الیکٹرک وہیکل پالیسی پر نظرثانی کی جائے گی لیکن مسودہ دوبارہ نہیں بنایا جائے گا، وزیر اعظم کے مشیر…

وزیر اعظم کے مشیر برائے ماحولیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے اس خبر کو غلط قرار دیا ہے کہ وزارت صنعت و پیداوار کے انجینئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ (EDB) نے الیکٹرک وہیکل پالیسی کو مسترد کر دیا ہے۔  حال ہی میں الیکٹرک وہیکل (EV) پالیسی کے حوالے…

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب اسمارٹ کارڈز اور رجسٹریشن پلیٹیں فراہم کرنے میں ناکام

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب اب تک صارفین کو اسمارٹ کارڈز اور وہیکل رجسٹریشن نمبر پلیٹیں فراہم کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکا حالانکہ تقریباً ایک سال ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ،راولپنڈی کے پاس 65,000 سے زیادہ…

سوزوکی مبینہ طور پر ویگن آر کا پریمیم ویرینٹ پیش کرے گا

سوزوکی نظریں بھارتی مارکیٹ میں اپنی مشہور ہیچ بیک، ویگن آر، کا نیا اور پریمیم ویرینٹ پیش کرنے پر لگی ہوئی ہیں۔  تفصیلات کے مطابق ، ویگن آر کا پریمیم ورژن کئی بار کیموفلاج صورت میں بھارت کی سڑکوں پر جانچ کے مراحل سے گزرتے دیکھا گیا ہے۔…

حکومت جلد ہی لاہور میں الیکٹرک بسیں لائے گی

حکومت بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی کے پیشِ نظر لاہور میں الیکٹرک بسیں متعارف کروانے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔  تفصیلات کے مطابق یہ بات وزیر اعظم کے مشیر برائے ماحولیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے ملک کے پہلے شہری جنگل (urban forest) کی افتتاحی تقریب…

مری میں ٹریفک کی روانی کے لیے سی ٹی پی کا منصوبہ

پاکستان کے شمالی علاقوں میں برف باری کا آغاز ہو چکا ہے اِس لیے سٹی ٹریفک پولیس (CTP) راولپنڈی نے برف باری کے دوران سیاحوں کی آمد کی بدولت بڑھتے ہوئے رش اور برف باری کی وجہ سے ٹریفک کی روانی میں کسی بھی ممکنہ رکاوٹ کو دُور کرنے کے لیے ایک…

نہیں ، زوتیے نے پاکستان میں الیکٹرک کار لانچ نہیں کی؟

کہانی پر جانے سے پہلے ، آئیے یہاں ایک چیز صاف کریں اور وہ ہے؛ ملک میں کمپنی نے کوئی الیکٹرک کار لانچ نہیں کی ہے جیسا کہ بہت سارے میڈیا آؤٹ لیٹس نے رپورٹ کیا ہے۔ وہ ای وی پالیسی پر عمل درآمد کے بعد الیکٹرک کار لانچ کرنے کا منصوبہ بنا رہے…

ہونڈا اٹلس نے 2020ء میں قیمتوں میں پہلی بار اضافہ کر دیا

ہونڈا اٹلس کارز پاکستان لمیٹڈ (HACPL) نے سال 2020ء میں پہلی بار قیمتوں میں 1,00,000 روپے تک اضافے کا اعلان کر دیا ہے جو 16 جنوری 2020ء سے لاگو ہوگا۔  جاپانی آٹو مینوفیکچرر نے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے کہ جس میں چند ماڈلز پر کچھ اضافی…

پاک سوزوکی جنوری 2020ء میں 4 دن پراڈکشن بند رکھے گا

پاک سوزوکی موٹر کمپنی (PSMC) نے اعلان کیا ہے کہ مقامی مارکیٹ میں گاڑیوں کی گھٹتی ہوئی طلب کی وجہ سے وہ جنوری 2020ء کے دوران 4 غیر پیداواری دِنوں (NPDs) کا سامنا کرے گا۔  تفصیلات کے مطابق کمپنی نے جنوری 2020ء کے دوران ہر پیر کے دِن اپنا…

