-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- پنجاب میں “پہلا” موبائل پولیس اسٹیشن اور لائسنسنگ یونٹ کا آغاز
- پاک ویلز کار میلہ ملتان 2025 – ابھی رجسٹر کریں!
- ملک میں ایندھن کی قلت کا خدشہ رد؛ اوگرا (OGRA) کی عوام کو یقین دہانی
- کِیا (Kia) نے سپورٹیج L اور سورینٹو کے لیے نئی آسان اقساط (EMI) اسکیم متعارف کرادی
- بی وائی ڈی (BYD) کا ایک لاکھ پندرہ ہزار گاڑیوں کا سب سے بڑا ریکال: ڈیزائن اور بیٹری کے مسائل
- JAECOO J7 PHEV پاکستان میں لانچ – قیمت، بکنگ کی تفصیلات اور خصوصی تصاویر
- کار سیفٹی کے معیارات پر اختلافات: پاکستان میں ریگولیٹرز کے درمیان تصادم
- ریس وارز پاکستان 2025 کی واپسی، شکرپڑیاں، اسلام آباد میں ہزاروں شائقین کا جم غفیر
- بلند شرح سود کے باوجود آٹو لونز 305 ارب روپے تک پہنچ گئے
- ٹویوٹا نے بیبی لینڈ کروزر FJ متعارف کرا دی— 2026 کے لیے ایک کمپیکٹ آف-روڈر
ہمیں مستقل پڑھنے والے اس آرٹیکل کا مقصد بخوبی سمجھ جائیں گے،ہم نے اس موضوع کا انتخاب پاکستان کے مقا می آٹو مینو فیکچررز کی جانب سے گاڑیوں پر لگائے گئے موجودہ پریمیم کی بڑھتی صورتحال پر بات کرنے کے لئے کیا ہے۔ شروعات ہم مئی کے سیلز فِگرز سے کرتے ہیں،مئی 2017کی کار سیلز نئے ریکارڈانیس ہزاریونٹس کے قریب ترہیں۔اگر اس سال مئی کا موازنہ پچھلے سال مئی سے کریں تو ساری او ای ایم سیلز پچیس فیصدسے زائد اور ایک لاکھ تریاسی ہزار ایک سو بیالیس یونٹس تک پہنچی ہیں۔پاک سوزکی موٹر کمپنی،انڈس موٹر کمپنی اور ہنڈا اٹلس کے پر فارمنس چارٹ کے حوالے سے،آئی جی آئی سیکیورٹیز نے واضح کیا ہے کہ ان کی رپورٹ کے مطابق مئی 2017میں پاک سوزوکی نے گیارہ ہزار ایک سو اکتیس یونٹس رجسٹرڈ کروائے ہیں،انڈس موٹرز نے چار ہزارنو سو انتیس یونٹس کی فروخت رجسٹرڈ کروائی ہے اور ہنڈا نے چار ہزار چھ سو ساٹھ یونٹس فروخت کئے ہیں۔
اب ہم اگلے مر حلے کی جانب آتے ہیں،انڈسٹری ماہرین کے مطابق،2016اور 17میں گاڑیوں کی فروخت دو لاکھ ستر ہزار یونٹس تک جانے کی توقع کی جا رہی ہے جس میں ساٹھ ہزار امپورٹ شدہ گاڑیاں بھی شامل ہیں۔پاکستان سب سے زیادہ آبادی رکھنے میں چھٹے نمبر پر ہے جس کی آبادی کا آدھا حصہ تیس سال سے کم افراد پر مشتمل ہے۔سب سے اہم یہ کہ،گاڑی کی چاہ کے حساب سے کم از کم ہر ایک ہزارافراد میں تیرہ گاڑیاں آتی ہیں جو کہ گلوبل کار میکرز کی بڑھوتی اور آمدنی میں بے پناہ اضافہ کا سبب بنتی ہے۔اس میں سی پیک اور دوسرے تر قیاتی پراجیکٹس بھی قابلِ ذکر ہیں کہ پاکستانی انڈسٹری کوفروغ پانے میں مدد کرنے اور سیلز فگرز کو بڑھانے میں اور بھی بہت سے عوامل شامل ہیں۔
ایک سچ یہ بھی ہے کہ پاکستانی آٹو موبائل انڈسٹری کیلئے ’زندگی ایک پھولوں کے بستر‘کی مانند نہیں ہے۔آسمان سے باتیں کرتی ہوئی پریمیم کی رقم اور ناقابلِ یقین حد تک زیادہ انتظار پاکستانی آٹو موبائل انڈسٹری سے تعلق رکھتے تقریباً ہر صارف کا مسئلہ ہے۔نیچے بکنگ ٹائم اور پریمیم رقم کے حوالے سے تفصیلات اور حقائق درج ہیں:
Hanan is an avid auto enthusiast with a flair for writing and playing games. He loves traveling, deciphering political maneuvering and exploring the realms of coding & graphic designing.
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