پاکستان آٹو پارٹس شو: سوزوکی آلٹو پیش کی جائے گی؟

پاکستان ایسوسی ایشن آف آٹوموٹِو پارٹس اینڈ ایسیسریز مینوفیکچررز (PAAPAM) ایکسپو سینٹر، کراچی میں 12 اپریل 2019ء سے ایک سہ روزہ آٹو پارٹس شو منعقدکر رہا ہے۔ یہ ایونٹ کہ جس کا شدت سے انتظار کیا جا رہا ہے ، تمام مقامی و غیر ملکی اداروں کے…

گاڑیوں کی پیداوار میں بتدریج اضافہ

قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باوجود پاکستان میں آٹوموبائل انڈسٹری نے مالی سال 2017-18ء کے دوران گاڑیوں کی پیداوار میں ایک مرتبہ پھر نمایاں اضافہ دیکھا۔ پاکستان کے آٹوموبائل منظرنامے پر اب بھی دہائیوں سے موجود تین ادارے چھائے ہوئے ہیں یعنی…

SECP کرپٹو کرنسی ڈیلرزکے خلاف قانونی کارروائی کرتا ہوا

غیر قانونی اور فراڈ سرگرمیوں کو روکنے کے لیے سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (SECP) نے نو ایسی کمپنیوں کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے ابتدائی قدم اٹھا لیے ہیں جو غیر قانونی ڈپازٹس اور گاڑیوں کی لیزنگ پیش کر رہی ہیں۔ SECP پہلے ہی…

ہیوی ٹریفک پر پابندی کے باوجود اسلام آباد ایکسپریس وے ٹریفک مسائل سے دوچار

رش کے اوقات میں اسلام آباد ایکسپریس وے پر ہیوی گاڑیوں کے داخلے پر عائد پابندی کے باوجود وفاقی دارالحکومت میں ٹریفک صورت حال زیادہ تبدیل نہیں ہوئی۔ ٹریفک مسائل کو حل کرنے کے لیے 27 کلومیٹر طویل اسلام آباد ایکسپریس وے پر حکام نے صبح 7 سے…

PSCA نے مارچ کے لیے کارکردگی جائزہ رپورٹ جاری کردی

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی (PSCA) نے مارچ 2019ء کے مہینے کےلیے کارکردگی جائزے سمیت قانون اور احکامات پر اعداد و شمار جاری کردیے۔ اتھارٹی نے پنجاب پولیس انٹیگریٹڈ کمانڈ اینڈ کنٹرول اینڈ کمیونی کیشنز سینٹر (PPIC3) کی کارکردگی رپورٹ جاری کی جس…

شیاؤمی آٹوموبائل انڈسٹری میں قدم رکھے گا

اسمارٹ فون کمپنی شیاؤمی 3 اپریل 2019ء کو آٹوموبائل انڈسٹری میں کسٹمائزڈ Bestune T77 SUV لانچ کرنے کے لیے تیار ہے۔ بیجنگ میں قائم اسمارٹ فونز بنانے والی چینی الیکٹرونکس کمپنی شیاؤمی اور گاڑیوں کا آپس میں بظاہر کوئی تعلق نظر نہیں آتا،…

بگیٹی کی La Voiture Noire فروخت ہونے والی دنیا کی مہنگی ترین کار

فرانسیسی آٹومیکر بگیٹی نے جنیوا موٹر شو میں دنیا کی مہنگی ترین کار فروخت کی جس کی قیمت تقریباً 3 ارب پاکستانی روپے ہے ۔ سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے جنیوا موٹر شو سے پہلے کسی نے سوچا بھی نہیں تھا کہ کوئی اس قسم کی ہائپرکار کے لیے کتنی…

پورشَ اپنی مکان SUV کو الیکٹرک بنانے کے لیے تیار

جرمن آٹو مینوفیکچرر پورشَ کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی گاڑی مکان SUV اگلی دہائی میں ایک مکمل الیکٹرک ورژن میں تبدیل ہو جائے گی۔ الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا بھر میں مقبولیت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں اوران کا رحجان بڑھتا ہی چلا جا رہا ہے۔گاڑیاں…

