براؤزنگ ٹیگ

SUV

پاکستان میں دستیاب تمام SUVs کا تعارف اور موازنہ

1990 کے عشرے میں "پجیرو" نے پاکستانی عوام کے ذہنوں اور پاکستان کی شاہراہوں پر خوب راج کیا۔اس کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جاسکتا ہے کہ پجیرو کو باقاعدہ ایک کلچر کے طور پر پہچانا جانے لگا کیوں کہ اپنے وقت کی ایک معروف خاتون…

اسپورٹس یوٹیلٹی وہیکل (SUV) کے 5 اہم ترین پہلوؤں کا جائزہ

گزشتہ چند سالوں کے دوران دنیا بھر میں اسپورٹس یوٹیلٹی وہیکل (SUV) طرز کی گاڑیاں شہرت کی نئی بلندیوں کو چھونے لگی ہیں۔ اسپورٹس یوٹیلٹی وہیکل میں صارفین کی بڑھتی ہوئی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے کار ساز اداروں نے بھی ان کی تیاری پر خاصی توجہ…

دبئی میں کنورٹ ایبل لیکسز LX570 صرف 3.7 کروڑ روپے میں دستیاب!

لیکسز LX570 کا شمار ٹویوٹا لینڈ کروزر کے پرتعیش اور مہنگی ترین ماڈل میں کیا جاتا ہے۔ خود ہمیں جب 2015 ٹویوٹا لینڈ کروزر ZX کا پہلا تجربہ ہوا تو اسے کافی نفیس اور خوبصورت پایا۔ اب دلچسپ خبر یہ ہے کہ شاہانہ گاڑیوں کی سرزمین، جسے دبئی بھی…

آٹو ایکسپو 2016: ماروتی سوزوکی ویتارا بریزا پیش کردی گئی

ماروتی سوزوکی نے آٹو ایکسپو 2016 کے پہلے ہی روز ماروتی ویتارا بریزا کے نام سے چھوٹی SUV متعارف کروائی ہے۔ یہ پہلی گاڑی ہے کہ جسے ماروتی کے انجینئرز نے بھارت ہی میں تیار کیا ہے۔ ماروتی کی اس نئی SUV کا براہ راست مقابلہ مہندرَ TUV300 اور فورڈ…

مہندرَ KUV100: بھارت کی پہلی SUV فروخت کے لیے پیش کردی گئی

ایک ایسے وقت میں کہ جب پاکستان کی آٹو پالیسی جاپانی اور یورپی اداروں کی رسہ کشی کا شکار ہوچکی ہے اور پاکستان کی اپنی تیار کردہ گاڑی کا خواب بکھرتا ہوا نظر آرہا ہے، بھارت میں مقامی سطح پر گاڑیوں کی تیاری میں نئے سنگ میل عبور کیے جارہے…

مٹسوبشی ہائبرڈ SUV کی نئی فہرست پیش کرے گا

گاڑیوں کے شوقین افراد میں SUV کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے تمام کار ساز اداروں کی خواہش ہے کہ وہ اس طرز کی جدید اور بہترین گاڑیاں پیش کر کے زیادہ سے زیادہ افراد کو اپنی طرف متوجہ کرسکیں۔ بینٹلے، رولز رائس اور یہاں تک کہ لمبورگنی…