-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- کیا سورینٹو ہائبرڈ کی لانچ اب صرف چند گھنٹوں کی دوری پر
- جی ٹی اے VI کے دوسرے ٹریلر میں دکھائی گئی حقیقی زندگی کی گاڑیاں
- ٹویوٹا پاکستان کی جانب سے تمام ماڈلز کے لیے خصوصی آفر
- پاک ویلز فیصل آباد اور اسلام آباد کار میلے ملتوی کر دیے گئے
- سرحدی کشیدگی میں اضافے کے دوران سفری ہدایات اور احتیاطی تدابیر
- ٹوسان ہائبرڈ کی آفیشل قیمت کا اعلان، ڈلیوری ٹائم بھی کنفرم
- کیا سورینٹو ہائبریڈ پاکستان میں سامنے آ گئی – انٹرنیشنل فیچرز و خصوصیات
- پاکستانی ڈرائیورز پہلے سے زیادہ چینی گاڑیوں کو کیوں منتخب کر رہے ہیں؟
- سوزوکی آلٹو میں ایک نیا رنگ متعارف کروا دیا گیا
- ہیول H6 فیس لفٹ پاکستان میں لانچ – خصوصی تصاویر
براؤزنگ زمرہ
تجاویز و مشورے
اپنی گاڑی کا انجن آئل کیسے تبدیل کریں؟
یہ مضمون Shell Know You Oil series کی پہلی قسط ہے جس میں ہم بتائیں گے کہ آپ پانچ آسان مراحل میں اپنی گاڑی کا انجن آئل کیسے تبدیل کرسکتے ہیں۔
عام طور پر یہی سمجھا جاتا ہے کہ آئل تبدیل کرنا ایک آسان کام ہے لیکن اگر درست طریقے پر عمل نہ کیا…
گاڑی کی فیول اکانومی بہتر بنانے کے 14 طریقے
دنیا بھر میں گلوبل وارمنگ ایک اہم مسئلہ بن چکی ہے اور اب لوگ اس بارے میں بہت زیادہ غور کرنے لگے ہیں کہ انہیں اپنے پیسے کہاں خرچ کرنے ہیں اور کہاں نہیں۔ یہی وجہ ہے کہ فیول کم خرچ کرنے والی گاڑیوں کی مانگ میں زبردست اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ اس…
انجن آئل کا رنگ کیا بتاتا ہے؟
جیسے جیسے گاڑی چلتی ہے اور اسپیڈومیٹر میں نمبر بدلتے رہتے ہیں ویسے ویسے گاڑی کا انجن آئل بھی استعمال ہوتا رہتا ہے۔ پھر ایک ایسا وقت آتا ہے کہ جب انجن آئل کی تبدیلی بہت ضروری ہوجاتی ہے اور پرانا انجن آئل استعمال کرتے رہنے سے آپ کی گاڑی کو…
کیا کار کی بیٹری مسئلہ کر رہی ہے؟ کچھ ٹپس آپ کے لیے!
بیٹری کا ختم ہو جانا کاریں رکھنے والے لوگوں کے لیے بہت پریشان کُن ہو سکتا ہے۔ کار بیٹری کی زندگی بہت محدود ہوتی ہے۔ یہ اپنی زندگی مکمل ہونے کے بعد ناکارہ ہوجاتی ہے۔ عام طور پر نئی بیٹری 3 سے 5 سال چلنی چاہیے، لیکن بہت سارے لوگوں کی بیٹری اس…
مینوئل کار کیسے چلائیں؟ وہ سب جو آپ کو پتہ ہونا چاہیے
گوکہ پاکستان کے آٹو سیکٹر سے مینوئل ٹرانسمیشن آہستہ آہستہ ختم ہوتی جا رہی ہے، لیکن ایسی گاڑیوں کی بڑی تعداد اب بھی موجود ہے جو مینوئل گیئربکس رکھتی ہیں۔ مینوئل کار چلانا اتنا مشکل نہیں ہے؛ البتہ کسی مینوئل کار کا اسٹیئرنگ ویل تھامنے سے پہلے…
الیکٹرانک پارکنگ بریک کیا ہے؟ وہ سب کچھ جو آپ جاننا چاہتے ہیں
گاڑیاں بنانے والی کمپنیاں ڈرائیونگ کو آسان سے آسان تر بنانے کے لیے کام کرتی رہتی ہیں۔ کئی آٹو مینوفیکچررز نے اپنی گاڑیوں میں الیکٹرانک پارکنگ بریکس متعارف کروائے ہیں کہ جن کو استعمال کرنے میں عام لیور سے چلنے والے بریکس کے مقابلے میں کہیں…
وی ٹیک انجن کیسے کام کرتا ہے؟
انجن کی کارکردگی کو اعلیٰ ترین سطح پر لے جانے کے لیے والوز (valves) اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ آپ نے ایسی ہونڈا کاریں ضرور دیکھی ہوں گی کہ جن کے پیچھے VTEC لکھا ہوتا ہے۔ VTEC کا مطلب ہے Variable Valve Timing & Lift Electronic Control۔ یہ…
کورونا وائرس کی وباء: سفر کے دوران یہ حفاظتی اقدامات اٹھائیں!
