کیا معاشی سست روی نئے اداروں کو متاثر کرےگی؟

آٹو پالیسی ‏2016-21ء‎ پاکستان کی آٹو انڈسٹری میں ایک بڑی پیشرفت تھی کیونکہ اس نے سرمایہ کاری کے مواقع کی حوصلہ افزائی کی جس کے ساتھ متعدد نئے ادارے مارکیٹ میں داخل ہوئے، لیکن کیا یہ سرمایہ کاروں کو فائدہ پہنچائے گی؟ اگلے چند سالوں میں مقامی…

اسلام آباد رجسٹرڈ گاڑیاں بھی PSCA کے ای-چالان دائرے میں

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی (PSCA) نے ای-چالان کے نفاذ کے لیے متعلقہ ایکسائز محکمے سے اسلام آباد رجسٹرڈ گاڑیوں کی تفصیلات حاصل کرکے اپنے آپریشنز کو بڑھا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ایکسائز ڈپارٹمنٹ سے گاڑیوں کے جمع شدہ ڈیٹا کے لیے…

مالی سال 2019ء کے ابتدائی 10 مہینوں میں گاڑیوں کی فروخت میں 3 فیصد کمی

تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2019ء کے ابتدائی 10 مہینوں میں مسافر گاڑیوں کی فروخت میں 3 فیصد کم ہوئی ہے۔ مالی سال 2018ء کے اسی عرصے میں 1,82,911 یونٹس کے مقابلے میں اِس مرتبہ 1,77,435 یونٹس فروخت ہوئے۔ فروخت میں آنے والی اس کمی…

ملک بھر میں یکساں ٹیکسیشن پالیسی کا فقدان، پنجاب ایکسائز پریشان

اپنا گھٹتا ہوا ریونیو دوبارہ حاصل کرنے کی کوشش میں حکومت پنجاب نے لگژری ٹیکسیشن کی شرح کم کردی۔ لیکن اس کے بھی مطلوبہ نتائج نہیں نکل پائے کیونکہ درآمد شدہ گاڑیوں کے مالکان اب بھی اپنی گاڑیوں کو ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ اسلام آباد سے…

پاکستان میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے رحجان کے پیچھے وجہ کیا؟

حکومتِ پاکستان نے عوام پر ایک اور بڑا پٹرول بم پھینک دیا جب اس نے مئی 2019ء کے آغاز پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9.42 روپے فی لیٹر تک کے اضافے کا اعلان کیا۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا معاملہ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ECC) کے…

پرنس پرل نظر آ گئی – آپ بھی دیکھیں!

800cc کی پرنس پرل کہ جس کا سب کو انتظار ہے اور جلد ہی یہ گاڑی پیش بھی کردی جائے گی، لاہور میں سڑک پر چلتی ہوئی نظر آئی ہے۔ پاکستان میں آٹوموبائل انڈسٹری کا منظرنامہ بہت تیزی سے تبدیل ہو رہا ہے اور پرنس پرل اس پورے عمل کی ایک جھلک ہے۔…

NH&MP مسافروں کو ہر ممکن سہولت دیتے ہوئے

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس (NH&MP) نے مسافروں کو سہولیات اور تحفظ فراہم کرنے کے لیے ڈجیٹائزیشن کے عمل کو تیز کردیا ہے۔ ٹریفک کے بہاؤکو یقینی بنانے اور شہریوں کو سڑکوں کی موجودہ صورتحال سے آگاہ رکھنے کے لیے قومی شاہراہوں کا…

ماسٹر موٹرز نے اپنی مقامی طور پر اسمبل شدہ پہلی چنگن گاڑی پیش کردی

ماسٹر موٹرز نے 2 مئی 2019ء کو مقامی طور پر اسمبل کردہ چنگن گاڑی – درمیانے سائز کی وین کاروان - کے پہلے یونٹ کی تیاری کی تقریب منعقد کی۔ چنگن کاروان ایک مِنی وین ہے جو 6 افراد کی گنجائش رکھتی ہے۔ یہ 1.0 لیٹر 4-سلینڈر OHC انجن 5-اسپیڈ…

