ٹریفک پولیس لاہور نے پاک-سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری کردیا

مسافروں کو سہولت دینے اور ٹریفک کے مسائل کو حل کرنے کے لیے سٹی ٹریفک پولیس (CTP) لاہور نے پاک-سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری کردیا ہے۔  صوبائی دارالحکومت 5 سے 9 اکتوبر 2019ء کے دوران پاکستان اور سری لنکا کے…

سوزوکی جمنی کی خصوصیات اور قیمت سامنے آ گئی – ذرا دیکھیں تو سہی

چوتھی جنریشن کی جمنی بالآخر منظرِ عام پر آ ہی گئی کیونکہ کمپنی نے مقامی مارکیٹ میں اس کی خصوصیات، تفصیلات اور قیمت ظاہر کردی ہے اور ساتھ ہی بکنگ کا آغاز بھی کردیا ہے۔  پاک ویلز پہلے ہی بتا چکا تھا کہ جاپانی آٹو مینوفیکچرر پاکستان میں…

کیا IMC نے 1.6L کرولا کا مینوئل ورژن متعارف کروا دیا؟

مقامی آٹو انڈسٹری میں یہ خبر بہت زیادہ گردش میں ہے کہ ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے پاکستانی صارفین کے لیے کرولا آلٹس 1.6L ویرینٹ کا مینوئل ورژن متعارف کروا دیا ہے۔ جبکہ کمپنی نے اس سلسلے کوئی باقاعدہ بیان جاری نہیں کیا۔ البتہ ہم نے اس…

پاک سوزوکی نے آلٹو اور موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھا دِیں

پاک سوزوکی نے ایک مرتبہ پھر اپنے آلٹو ویرینٹس اور موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں بالترتیب 85,000 اور 6,000 روپے تک کا اضافہ کردیا ہے کہ جو یکم اکتوبر 2019ء سے لاگو ہوگا۔  آٹوموبائل انڈسٹری مارکیٹ میں گھٹتی ہوئی طلب اور اس کے نتیجے میں آٹو…

اسلام آباد میں نئی رجسٹریشن کے لیے گاڑی کی انسپکشن لازمی قرار

اسلام آباد ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ نے نئی گاڑی کی رجسٹریشن کرواتے ہوئے انسپکشن کی شرط بھی لگا دی ہے جو یکم مارچ 2019ء سے لاگو بایومیٹرک تصدیق کے ساتھ ضروری ہوگی۔  تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں رجسٹر یا ٹرانسفر کروائی جانے والی…

PSO اور بائیکو نے مالی سال ‏2018-19ء‎ کے لیے خسارہ جبکہ PPL نے منافع ظاہر کردیا

پاکستان اسٹیٹ آئل (PSO)، بائیکو پٹرولیم اور پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ (PPL) سب نے 30 جون 2019ء کو مکمل ہونے والے مالی سال ‏2018-19ء‎ کے لیے اپنے مالیاتی نتائج پیش کردیے ہیں اور نتیجہ PSO اور بائیکو کے منافع میں کمی اور PPL کے منافع میں نمایاں…

ہونڈا اٹلس نے ایک مرتبہ پھر پیداوار کم کردی

ہونڈا اٹلس کارز پاکستان لمیٹڈ (HACPL) نے ایک مرتبہ پھر ستمبر 2019ء کے لیے اپنی کاروں کی پیداوار کم کردی ہے جس کی وجہ ملک میں معیشت کے خراب ہوتے حالات سے طلب میں آنے والی مسلسل کمی ہے۔  تفصیلات کے مطابق اقتصادی بحران کی وجہ سے ملک میں…

الیکٹرک وہیکل پالیسی پر اختلاف – مسئلہ آخر ہے کیا ؟

کابینہ ڈویژن نے وزارتِ موسمیاتی تبدیلی (کلائمٹ چینج) کی تیار کی گئی مجوزہ الیکٹرک وہیکل پالیسی کو مسترد کردیا ہے اور وزارتِ صنعت و پیداوار اور وزارتِ موسمیاتی تبدیلی کے اراکین پر مشتمل ایک 12 رکنی کونسل تشکیل دے دی ہے تاکہ آپس کے اختلافات…

مالی سال ‏2019-20ء‎ میں گاڑیوں کی درآمد میں 85 فیصد کمی – PBS کے اعداد و شمار

پاکستان ادارۂ شماریات (PBS) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مالی سال ‏2019-20ء‎ کے ابتدائی دو ماہ میں ملک میں گاڑیوں کی امپورٹ یعنی درآمد میں تقریباً 85 فیصد آئی ہے۔  اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ completely built units یعنی CBUs کی…

اسلام آباد ٹریفک پولیس نے 2019ء کے دوران 176.8 ملین روپے مالیت کے جرمانے کیے

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر اسلام آباد ٹریفک پولیس (ITP) سال 2019ء کے دوران اب تک 6,53,556 جرمانے کر چکی ہے کہ جن کی مالیت 176.8 ملین روپے ہے۔  تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ٹریفک پولیس (ITP) وفاقی دارالحکومت میں ٹریفک قوانین کے نفاذ میں…

پروڈکشن پلانٹس بند، آٹو انڈسٹری لڑکھڑانے لگی

موجودہ معاشی بحران کے باعث ملک کے بڑے آٹو مینوفیکچرنگ ادارے اپنی گاڑیوں کی پیداوار روک رہے ہیں، یوں اسمبلنگ کے لیے پرزے فراہم کرنے والی آٹو وینڈرز انڈسٹری پر براہ راست اثر پڑ رہا ہے۔  پاکستان میں کام کرنے والے معروف جاپانی ادارے، بشمول…

پاکستان میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کاروں کی فروخت میں زبردست کمی – اعداد و شمار دیکھیں

پاکستان کی آٹوموبائل انڈسٹری مختلف آٹو مینوفیکچررز کے ہاتھوں ہاتھ فروخت ہونے والے ماڈلز تک کی فروخت میں زبردست کمی کی وجہ سے تباہی کے دہانے پر کھڑی ہے۔ امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں تیزی سے آنے والی کمی کی وجہ سے گاڑیوں کی…

‏IMC‎ ستمبر میں اپنا پیداواری پلانٹ بند رکھے گا

ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے طلب میں واضح کمی اور نہ فروخت ہونے والی گاڑیوں کی بڑی مقدار میں موجودگی کی وجہ سے ستمبر 2019ء کے بقیہ دنوں کے لیے اپنی گاڑیوں کی پیداوار مکمل طور پر روک دی ہے۔  تفصیلات کے مطابق آٹو مینوفیکچرر نے 20 سے 30…

پی ٹی آئی حکومت معاشی بحران کے باوجود 3 فیصد VAT ختم کرے گی

پاکستان تحریکِ انصاف کی حکومت نے 32 امپورٹڈ مصنوعات پر 3 فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس ختم کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے کہ جن میں آٹوموبائل انڈسٹری  کی مصنوعات بھی شامل ہیں۔  ملک اس وقت معاشی بحران کی زد میں ہے اور آٹوموبائل انڈسٹری بھی پیداوار اور…

اوبر زیادہ منافع کمانے کے لیے افرادی قوت کم کرنے لگا

زیادہ منافع حاصل کرنے کے لیے مشہور رائیڈ-ہیلنگ کمپنی اوبر نے اپنی افرادی قوت کو 8 فیصد تک کم کردیا ہے۔  AFP کی ایک رپورٹ کے مطابق کمپنی مستقبل میں اپنے منافع کو بڑھانا چاہتی ہے اور اس لیے مختلف محکموں سے ملازمین کو فارغ کیا ہے۔ کمپنی نے…