-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- کیا 20 سال پرانی گاڑیوں پر واقعی موٹروے پر پابندی ہے؟
- کِیا پکانٹو اے ٹی کی قیمت میں اضافہ
- کیا سپورٹیج ایل کی قیمت میں 1850000 روپے تک کمی – محدود مدت کی پیشکش
- پاکستان میں Haval H6 فیس لفٹ متعارف — اپ گریڈز کی تفصیلات
- SUVs سے پِک اپ ٹرکوں تک: پاکستانی آٹو انڈسٹری میں بڑی تبدیلی
- GWM ٹینک 500 PHEV پاکستان آ رہا ہے – فیچرز اور خصوصیات
- پاکستان میں آنے والی تمام نئی گاڑیاں — شنگھائی آٹو شو 2025
- MG ES5 EV پاکستان آ رہی ہے – انٹرنیشنل فیچرز
- بلٹ ٹرین کا خواب! لاہور سے راولپنڈی جلد ممکن؟
- ایم جی پاکستان کو آئی ایم موٹرز کی ڈسٹری بیوشن مل گئی – نئی گاڑیوں کے امکانات
مصنف
Ahmad Shehryar
Apart from being an Electrical Engineer by profession, he is an automotive content writer at PakWheels, a web designer and a photographer.
اگست 2019ء کے لیے پاکستان آٹوموٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA) کے اعداد و شمار سامنے آ گئے ہیں کہ جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ کاروں اور موٹر سائیکلوں کی فروخت میں بالترتیب 41 اور 10 فیصد کمی آئی ہے۔
اِس سال اگست کے مہینے میں کاروں کی فروخت…
یونائیٹڈ نے براوو میں نئے فیچرز متعارف کروا دیے اور قیمت بھی بڑھا دی!
یونائیٹڈ موٹرز(پرائیوٹ) لمیٹڈ نے اپنی 800cc ہیچ بیک براوو میں نئے اور بہتر فیچرز متعارف کروا دیے ہیں اور ساتھ ہی 15 اکتوبر 2019ء سے اس کی قیمت میں 60,000 روپے کا اضافہ بھی کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق یونائیٹڈ موٹرز اپنے صارفین کے لیے نئے…
1000 سے زیادہ امپورٹ کاریں پورٹس پر پھنسی ہوئی ہیں
وزارت تجارت کے قواعد کی خلاف ورزی پر 1000 سے زیادہ کاریں حکومت کی کلیئرنس کے انتظار میں پورٹس یعنی بندرگاہوں پر پھنسی ہوئی ہیں۔
غیر ملکی زرِ مبادلہ (فارن ایکسچینج) ملک سے باہر جانے سے روکنے کی کوشش میں حکومت نے جنوری 2019ء سے استعمال شدہ…
ہم اب تک یارِس کے بارے میں کیا کچھ جانتے ہیں؟
انڈس موٹر کمپنی (IMC) ٹویوٹا اِس سال کے آخر تک پاکستان میں ٹویوٹا ویوس/یارِس کی لانچنگ کے لیے ان گاڑیوں کے تجربات کر رہا ہے، لیکن ہم اس سیڈان کے بارے میں اب تک کیا کچھ جانتے ہیں؟ آئیے دیکھتے ہیں!
ٹویوٹا یارِس کے سڑکوں پر تجربات: …
ویگن آر AGS ویرینٹ پاکستان میں متعارف: ایک کارآمد سودا؟
پاک سوزوکی ایک نیا قدم اٹھاتے ہوئے پاکستان میں 1000cc ویگن آر کا AGS ویرینٹ پیش کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ کمپنی کا یہ قدم کتنا اچھا ہے اور لوکل مارکیٹ میں اس سے کیا توقعات رکھی جائیں؟ آئیے دیکھتے ہیں!
