-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے گاڑیاں وطن لانے کے نئے قوانین
- پاکستان میں الیکٹرک بائیک کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہو سکتا ہے
- فیصل آباد والو، پاک ویلز کار میلے کے لیے تیار ہو جاؤ
- الیکٹرک پِک اپ ٹرک ‘ریڈارا RD6’ کی خصوصی تصاویر
- OMODA E5 بمقابلہ FORTHING Friday: دو نئے EV کراس اوور، ایک ہی قیمت پر
- لاہور میں چھ نئے زیرِ زمین پارکنگ پلازے تعمیر کیے جائیں گے
- گیلی ریڈارا اور فورتھنگ فرائیڈے کی قیمت اور بکنگ
- Haval H6 PHEV پاکستان میں لانچ – فیچرز، قیمت اور بکنگ کی تفصیلات
- پاما رپورٹ: جولائی 2025 میں گاڑیوں کی فروخت میں 49 فیصد کمی
- یومِ آزادی پر مری کے لیے ٹریفک پلان جاری
حال ہی میں ٹویوٹا انڈس موٹرزنے پاکستانی مارکیٹ میں ’فرسٹ جنریشن فارچیونر کی جگہ جو کہ اپنی غیر متوازی کار کردگی کی بدولت کافی تنقید کا نشانہ رہی‘ سیکنڈ جنریشن ٹویوٹا فارچیونر متعارف کروائی۔ جیسے بھی ہے مگر سیکنڈ جنریشن کی بدولت ٹویوٹا اپنی گزشتہ ساکھ کو بہتر بنانے کے لئے کافی پر عظم ہے۔نئی ٹویوٹا فارچیونر کی ڈیزائن لینگویج بالکل ہی فرق ہے۔ٹویوٹا نے پرانے ڈیزائن کو بالکل ترک کر کے پتلی،نیرو،ٹیپرڈہیڈلائٹس، شارپر لائنزاورتمام باڈی کے گردا گرد کریزِزاور ضرورت بھر کر وم کا استعمال کر کے اسے نہائت دلکش اور پریمیم شکل دی ہے۔ اس کے وہیلز بھی ہائر لیکسس ایل ایکس فائیو سیونٹی جیسے لگتے ہیں۔ٹویوٹا نے لیدر اپ ہولِسٹرڈ انٹیریئر اور بہت سی آف روڈ الیکٹرانک خصوصیات دے کر اسے ایک اعلیٰ میعار کی ایس یو وی بنانے کے لئے کوئی کثر نہیں چھوڑی۔
حال ہی میں ٹویوٹا انڈس نے سیکنڈ جنریشن ٹویوٹا فارچیونر کی قیمتوں میں بھی اضافہ کیا ہے اور اس کی قیمت ڈیڑھ لاکھ کے اضافے کے ساتھ باون لاکھ اننچاس ہزار سے تجاوز کر کے تریپن لاکھ ننیانوے ہزار روپے کر دی گئی ہے۔یہ قیمت ان ٹیکسز اور اضافی چارجز کے علاوہ ہے جو کہ آپ کو ادا کرنا ہوں گے۔اس قیمت میں آپ، دورنگوں پر مشتمل خوبصورت لیدر کا انٹیریئر،ایک ملٹی فنکشن سٹیئرنگ وہیل بشمول پیڈل شفٹرز،کلائمیٹ کنٹرول،سات نشستیں،اعلیٰ آف روڈ کی خصوصیات رکھتی ایک قابلِ اعتماد اور پائیدار فیملی گاڑی حاصل کرتے ہیں۔
21 years old and a Petrolhead
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