گندھارا نسان 2020ء کی دوسری ششماہی میں ڈاٹسن گو پیش کرے گا

گندھارا نسان 2020ءکی دوسری ششماہی میں تین ڈاٹسن ماڈلز پیش کرے گا، ایک مقامی میڈیا ادارے نے بتایا۔ گزشتہ سال گندھارا نسان نے مقامی مارکیٹ میں اپنے صارفین کے لیے رینو (رینالٹ) ٹرکوں کی  مکمل رینج پیش کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق کمپنی جولائی…

حکومت نے سعودی ولی عہد کے لیے 300 لگژری پراڈوز بُک کرلیں

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان 20 ارب ڈالرز کے معاہدوں پر دستخط کے لیے 17 فروری 2019ء کو پاکستان کے دورے پر آ رہے ہیں۔ البتہ اس دورے کی اہم ترین چیز ہے سکیورٹی وفد اور گاڑیاں جو اُن کی حفاظت کے لیے استعمال کی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق…

پاک سوزوکی نے مہران VX کا لمیٹڈ ایڈیشن جاری کردیا

پاک سوزوکی اپنے صارفین کو بہلانے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتا۔ اس مرتبہ بھی کمپنی نے مہران VX کا لمیٹڈ ایڈیشن جاری کرکے ایک انوکھا کام کیا ہے۔ کمپنی نے پاکستان بھر میں اپنی ڈیلرشپس کو ایک سرکلر بھیجا ہے جس میں اعلان کیا گیا ہے کہ…

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے آٹوپارٹس پر کسٹمز ڈیوٹی ختم کردی

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) نے آٹو پارٹس سمیت تقریباً 200 اشیاء پر لاگو 2 فیصد اضافی ڈیوٹی کا خاتمہ کردیا ہے، ایک مقامی میڈیا ادارے نے بتایا۔ تفصیلات کے مطابق اتھارٹی اس ضمن میں ایک نوٹیفکیشن بھی جاری کر چکی ہے۔ اس نوٹیفکیشن میں اس نے…

14 ویں TDCP چولستان جیپ ریلی 2019ء کے لیے تیار ہو جائیں!

ماؤنٹین ڈیو کے تعاون سے ٹؤراِزم ڈیولپمنٹ کارپوریشن آف پنجاب (TDCP) 14 سے 17 فروری 2019ء تک سنسنی خیز 14 ویں چولستان جیپ ریلی 2019ء پیش کرنے کے لیے تیار ہے۔ یہ پاکستان کی سب سے بڑی جیپ ریلی ہے جو ملک بھر سے آنے والے ہزاروں مہمانوں اور ان کے…

گھر پر گاڑی دھونے پر ایک شخص پر جرمانہ

واٹر اینڈ سینی ٹیشن ایجنسی (WASA) کی نگرانی ٹیم نے لاہور میں ایک شخص کو پائپ کے ذریعے گاڑی دھونے پر 500 روپے کا جرمانہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ (LHC) کی جانب سے پنجاب میں پائپوں کے ذریعے گاڑیوں دھونے پر پابندی لگانے کے…

خیبر پختونخوا میں جلد آئیں گی گلابی بسیں

خواتین کے لیے آرام دہ اور اسان سفر کو ممکن بنانے کے لیے خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت نے بالآخر صوبے میں گلابی بسیں شروع کرنے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ واضح رہے کہ ابتدائی مرحلے میں یہ گاڑیاں صرف مردان اور ایبٹ آباد میں شروع کی جائیں گی…

اسلام آباد کار میلہ 2019ء: پاک ویلز اسلام آباد میں قدم رکھتا ہوا

لاہور میں یکے بعد دیگرے دو کامیاب کار میلوں کے بعد PakWheels.com اب دارالحکومت میں اپنا جادو دکھانے کے لیے تیار ہے – تو اپنے کیلنڈر پر 24 فروری 2019ء کی تاریخ پر نشان لگا لیں، جب 2F2F، لیک ویو پارک میں صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک پاک ویلز…

گندھارا نسان براؤن فیلڈ پروجیکٹ کے لیے پلانٹ اور مشینری حاصل کرتا ہوا

گندھارا نسان لمیٹڈ (GNL) نے اپنےبراؤن فیلڈ پروجیکٹ کے لیے پلانٹ اور مشینری کے حصول سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) کو آگاہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ممکنہ فروخت کو پورا کرنے کے لیے کمپنی اپنے پلانٹ کی توسیع کی سخت کوششیں کر رہی ہے۔ واضح…

لاہور ٹریفک پولیس نے ایک اور سیفٹی مہم شروع کردی

گزشتہ سال سے سٹی ٹریفک پولیس لاہور ان افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کر رہی ہے جو صوبائی دارالحکومت میں ٹریفک قواعد و ضوابط کی پیروی نہیں کر رہے۔ CTP نے لاہور میں روزمرہ سفر کرنے والے افراد میں شعور اجاگر کرنے کے لیے متعدد سیفٹی مہمات متعارف…

پنجاب میں سڑکوں پر حادثات میں اضافہ

پنجاب میں سڑکوں پر حادثات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اندازہ لگائیں کہ صرف پچھلے 24 گھنٹوں میں پنجاب بھر میں چھ افراد جاں بحق جبکہ 923 زخمی ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور 223 حادثوں کے ساتھ ٹریفک حادثات میں سب سے نمایاں ہے، جبکہ فیصل آباد…

جنوری 2019ء میں PakWheels.com پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی گاڑیاں

2019ء کے پہلے مہینے میں ہم نے دیکھا کہ لوگ کئی اقسام کی گاڑیوں کی تلاش کر رہے ہیں، جن میں مقامی طور پر بننے والی گاڑیوں کے ساتھ ساتھ مختلف انجن گنجائش رکھنے والی درآمد شدہ گاڑیاں بھی شامل رہیں۔ سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی استعمال شدہ…

(اپڈیٹ) ہونڈا اٹلس 2019ء میں پوری طاقت لگا دے گا – سوِک ٹربو کا اجراء، سوِک X کا نیا فیس لفٹ؟

تازہ ترین اپڈیٹ (4 فرور ی2019ء) اس خبر پر تازہ ترین اطلاع یہ ہے کہ ہونڈا سوِک ٹربو بلاشبہ ایک جدید ترین آڈیو سسٹم، ایک اپگریڈڈ فیول سسٹم کے ساتھ لانچ ہو رہی ہے اور 17 انچ کے اسپورٹی رِمز کے ساتھ سڑکوں پر دیکھی جائے گی۔ گزشتہ سال ٹویوٹا…

موٹر سائیکل سواروں کو کینال روڈ پر انتہائی بائیں جانب سفر کرنا ہوگا

کینال روڈ، لاہور پر ٹریفک میں رکاوٹ کو روکنے کے لیے لاہور ٹریفک پولیس نے موٹر سائیکل سواروں کو انتہائی بائیں لین استعمال کرنے کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یکم فروری 2019ء سے پولیس ان موٹر سائیکل سواروں کو پکڑے گی جو کینال روڈ پر کوئی…

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی بڑھا دیا

آمدنی بڑھانے کے لیے وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں فی لیٹر 22 روپے تک کا اضافہ کردیا ہے، ایک مقامی میڈیا ادارے نے بتایا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے پیٹرول پر لیوی میں 4 روپے کا اضافہ کردیا ہے اور اب یہ 14 روپے فی لیٹر…