اب ایسا محسوس ہوتا ہے کہ دسویں جنریشن ہونڈا سِوک 2016 کی پیش کش سے قبل ہونڈا…

ہونڈا سِوک: نویں اور دسویں جنریشن کا تصویری موازنہ

سِوک کی نویں جنریشن سے ہونڈا کی زیادہ خوشگوار یادیں وابستہ نہیں ہیں۔ جاپانی کار ساز ادارے کی امیدوں کے برعکس اسے دنیا بھر خاطر خواہ مقبولیت حاصل نہ ہوسکی۔ بلکہ یہ کہنا زیادہ مناسب ہوگا کہ نویں جنریشن نے ہونڈا کے ناقدین کی تعداد میں اضافہ ہی…

ہونڈا سِوک ہیچ بیک: نئی سِوک سیڈان سے بھی زیادہ حسین!

گزشتہ سال نومبر 2015 سے ہونڈا سِوک کی دسویں جنریشن شمالی امریکا میں فروخت کی جارہی ہے۔ چند ماہ قبل میں نے بذات خود سِوک سیڈان کا معائنہ کیا اور پاک ویلز بلاگ پر اپنے تجربات سے قارئین کو آگاہ بھی کیا تھا۔ اس بات میں کوئی دو رائے نہیں کہ نئی…

ہونڈا سِوک 2016: بائیس لاکھ گاڑیوں کے انجن میں خرابی کی غلط خبر!

سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ پر ایک خبر کا چرچہ ہے کہ ہونڈا امریکا 22 لاکھ نئی ہونڈا سِوک (Honda Civic 2016) کو واپس منگوا رہا ہے کیوں کہ ان کے انجن میں کسی قسم کی خرابی پائی گئی ہے۔ ہم اپنے قارئین کو بتانا چاہتے ہیں کہ یہ خبر درست نہیں ہے۔ اس…

ہونڈا سِوک 2016 کی ایشیا آمد؛ فلپائن میں بُکنگ کا آغاز ہوگیا

پاکستان میں نئی ہونڈا سِوک (Honda Civic 2016) کا شدت سے انتظار کیا جارہا ہے۔ نئی سِوک کو گزشتہ سال امریکا کے شمالی علاقوں ریاستہائے متحدہ امریکا اور کینیڈا میں پیش کیا جاچکا ہے۔ ہمارے ساتھی بلاگر فضل وہاب کو یہ موقع ملا کہ وہ نئی سِوک کو…