سوزوکی گرین فیلڈ اسٹیٹس ملنے کا منتظر

اپنے موجودہ پلانٹ کی توسیع کے لیے تقریباً 460 ملین ڈالرز کے سرمایہ کاری منصوبے کے باوجود سوزوکی موٹرز کمپنی اب بھی حکومت کی جانب سے گرین فیلڈ اسٹیٹس حاصل کرنے کا انتظار کر رہی ہے۔ گزشتہ حکومت نے آٹوموٹو ڈیولپمنٹ پالیسی (ADP) ‏2016-21ء‎…

ہیونڈائی آیونِک بمقابلہ ٹویوٹا پرائیس

ہیونڈائی نشاط موٹرز نے 08 اکتوبر 2019ء کو پاکستان میں ایک اور نئی گاڑی 'ہیونڈائی آیونِک' متعارف کروا دی ہے۔ کیا یہ گاڑی ٹویوٹا پرائیس کا زور توڑ پائے گی؟ آئیے دیکھتے ہیں۔ ہیونڈائی نشاط فیملی میں ایک اور "اضافہ" ہیونڈائی آیونک کراچی…

ہونڈا نے انڈونیشیا سے دوسری جنریشن کی بریو برآمد کرنا شروع کردی

ہونڈا نے منصوبے کے مطابق مغربی جاوا، انڈونیشیا سے نئی دوسری جنریشن کی ہونڈا بریو (Brio) ہیچ بیک کی برآمد (ایکسپورٹ) شروع کردی ہے۔ ہونڈا کے آٹوموبائل مینوفیکچرنگ اینڈ سیلز کے لیے جوائنٹ وینچر ہونڈا پروسپیکٹ موٹر (PHP) نے ہیچ بیک کے…

چینی ہیوی ٹرانسپورٹ گاڑیاں پاکستان میں اسمبل ہوں گی

دو مقامی اداروں کے درمیان مفاہمت کی ایک یادداشت (MoU) پر دستخط ہوئے ہیں کہ جو پاکستان میں چینی ہیوی ٹرانسپورٹ گاڑیاں بنانے کے لیے مل کر کام کریں گے۔ چین-پاکستان اقتصادی راہداری (CPEC) چینی آٹوموٹِو ٹیکنالوجی کو ملک میں لانے کے لیے ایک…

ہونڈا اٹلس نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں 85,000 روپے تک کا اضافہ کردیا

ہونڈا اٹلس کارز (پاکستان) لمیٹڈ (HACPL) نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں 85,000 روپے تک کا اضافہ کردیا ہے جو یکم اپریل 2019ء سے لاگو ہوئی ہیں۔ سرکلر مندرجہ ذیل ہے: ہونڈا اٹلس کی جانب سے اپنے 3S ڈیلرز کو جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق…

RTA نے غیر قانونی بس ٹرمینل بند کردیے لیکن کرائے برقرار

راولپنڈی ٹرانسپورٹ اتھارٹی (RTA) نے شہر کے علاقے پیر وَدھائی میں غیر قانونی بس اڈوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا ہے۔ سیکریٹری RTA خالد یامین ستی کی زیر نگرانی آپریشن میں چھ بس اڈے اور متعدد ہورڈنگز اور ٹکٹ بوتھس زد میں آئے۔ شہری…

ٹیسلا ماڈل 3 – یورپ میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی الیکٹرک گاڑی

یورپ میں اپنی فروخت کے پہلے مہینے میں ہی ٹیسلا ماڈل 3 نے تمام حریفوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اور فروری 2019ء کے دوران خطّے میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی الیکٹرک گاڑی بن چکی ہے۔ ٹیسلا کی مشہورِ زمانہ اور سب سے زیادہ فروخت ہونے والی گاڑی…