-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- کیا 20 سال پرانی گاڑیوں پر واقعی موٹروے پر پابندی ہے؟
- کِیا پکانٹو اے ٹی کی قیمت میں اضافہ
- کیا سپورٹیج ایل کی قیمت میں 1850000 روپے تک کمی – محدود مدت کی پیشکش
- پاکستان میں Haval H6 فیس لفٹ متعارف — اپ گریڈز کی تفصیلات
- SUVs سے پِک اپ ٹرکوں تک: پاکستانی آٹو انڈسٹری میں بڑی تبدیلی
- GWM ٹینک 500 PHEV پاکستان آ رہا ہے – فیچرز اور خصوصیات
- پاکستان میں آنے والی تمام نئی گاڑیاں — شنگھائی آٹو شو 2025
- MG ES5 EV پاکستان آ رہی ہے – انٹرنیشنل فیچرز
- بلٹ ٹرین کا خواب! لاہور سے راولپنڈی جلد ممکن؟
- ایم جی پاکستان کو آئی ایم موٹرز کی ڈسٹری بیوشن مل گئی – نئی گاڑیوں کے امکانات
مصنف
Ahmad Shehryar
Apart from being an Electrical Engineer by profession, he is an automotive content writer at PakWheels, a web designer and a photographer.
حال ہی میں حکومت نے ایک قدم اٹھاتے ہوئے مقامی سطح پر اسمبل کی جانے والی 1300cc تک کی نئی گاڑیاں خریدنے کے لیے نان-فائلرز پر عائد پابندی ہٹا دی، جس نے ہونڈا اٹلس کارز پاکستان کو پریشان کرکے رکھ دیا ہے۔
اس قدم سے فائدہ اٹھانے والے ادارے…
نان-فائلرز پر پابندی کے اثرات اور پاک سوزوکی کا اگلا قدم
نان-فائلرز کے گاڑیاں خریدنے پر پابندی کے خاتمے سے قبل اس پالیسی نے پاک سوزوکی کی پیداوار اور فروخت کو 32 فیصد تک کم کردیا جو رواں سال اپنی لائن اپ میں نئی مقامی طور پر اسمبل شدہ آلٹو لانے کا ارادہ رکھتا ہے۔
نان-فائلرز کے گاڑیاں خریدنے…
استثنا کے باوجود پشاور میں ہیلمٹ نہ پہننے پر سکھ نوجوان کا چالان
سکھ برادری کے ایک رکن من میت سنگھ کو موٹرسائیکل چلاتے ہوئے ہیلمٹ نہ پہننے پر پشاور کے علاقے ڈبگری میں 100 روپے کے جرمانے کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
خیبر پختونخوا میں سکھ برادری کو موٹر سائیکل چلاتے ہوئے ہیلمٹ کے استعمال سے استثنا حاصل ہے۔…
اضافی ٹیکس جو 1300cc تک کی گاڑی خریدنے پر نان-فائلرز کو ادا کرنا ہوگا
23 جنوری 2019ء کو پیش کردہ منی بجٹ میں حکومت نے نان-فائلرز کو 1300cc تک کی نئی گاڑی خریدنے پر گزشتہ ٹیکس کے مقابلے میں 20,000 روپے کی اضافی ادائیگی کا جرمانہ کیا ہے۔
ترمیمی بجٹ وزیر خزانہ اسد عمر نے بدھ کو پیش کیا، جس میں حکومت نے…
وفاقی دارالحکومت کے خواجہ سراؤں کا ڈرائیونگ لائسنس دینے کا مطالبہ
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں خواجہ سرا برادری نے بطور بنیادی حق ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کا مطالبہ کیا ہے۔
خواجہ سرا برادری کے نمائندے حکومت کی جانب سے ڈرائیونگ لائسنس جاری کیے جانے کے تصفیہ طلب مسئلے کو حل کرنے کے خواہشمند ہیں۔ ان کے…
ویگن آر 1.2L تھرڈ جنریشن 23 جنوری کو بھارت میں جاری ہوگی
گزشتہ ماڈلز کی زبردست کامیابی کے بعد 23 جنوری 2019ء سے سوزوکی ویگن آر کی تیسری جنریشن بھارت میں لانچ ہونے کے لیے تیار ہے۔
ماروتی سوزوکی نے ملک بھر میں ویگن آر کے نئے ماڈلز کی بکنگز لینا شروع کردی ہیں۔ ویگن آر کی تیسری جنریشن سے توقع ہے…
حکومت نے EDB کی تشکیلِ نو کردی، الماس حیدر چیئرمین مقرر
جمعرات 17 جنوری 2019ء کو وفاقی حکومت نے الماس حیدر کو نو تشکیل شدہ انجینیئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ (EDB) کا نیا چیئرمین مقرر کردیا ہے۔
انجینیئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ (EDB) کو پاکستان مسلم لیگ ن کی گزشتہ حکومت نے بدعنوانی اور متعدد دیگر مسائل کی وجہ…
کراچی-کوئٹہ لگژری سلیپر بس سروس کا آغاز
کراچی سے کوئٹہ جانے والے مسافروں کو سہولت دینے کے لیے 18 جنوری 2018ء سے ایک لگژری بس سروس کا آغاز کیا گیا ہے۔
بذریعہ سڑک سفری تجربے کو آرام اور لگژری کی نئی بلندیوں تک پہنچانے کے لیے کراچی سے کوئٹہ جانے والی بس سروس اپنا سفر شروع کرنے…
سینیٹ کمیٹی کا اظہارِ ناراضگی، آٹومیکرز کو مختلف عوامل پر تفصیلات پیش کرنے کا حکم
آٹوموبائل پالیسی پر وزیر اعظم کے مشیر کی بریفنگ پر سینیٹ کمیٹی نے اظہارِ ناراضگی کیا ہے اور آٹوموبائل کمپنیوں کو معیارات، قیمتوں کے جواز اور اپنی آمدنی کے لحاظ سے ٹیکسوں کی ادائیگی پر اُن سے جواب طلبی کی ہے۔
27 دسمبر 2018ء کو ہونے والے…
راہ گیروں اور مسافروں کو سہولیات فراہم کرنے کے منصوبوں پر PSCA کا غور
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے لاہور ہائی کورٹ کے جج علی اکبر قریشی کے سخت احکامات پر راہ گیروں اور مسافروں کو سہولیات کی فراہمی کے لیے مختلف منصوبوں پر تبادلۂ خیال کے لیے انتہائی اہمیت کے حامل تین اجلاس کیے۔
لاہور ہائی کورٹ (LHC) نے راہ…
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر خیبر پختونخوا اسمبلی کے رکن کا چالان
ملک بھر میں ٹریفک قوانین کے مکمل نفاذ کو یقینی بنانے کے لیے پشاور میں ٹریفک قوانین توڑنے پر خیبر پختونخوا اسمبلی کے دو اراکین کو چالان کیے گئے ہیں۔
خیبر پختونخوا کے رکن صوبائی اسمبلی شوکت اور بہادر خان کو پشاور میں ڈرائیونگ کے دوران سیٹ…
دھند کے دوران موٹر وے پر اپنی حفاظت کے لیے 12 ڈرائیونگ ٹپس
ہم دسمبر کے ابتدائی ایام میں ہیں اور پنجاب کے مختلف حصوں میں دھند چھا چکی ہے، جو ڈرائیونگ کو مشکل بنا رہی ہے۔ دھند میں گاڑی چلانا آپ کے لیے بہت چیلنجنگ ہو جاتا ہے۔ شدید دھند بالخصوص موٹرویز اور ہائی ویز پر ہوتی ہے اور ذرا سی غفلت اور زیادہ…
نیشنل ہائی وے اتھارٹی موٹرویز اور ہائی ویز پر ٹول پلازوں اور سروس ایریا کو بہتر بناتا ہوا
سڑکوں پر سہولیات کی فراہمی اور صارفین کے تجربے کو بہتر بنانے کے لیے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) ملک بھر کی موٹرویز اور ہائی ویز دونوں پر ٹول پلازوں کو بہتر بنانے اور سروس ایریاز میں سہولیات کی فراہمی کے لیے کام کر رہا ہے۔
جب سے وزیر…
وزارت صنعت و پیداوار کی موجودہ ADP 2016-2021 کو جاری رکھنے کی یقین دہانی
پیر 3 دسمبر 2018ء کو آٹوموبائل انڈسٹریاور پاکستان آٹوموٹِو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA)، وزارت صنعت و پیداوار (MoI&P) کے نمائندگان کے ایک اجلاس میں موجودہ آٹو ڈیولپمنٹ پالیسی (ADP) 2016-2021ء کو جاری اور نافذ رکھنے کا یقین دلایا گیا۔…
راولپنڈی: CTP نے ہیلمٹ کی خلاف ورزی پر 600 سے زیادہ چالان جاری کردیے
سٹی ٹریفک پولیس (CTP) راولپنڈی نے شہر کی مختلف سڑکوں پر ہیلمٹ پہنے بغیر سفر کرنے والے موٹر سائیکل سواروں کو 600 سے زیادہ چالان جاری کیے ہیں۔
صوبے بھر میں ٹریفک قوانین کے نفاذ کے حوالے سے ایڈووکیٹ سید کمال حیدر کی جانب سے دائر کردہ پٹیشن…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