پچھلے تین چار سالوں میں بلاشبہ…
پہلی الیکٹرک وہیکل پالیسی کابینہ کی منظوری کی منتظر
وزیر اعظم عمران خان کے حکم پر عمل درآمد کرتے ہوئے وزارت موسمیاتی تبدیلی نے پہلی الیکٹرک وہیکل پالیسی مکمل کرلی ہے اور اسے منظوری کے لیے کابینہ ڈویژن بھیج دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان ملک کو ماحول دوست بنانا چاہتے…
وفاقی حکومت کی جانب سے اسلام آباد میں نئے ٹریفک قوانین متعارف
وفاقی حکومت پاکستان اسلام آباد میں نئے ٹریفک قوانین متعارف کروانے کے لیے تیار ہے کہ جو بین الاقوامی معیارات کے مطابق ہوں گے۔
میڈیا کے مطابق نئے ٹریفک قوانین جلد ہی وفاقی دارالحکومت میں لاگو کیے جائیں گے۔ ایک اعلیٰ سطحی اجلاس وزیر…
محدود مدت کی آفرز کے ساتھ ہونڈا اٹلس کا 25 سالہ جشن
ہونڈا اٹلس کارز پاکستان اپنے صارفین کے لیے تمام کاروں پر محدود مدت کی ڈیلز پیش کرکے پاکستان میں اپنی پیداوار کے 25 سالوں کا جشن منا رہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق جاپانی آٹو مینوفیکچرر پاکستان میں اپنی گاڑیاں بنانے کے 25 سال مکمل ہونے پر…
ٹویولا کرولا GLi ویرینٹ میں رنگوں کی نئی رینج
انڈس موٹر کمپنی (IMC) ٹویوٹا نے اپنی ہاتھوں ہاتھ فروخت ہونے والی گاڑی کرولا کے 1.3L GLi ویرینٹ کے رنگوں کی نئی رینج متعارف کروا دی ہے۔
ٹویوٹا پاکستان ایک مرتبہ پھر کرولا کے صارفین کے لیے نئی اسکیم متعارف کروائی ہے اور اس بار وہ زیادہ…
IMC نے مالی سال 2018-19ء کے لیے ٹیکس کی مد میں 13.71 ارب روپے جمع کروائے
انڈس موٹر کمپنی نے مالی سال 2018-19ء میں کُل 13.71 ارب روپے کے ٹیکس ادا کرنے کے بعد اپنے منافع کے مارجن ظاہر کردیے ہیں۔
پریس ریلیز کے مطابق 27 اگست 2019ء کو انڈس موٹر کمپنی (IMC) کا ایک اجلاس ہوا تھا کہ جس میں اس کے بورڈ آف ڈائریکٹرز…
شیل پاکستان کو 2019ء کی پہلی ششماہی میں 1.44 ارب روپے کے خسارے کا سامنا
شیل پاکستان نے 2019ء کی پہلی ششماہی کے لیے اپنی مالیاتی کارکردگی کی رپورٹ پیش کردی ہے، جو 1.44 ارب روپے کا خسارہ ظاہر کرتی ہے جس کی بنیادی وجہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی گھٹتی ہوئی قدر ہے۔
تفصیلات کے مطابق کمپنی نے گزشتہ سال کے…
IMC پیش کرتا ہے ٹویوٹا کرولا خریدنے پر مفت رجسٹریشن
ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی (IMC) 1.3- لیٹر ٹویوٹا کرولا کے تمام ویرینٹس کی خریداری پر محدود مدت کے لیے مفت رجسٹریشن پیش کر رہا ہے۔
جاپانی ادارہ اپنی تخلیقی اور متاثر کن پیشکشوں کے ذریعے ہمیشہ صارفین کی توجہ حاصل کرتا ہے اور اس بار اس نے…
10ویں جنریشن کی ہونڈا ایکورڈ پاکستان میں لانچ کردی گئی
ہونڈا اٹلس کارز پاکستان لمیٹڈ نے 4 ستمبر 2019ء کو نئی 10 ویں جنریشن کی ہونڈا ایکورڈ پاکستان میں لانچ کردی ہے۔
افتتاحی تقریب مانگا منڈی میں واقع ہونڈا اٹلس کار فیکٹری میں منعقد ہوئی کہ جہاں پاکستان میں پہلی بار اِس گاڑی کی رونمائی کی…
ہونڈا BR-V فیس لفٹ ورژن انڈونیشیا میں لانچ کر دیا گیا
ہونڈا نے 25 اپریل 2019ء کو 27 ویں انڈونیشیا انٹرنیشنل آٹو شو میں اپنی کومپیکٹ کراس اوور SUV 'BR-V' کا فیس لفٹ ورژن متعارف کروا دیا۔
آٹومیکر 2015ء سے ہونڈا موبیلیو MPV کے مشترکہ پلیٹ فارم پر مبنی 5-دروازوں والی ہونڈا BR-V بنا رہا ہے۔…
ایک اور انجن مسئلہ، ہیونڈائی گاڑیاں واپس لینے پر مجبور
جنوبی کوریا کے آٹو مینوفیکچرر ہیونڈائی نے ایک مرتبہ پھر اپنی گاڑیاں واپس طلب کرلی ہیں کیونکہ اس کی گاڑیوں میں نیا انجن مسئلہ دریافت ہوا ہے جو انجن کی خرابی یا آگ لگنے کا سبب بن سکتا ہے۔
انجن کی اس خرابی سے 2015ء سے اب تک 60 لاکھ…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