کیا کار کی بیٹری مسئلہ کر رہی ہے؟ کچھ ٹپس آپ کے لیے!

بیٹری کا ختم ہو جانا کاریں رکھنے والے لوگوں کے لیے بہت پریشان کُن ہو سکتا ہے۔ کار بیٹری کی زندگی بہت محدود ہوتی ہے۔ یہ اپنی زندگی مکمل ہونے کے بعد ناکارہ ہوجاتی ہے۔ عام طور پر نئی بیٹری 3 سے 5 سال چلنی چاہیے، لیکن بہت سارے لوگوں کی بیٹری اس…

سوزوکی سیاز – ایک بہترین فیملی سیڈان کہلائے جانے کی حقدار!

سوزوکی سیاز کو اب سے تقریباً دو سال قبل 2014 میں متعارف کروایا گیا تھا۔ یہ ایک چھوٹے سائز کی سیڈان ہے جسے سوزوکی آلیویو کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے۔ اس سیڈان نے لاطینی امریکا اور ایشیائی مارکیٹوں میں دستیاب سوزوکی SX4 کی جگہ حاصل کی۔ بھارت…

ان پانچ تجاویز پر عمل کریں اور گاڑی کے ٹائرز پھٹنے سے بچائیں!

دوران سفر گاڑی کا ٹائر پھٹ جانا کئی اندوہناک حادثات کی وجہ بن چکا ہے۔ اس لیے سفر پر نکلنے سے پہلے کوشش کرنی چاہیے کہ گاڑی کے تمام ٹائرز کو اچھی طرح چیک کرلیں۔ ذیل میں چند تجاویز پیش خدمت ہیں جن پر عمل کر کے ٹائر پھٹنے کے امکانات کو کم اور…

اپنی استعمال شدہ گاڑی جلد از جلد فروخت کریں۔۔۔ مگر کیسے؟

گاڑی فروخت کرنے کا عمل کافی پیچیدہ اور مشکل ثابت ہوسکتا ہے بالخصوص جب آپ اس کام کا تجربہ نہ رکھتے ہوں۔ البتہ گاڑی کو بیچنے سے پہلے اگر چند اہم امور انجام دے لیے جائیں تو یہ عمل آسان ثابت ہوسکتا ہے۔ ذیل میں اسی حوالے سے چند تجاویز دی جارہی…

سوزوکی سلیریو – 2017 میں متوقع گاڑیوں میں سے ایک!

آئند سال پاکستان میں پیش کی جانے والی گاڑیوں میں سوزوکی سلیریو بھی شامل ہے جسے نئی سوزوکی کلٹس کے نام سے متعارف کروایا جائے گا۔ ایک 'شہری گاڑی' کے طور پر مشہور سوزوکی سلیریو (Celerio) کو پہلی مرتبہ پڑوسی ملک بھارت میں منعقدہ آٹو ایکسپو 2014…

مرسڈیز EQ – کیا برقی گاڑیوں کا منظرنامہ تبدیل کرسکے گی؟

عوام الناس میں ماحول دوست گاڑیوں کی پزیرائی نے کار ساز اداروں کو مجبور کردیا ہے کہ وہ مستقبل میں ایسی گاڑیوں کی پیشکش پر توجہ دیں جو آلودگی میں اضافے کا باعث نہ بنیں۔ رواں ماہ فرانس میں منعقد ہونے والے پیرس موٹر شو 2016 میں متعدد اداروں کی…

الیکٹرانک اور ہائیڈرالک پاور اسٹیئرنگ میں فرق

گاڑیوں کو پہلے سے زیادہ محفوظ، آرامدے اور بہترین کارکردگی کے قابل بنانے کے لیے انہیں نئی اور جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کیا جارہا ہے۔ ہر سال گاڑیاں تیار کرنے والے ادارے نت نئی خصوصیات اور سہولیات کی حامل گاڑیاں متعارف کروانے میں ایک دوسرے پر…

ویڈیو: 2016 ہونڈا سِوک ٹربو 1.5 کا تفصیلی جائزہ

جولائی 2016 میں ہونڈ اایٹلس (Honda) نے ہونڈا سِوک کی نئی دسویں جنریشن متعارف کروائی۔ پاکستان میں دسویں جنریشن ہونڈا سِوک (Civic) کے تین ماڈلز پیش کیے گئے ہیں جن میں سوک 1.8، سوک 1.8 اوریئل اور سوک ٹربو 1.5 شامل ہیں۔ مزید پڑھیں: ہونڈا…

ریئر کراس ٹریفک الرٹ – گاڑی ریورس کرنا اب اور بھی آسان

گاڑی کے پیچھے کیمرے کی تنصیب اور پارکنگ سینسرز کی آمد سے ڈرائیور صاحبان کو کافی سہولت حاصل ہوئی۔ بالخصوص نوآموز ڈرائیورں کے لیے ان سہولیات کی موجودگی میں گاڑی کو ریورس کرنا اور پارک کرنا بہت ہی آسان ہوگیا۔ تاہم کسی ایسی جگہ سے گاڑی باہر…