کورونا وائرس بہت تیزی سے دنیا بھرمیں پھیلتا جا رہا ہے، اور پاکستان نے بھی حال ہی میں کراچی اور اسلام آباد میں اس مہلک وائرس کے شکار دو مریضوں کی تصدیق کی ہے۔ سید یحییٰ جعفری نامی ایک 22 سالہ طالب علم میں COVID-19 کی علامات پائی گئی ہیں کہ…
مختلف اقسام کی ٹرانسمیشنز کو سمجھیں
یہ تحریر اُن مختلف قسم کے گیئر باکسز کے بارے میں ہے جو آجکل کاروں میں آ رہے ہیں۔ عام طور پر پانچ قسم کے گیئر باکسز ہوتے ہیں جو آپ کو پاکستان میں دستیاب کاروں میں ملیں گے۔ ان میں مینوئل ٹرانسمیشن، آٹومیٹک ٹرانسمیشن، آٹومیٹک-مینوئل ٹرانسمیشن…
استعمال شدہ گاڑی خریدنے کی ٹپس، جو آپ کو لازماً معلوم ہونی چاہئیں
استعمال شدہ گاڑی خریدنا اکثر لوگوں کے لیے ایک مشکل کام ہو سکتا ہے۔ ہر شخص کو استعمال شدہ گاڑی خریدنے سے پہلے اس کے تمام اہم پہلوؤں کی جانچ کرنی چاہیے۔ اپنی کار انسپکشن رپورٹ حاصل کرنے کے بعد اکثر لوگ پوچھتے ہیں کہ یہ گاڑی خریدنی چاہیے یا…
پاک ویلز کی آکشن شیٹ ویریفیکیشن سروس کیا ہے اور اسے کیسے پڑھاجائے؟
پاکستان میں استعمال شدہ گاڑیاں زیادہ استعمال کی جاتی ہیں کیوںکہ لوکل مینوفیکچررز صارفین کے امیدوں پر پورا اترنے میں ناکام ہیں اور یہی وجہ ہے لوگوں کے استعمال شدہ گاڑی خریدنے یا گاڑی امپورٹ کرنے کے علاوہ کوئی دوسرا آپشن باقی نہیں رہتا۔…
رن ان پیریڈ میں نئی کار کیسے چلائیں؟
کسی بھی نئی گاڑی کا بریکنگ پیرینڈ انتہائی اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔ کار کے نئے حصوں کو ایڈجسٹ کرنے میں جو وقت لگتا ہے اسے بریکنگ پیریڈ کہا جاتا ہے جو کہ گاڑی کے ماڈل، مینوفیکچرنگ اور ویرینٹ کے لحاظ سے مختلف ہوتا ہے۔ گاڑی کے بریکنگ پیریڈ کے…
آٹومیٹک ایمرجنسی بریکنگ کے بارے میں وہ سب کچھ، جو آپ جاننا چاہتے ہیں
آپ نے گاڑیوں کی نئی بریکنگ ٹیکنالوجی آٹومیٹک ایمرجنسی بریکنگ (AEB) کے بارے میں ضرور سنا ہوگا۔ پاکستان میں ہمیں ابھی ABS والی کاریں بھی نہیں ملی ہیں جبکہ دنیا AEB کی طرف چلی گئی ہے۔ اس ٹیکنالوجی کے پاکستان میں آنے اور ایسی سڑکیں بنانے میں…
ڈرائیونگ کے بعد ٹربو چارجڈ انجن کو بند کرنا اچھا کیوں نہیں؟
ٹیکنالوجی کے اِس دور میں ہر چیز کارکردگی اور حجم کے اعتبار سے مؤثر ہوتی جا رہی ہے۔ آج آٹوموبائل ٹیکنالوجی میں کافی ترقی ہونے کے بعد چھوٹی displacement کے ٹربو چارجڈ انجن مقبول ہوتے جا رہے ہیں۔ ان انجنوں کے مقبول ہونے کی وجہ ان کی طاقت ہے۔…
کم ایندھن پر گاڑی چلانے کے منفی اثرات
کئی لوگوں کی عام عادت ہوتی ہے کہ وہ اپنی گاڑی میں تب ایندھن بھرواتے ہیں جب فیول ٹینک تقریباً خالی ہو جاتا ہے۔ آج اس تحریر میں ہم اس عام عادت کے بُرے اثرات کے بارے میں کچھ بات کرنے جا رہے ہیں۔ آئیے اندازہ لگاتے ہیں کہ کار میں ایندھن کم ہو تو…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