ڈیش بورڈ کے 61 اشارے جنہیں سمجھنا بہت ضروری ہے!

0 939

گاڑیوں کے ڈیش بورڈ پر بہت سی لائٹس اور علامات موجود ہوتی ہیں۔ ان میں وہ علامات بھی شامل ہیں کہ جو گاڑی میں موجود کسی سنگین خرابی کی طرف اشارے کرتی ہیں۔ اس لیے ان اشاروں کو ہر گز نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔ ہر ڈرائیور کی ذمہ داری ہے کہ وہ انہیں سمجھے اور پھر ضروری قدم اٹھائے۔ علاوہ ازیں گاڑی خریدتے ہوئے ہمیشہ اس کے ساتھ دیا جانے والا ہدایت نامہ تفصیل سے پڑھنا چاہیے تاکہ ڈیش بورڈ کے اشاروں کو بخوبی سمجھا جا سکے۔ ذیل میں موجود انفوگرافکس کے ذریعے ہم چند اہم اشاروں کی طرف آپ کی توجہ مبذول کروا رہے ہیں۔ ان میں عام احتیاطی تدابیر سے لے کر دور جدید کی گاڑیوں میں شامل نئی خصوصیات سے متعلق تمام ہی اشاروں کی معلومات شامل ہیں۔

dashboard symbols in Urdu

Google App Store App Store

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.