-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- پیش ہے چیری ٹِگّو 8 پی ایچ ای وی — پاکستان کی پہلی 7 سیٹر پلگ اِن ہائبرڈ ایس یو وی
- چیری ٹِگّو 7 پی ایچ ای وی کی پاکستان میں 342 ہارس پاور کی ہائبرڈ طاقت کے ساتھ دمدار واپسی
- پاکستان میں چیری ٹِگو 8 PHEV لانچ
- چیری کی پاکستان میں تین نئی PHEV گاڑیاں متعارف کرانے کی تیاری
- ‘ہیلو بے بی’ وائس کنٹرول سے لے کر بیڈ موڈ سیٹوں تک — AION V EV کا اندرونی جائزہ
- Aion U-T سے ملیے: پاکستان کی نئی الیکٹرک ہیچ بیک جو دیتی ہے 500 کلومیٹر رینج
- ٹرانسپورٹرز نے سندھ ہائی کورٹ میں بھاری ٹریفک جرمانوں کو چیلنج کر دیا
- چیری نے پاکستان میں مقامی طور پر تیار کردہ ‘ٹِگو 7’ پیش کر دی
- فیصل آباد میں ای-چالان نظام کا آغاز
- کراچی کے ای-چالان سسٹم کو درپیش چیلنجز: ڈیجیٹل حل جو اپنے مقصد سے پیچھے رہ گیا
براؤزنگ زمرہ
Tips & Advices
Latest car tips and advises from PakWheels. Previously known as technical and know how category
ڈیزل انجن میں ہائیڈروجن فیول کی براہ راست انجکشن کیوں ممکن نہیں ہے؟
ہائیڈروجن گیس ڈیزل کے مقابلے میں تین گنا زیادہ توانائی رکھتی ہے۔ اس کے شعلے کی رفتار(جلنے کے دوران شعلہ پھیلنے کی رفتار) ڈیزل کے مقابلے میں 5 سے 6 گنا زیادہ ہے۔ اس کے جلنے کا عمل صاف ہے جو صرف پانی پیدا کرتا ہے۔ تو کیا ہو گا اگر ہم اپنے عام…
نئی اور پرانی گاڑیوں کی قدر و قیمت؛ ہونڈا سِٹی بہترین انتخاب!
اب سے چند روز پہلے میرے ایک دوست نے گاڑی خریدنے سے متعلق مشورہ مانگا۔ بجٹ پوچھنے پر اس نے بتایا کہ گاڑی کے لیے اس نے 14 لاکھ روپے جمع کر رکھے ہیں۔ میرا دوست اس حوالے سے بھی کشمکش کا شکار تھا کہ اتنے پیسوں میں اسے نئی گاڑی خریدنی چاہیے یا…
کیا آپ جانتے ہیں کہ غلط ٹرانسمیشن فلوئڈ آپ کی گاڑی کے ٹرانسمیشن سسٹم کو نقصان پہنچاتا ہے؟
آپ کی گاڑی میں موجود فلوئڈ آپ کی سواری کو ہموار اور پریشانی کے بغیر چلانے کے لیے اتنے ہی اہم ہیں جتنا کہ دوسرے حصے جو گاڑی کو چلاتے ہیں۔ یہ بات معنی نہیں رکھتی کہ آپ کی گاڑی میں کتنی طاقتور موٹر موجود ہے اگر اس میں آئل موجود نہ ہو۔ آئل…
سوزوکی سیاز۔۔۔ پاکستان میں متعارف کروائی جانے والی نمایاں خصوصیات۔
پاکستان سوزوکی نے گزشتہ رات ایک خودساختہ تقریب میں پورے دھڑلے اور ششکے سے سوزوکی سیاز متعارف کروادی۔تمام تر افواہوں کو ایک طرف کرتے ہوئے اصل بات کی طرف بڑھتے ہیں، جی ہاں گاڑی دیکھنے ہیں تو انتہائی جاذبِ نظر ہے لیکن اس کی خصوصیات کیا…
دیکھیں سوزوکی سیاز کن کن رنگوں میں دستیاب ہے۔
سوزوکی سیاز سے، سوزوکی موٹرز اپنے لائحہ عمل میں بہتری کی امید رکھتی ہے۔ عام طور پر پاکستان میں سوزوکی گاڑیاں میعارمیں ذراکم تصور کی جاتی ہیں لیکن اس بار کمپنی کے نمائیندگان یہ بات وثوق سے کہتے ہیں کہ سیاز کا میعار اور بہترین بناؤ ہی اس کی…
برف میں بحفاظت ڈرائیونگ کے لئے موثر تجاویز
اگر آپ برفانی سردی میں نئے ہیں تو بہت جلد آپ برف میں ڈرائیونگ کی تکنیک سیکھنے والے ہیں۔ سردیوں میں 22 فیصد حادثات موسم کی خرابی کی وجہ سے ہوتے ہیں جن سے باآسانی بچا جا سکتا ہے۔ اگر آپ اپنا کچھ وقت صرف کریں، اپنی گاڑی کو تیار کریں اور…
ڈرائیونگ لائسنس کے اجرا کا طریقہ بہتر بنانے کی ضرورت ہے!