ماسٹر موٹرز اپریل میں تین LCVs متعارف کروائے گا

ماسٹر موٹرز کا چنگن آٹوموبائلز کے ساتھ جوائنٹ وینچر اپریل کے مہینے میں تین لائٹ کمرشل گاڑیاں (LCVs) کی پیداوار شروع کرے گا۔ اعلان دانیال ملک، CEO ماسٹر موٹرز نے پاکستان آٹو پارٹس شو (PAPS) 2019ء کے دوسرے روز کیا۔ نیا ادارہ کراچی میں ریکارڈ…

CTP راولپنڈی نے 18 لاکھ روپے مالیت کے جرمانے کردیے

ٹریفک کے بہاؤ کو رواں رکھنے کے لیے سٹی ٹریفک پولیس (CTP) راولپنڈی نے مارچ 2019ء میں 18 لاکھ روپے مالیت کے پارکنگ چالان جاری کیے۔ غلط پارکنگ کے خلاف آپریشن میں ٹریفک پولیس نے تقریباً 3711 گاڑیاں اور 5712 موٹر سائیکلیں اٹھائیں کہ جنہیں…

نئی سوزوکی آلٹو: تفصیلات، خصوصیات اور ممکنہ قیمت!

انتظار کی گھڑیاں بالآخر ختم ہو گئی ہیں کیونکہ پاک سوزوکی نے پاکستان آٹو پارٹس شو (PAPS) میں نئی 660cc آٹھویں جنریشن کی آلٹو پیش کردی ہے۔ پاک سوزوکی پہلے ہی اسے سال کی سب سے بڑی پیشکش قرار دے چکا ہے۔ بلاشبہ پاکستان میں بننے والی پہلی 660cc…

PSCA کے تحت قصور سیف سٹی پروجیکٹ شروع ہو گیا!

قصور سیف سٹی پروجیکٹ کے CCTV کیمروں کو نگرانی کے لیے کامیابی کے ساتھ انٹیگریٹڈ کمانڈ، کنٹرول اینڈ کمیونی کیشن سینٹر (IC3) کے ساتھ منسلک کردیا گیا۔ اتھارٹی کے مطابق سیف سٹی کیمرے آپٹکل فائبر کیبل کے ذریعے منسلک کردیے گئے ہیں جو PSCA…

مردان میں پنک بس سروس کا آغاز

حکومتِ خیبر پختونخوا نے بالآخر 4 اپریل 2019ء سے مردان میں خواتین کے لیے 'پنک بس بسروس' کا آغاز کردیا ہے۔ خیبر پختونخوا کی خواتین کو سہولیات دینے کا ایک علیحدہ ٹرانسپورٹ سروس کا خیال  2015ء کے قریب آیا تھا لیکن تکنیکی مسائل کی وجہ سے اس…

مقامی طور پر بننے والی کِیا پکانٹو کی ڈلیوری اکتوبر 2019ء میں

کِیا لکی موٹرز ایک دہائی کے بعد دوبارہ پاکستان کی مقامی صنعت میں داخل ہو چکا ہے اور اس مرتبہ ایک طویل المیعاد سرمایہ کاری رکھتا ہے۔ پاکستان کی مقامی مارکیٹ میں مقابلے کی کمی کی وجہ سے آٹو مینوفیکچرر کی توقعات بہت زیادہ ہیں۔ گزشتہ تین…

ہونڈا سوِک 2019ء فیس لِفٹ پاکستان میں متعارف کروا دیا گیا – قیمت، خصوصیات اور تفصیلات

ہونڈا سوِک 2019ء فیس لفٹ پاکستان میں پیش بالآخر تمام افواہیں دم توڑ گئیں اور ہونڈا اٹلس نے 9 اپریل 2019ء کو رائل پام، لاہور میں باضابطہ طور پر "نئی" سوِک کی رونمائی کردی۔ ہونڈا سوِک کا فیس لفٹ ماڈل پاکستان آنا ہی تھا۔ آٹو…