ٹویوٹا نے نئے سال کے آغاز پر فورچیونر کا نیا ویرینٹ متعارف کروا دیا

ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے یکم جنوری 2020ء کو اپنی کومپیکٹ SUV فورچیونر کا نیا ویرینٹ متعارف کروا دیا ہے کہ جسے فورچیونر جی 2.7-لیٹرکا نام دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جاپانی ادارے نے نئے سال کا خیر مقدم مقامی مارکیٹ میں فورچیونر کے…

کار امپورٹرز کو اضافی ڈیوٹی مقامی کرنسی میں ادا کرنے کی اجازت دے دی گئی

کراچی پورٹ پر پھنسی ہوئی گاڑیاں نکلوانے کے لیے حکومت نے امپورٹرز کو اضافی ڈیوٹی کی مقامی کرنسی میں ادائیگی کی اجازت دے دی ہے۔  تفصیلات کے مطابق بڑی تعداد میں گاڑیاں کراچی پورٹ پر پھنسی ہوئی ہیں جو غیر ملکی زرِ مبادلہ میں ڈیوٹی کلیئرنس کی…

بی اے آئی سی سینووا ایکس 25 لاہور میں

بی اے آئی سی (BAIC) کی کومپیکٹ کراس اوور ایس یُو وِی سینووا X25 کو حال ہی میں لاہور میں دیکھا گیا ہے جو MTMIS ویریفکیشن کے مطابق ستمبر 2019ء میں کمپنی کے نام سازگار انجینئرنگ ورکس لمیٹڈ کے نام پر رجسٹرڈ ہے۔  تفصیلات کے مطابق آن لائن…

سال 2019ء کے دوران پٹرولیم قیمتوں میں 25.3 فیصد اضافہ ہوا

سال 2019ء مقامی آٹو سیکٹر کے علاوہ صارفین کے لیے بھی ایک تباہ کن سال ثابت ہوا کیونکہ انہیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 25.3 فیصد کے بڑے اضافے کا سامنا کرنا پڑا۔  جنوری سے دسمبر کے عرصے میں پٹرولیم قیمتیں کئی بار بڑھیں اور 2019ء کے…

ٹویوٹا انڈس آلٹس گرینڈ لائن-اَپ میں نیا ویرینٹ متعارف کروائے گا

ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی (IMC) نئے سال کے آغاز پر اپنی مقبول 1.8-لٹر آلٹس گرینڈ کا نیا ویرینٹ متعارف کروائے گا جسے آلٹس گرینڈ X کا نام دیا جا رہا ہے۔  تفصیلات کے مطابق آلٹس گرینڈ X کی کئی تصویریں انٹرنیٹ پر سامنے آئی ہیں کہ جو ظاہر کرتی…

سال 2019ء میں کاروں کی قیمتوں میں زبردست اضافہ دیکھا گیا

پاکستان کے آٹوموبائل سیکٹر نے 2019ء کے دوران کئی نشیب و فراز دیکھے، ایک طرف جہاں گاڑیوں کی فروخت میں ریکارڈ کمی دکھائی دی وہیں کچھ معاملات میں آگے کی جانب سفر ہوتے بھی دیکھا گیا۔ امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کا نتیجہ کاروں…

ایک خصوصی شیل لیوبریکینٹس پورٹل کے لیے شیل پاکستان اور پاک ویلز کا اشتراک

شیل پاکستان نے شیل-پاک وِیلز لیوبریکینٹس پورٹل (https://shell.pakwheels.com/) کے آغاز کے لیے ملک کی نمبر ایک آٹوموبائل ویب سائٹ پاک ویلز ک ساتھ اشتراک کر لیا ہے۔  شیل پاکستان ملک کی معروف آئل کمپنیوں میں سے ایک ہے اور وطنِ عزیز میں…