لاہور آنے سے قبل میں کراچی میں رہائش پذیر تھا اور اسی لیے میرے پاس کراچی سے جاری کردہ ڈرائیونگ لائسنس موجود ہے۔ چونکہ اس ڈرائیونگ لائسنس کی معیاد پوری ہونے والے ہے تو میں نے اس کی تجدید لاہور ہی میں کروانے کا فیصلہ کیا۔اس مقصد کے لیے جب میں…
موسم سرما میں گاڑی دیکھ بھال کے لیے اہم تجاویز
گرمیوں کا موسم اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے اور نصف شب چلنے والی خنک ہوائیں سردیوں کی آمد کا پتہ دے رہی ہیں۔ موسم سرما کے ساتھ ہی پاکستان کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں، بارشوں اور برفباری کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے۔ ایسے موسم میں جن لوگوں کو…
شاک آبزرور: نئے خریدیں یا پرانے (کابلی) استعمال کریں؟
کیا ہمیں نئے شاک آبزرور (shock absorbers) خریدنے چاہئیں یا پھر استعمال شدہ؟ یہ سوال اکثر گاڑیوں کے مالکان اپنے مکینک سے کرتے ہیں۔ میں نے بھی بہت سے مکینک صاحبان سے اس بابت دریافت کیا جن میں سے اکثریت نے مجھے استعمال شدہ شاک آبزرور خریدنے کا…
گاڑی کا ٹائر تبدیل کرنے کا مرحلہ وار طریقہ
گاڑی کا پنکچر ہوا ٹائر دیکھنا یقیناً ان مناظر میں سے ایک ہے جو کوئی بھی کبھی بھی نہیں دیکھنا چاہتا۔ خاص طور پر جب آپ تیار ہوکر دفتر یا پھر کسی تقریب کے لیے روانہ ہوں اور گاڑی پنکچر ہوجائے تو کوفت ناقابل برداشت ہوجاتی ہے۔ لیکن اس صورتحال میں…
سوزوکی مہران میں ویل بیئرنگ کا مسئلہ اور اس کا حل
سوزوکی مہران (Mehran) چلانے والے اکثر 40-60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار کے دوران بھنبھناہٹ جیسی آواز سنائی دینے کی شکایت کرتے ہیں۔ یہ مسئلہ دراصل پہیوں کے بیئرنگ خراب ہوجانے کی وجہ سے پیش آتا اور اسی وجہ سے رفتار کے ساتھ اس آواز میں بھی اضافہ…
برسات کے دوران گاڑی چلاتے ہوئے 8 باتوں کا خاص خیال رکھیں
پاکستان میں مون سون کا آغاز ہوتے ہی اکثر شہروں میں بارشوں کا سلسلہ بھی شروع ہوجاتا ہے۔ موسم برسات شروع ہوتے ہی شاہراہیں پانی میں دوب جاتی ہیں اور نکاسی آب کی ابتر صورتحال کے باعث کئی روز تک ان پر پانی کھڑا رہتا ہے۔ اس دوران سب سے زیادہ مشکل…
ہونڈا سِوک 2016: پچھلی نشستوں کے لیے شامل LCD کا تفصیلی جائزہ
پاکستان میں متعارف کروائی جانے والی ہونڈا سِوک 2016 کے سب سے بہترین اور مہنگے ترین ماڈل 1.5 ٹربو میں ایک ایسی منفرد چیز شامل کی گئی ہے کہ جس کے ضروری یا غیر ضروری ہونے کی بحث تاحال جاری ہے۔ میں پچھلی نشستوں کے لیے شامل کی جانے والی ایک…
ہونڈا سِوک اوریئل بمقابلہ ٹویوٹا کرولا گرانڈے – ایک بار پھر آمنے سامنے!
پاکستان میں جن دو گاڑیوں کا سب سے زیادہ موازنہ کیا جاتا ہے ان میں ہونڈا سِوک اور ٹویوٹا کرولا سرفہرست ہیں۔ یہ دونوں ہی گاڑیاں پاکستان میں اپنے مداحوں کی بڑی تعداد رکھتی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ سیڈان مارکیٹ میں سِوک اور ٹویوٹا کرولا کی بحث…
مون سون میں سفر کرتے ہوئے 5 باتوں کا خیال رکھیں!
پاکستان کے اکثر شہروں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے جو وقت کے ساتھ ساتھ ملک کے دیگر حصوں میں جلد پھیل جائے گا۔ ملک کے بڑے شہروں بشمول کراچی اور لاہور بھی اس وقت بارشوں کی لپیٹ میں ہیں۔ بارشوں کا یہ سلسلہ ملک کے بیشتر علاقوں کے…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔
