اس ہفتے کی 5 لو بجٹ موٹرسائیکلیں

0 3,889

 

پاکستان میں کاروں کے علاوہ موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بھی بڑھتی جا رہی ہیں۔ لیکن پریشان نہ ہوں، پاک ویلز ہے نا! ہم لا رہے ہیں آپ کے لیے اس ہفتے کی 5 لو بجٹ موٹر سائیکلیں۔ آپ یہ استعمال شدہ موٹر سائیکلیں بہت اچھی کنڈیشن میں اور بہت مناسب قیمت پر  خرید سکتے ہیں۔

تو مزید انتظار کیے بغیر چلتے ہیں اس فہرست کی طرف:

یاماہا ‏YBR125:

پہلی موٹر سائیکل یاماہا ‏YBR125 ‏کا 2015 ماڈل ہے۔ 2-اسٹروک موٹر سائیکل 21,000 کلومیٹرز چلی ہوئی ہے۔ اس موٹر سائیکل کی قیمت جاننے کے لیے یہاں کلک کیجیے۔

yamaha-ybr-125

ہونڈا ‏CG125:

دوسری موٹر سائیکل مشہور ہونڈا CG125کا 2016 ماڈل ہے۔ 25,000 کلومیٹرز کے ساتھ یہ موٹر سائیکل 4اسٹروک ہے اور ‏LED ہیڈلائٹس کے ساتھ آتی ہیں۔

اس استعمال شدہ اور بہت مناسب قیمت رکھنے والی موٹر سائیکل کی  قیمت جاننے کے لیے یہاں کلک کیجیے۔

honda cg 125

ہونڈا CD70:

اسے کسی تعارف کی ضرورت نہیں، بلاشبہ یہ پاکستان کی سب سے مشہور موٹر سائیکل ہے۔ آپ صرف 15,000 کلومیٹرز چلا ہوا 2018 ماڈل حاصل کر سکتے ہیں۔

اس موٹر سائیکل کی قیمت اور دوسرے فیچرز جاننے کے لیے یہاں کلک کیجیے۔

Honda CD 70

سوزوکی ‏GS150:

اس ہفتے کی فہرست میں چوتھی موٹر سائیکل سوزوکی GS150 ہے۔ یہ 4-اسٹروک مشین 2015 ماڈل کی ہے۔ اس موٹر سائیکل کی قیمت جاننے اور مزید تصویریں دیکھنے کے لیے یہاں کلک کیجیے۔

Suzuki GS 150

یاماہا ‏YBR 125G:

اور آخر میں ہم آپ کے لیے لا رہے ہیں بہترین کنڈیشن لیکن بہت مناسب قیمت رکھنے والی ایک یاماہا ‏YBR 125G۔ یہ 2015 ماڈل کی موٹر سائيکل 34,000 کلومیٹرز چلی ہوئی ہے۔

اس موٹر سائیکل کی قیمت جاننے کے لیے یہاں کلک کیجیے۔

Yamaha YBR 125G

تازہ ترین سیل اپڈیٹس جاننے کے لیے پاک ویلز کے استعمال شدہ موٹر سائیکلوں کے سیکشن میں آتے رہیں

Recommended For You: Top Low Price 🚗 Listings Of The Week!

Google App Store App Store

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.