-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- پاک ویلز فیصل آباد اور اسلام آباد کار میلے ملتوی کر دیے گئے
- سرحدی کشیدگی میں اضافے کے دوران سفری ہدایات اور احتیاطی تدابیر
- ٹوسان ہائبرڈ کی آفیشل قیمت کا اعلان، ڈلیوری ٹائم بھی کنفرم
- کیا سورینٹو ہائبریڈ پاکستان میں سامنے آ گئی – انٹرنیشنل فیچرز و خصوصیات
- پاکستانی ڈرائیورز پہلے سے زیادہ چینی گاڑیوں کو کیوں منتخب کر رہے ہیں؟
- سوزوکی آلٹو میں ایک نیا رنگ متعارف کروا دیا گیا
- ہیول H6 فیس لفٹ پاکستان میں لانچ – خصوصی تصاویر
- ہیوال H6 فیس لفٹ پاکستان میں – تمام تین ویریئنٹس کا موازنہ
- فیس لفٹ یا نیا جنم؟ Haval H6 نے سب کو چونکا دیا!
- کیا 20 سال پرانی گاڑیوں پر واقعی موٹروے پر پابندی ہے؟
مصنف
Ali Laghari
My name is M. Ali Laghari and I love to read and write about Cars.
چھوٹی ملٹی-پرپز وہیکل (MPV) پروٹون ایکسورا کو ہمارے ایک ساتھی پاک ویلر کی جانب سے دیکھا گیا ہے۔
ملائیشین ادارے پروٹون نے حال ہی میں الحاج گروپ کے ساتھ معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ معاہدے کے مطابق الحاج گروپ ملک میں ملائیشیائی آٹومیکر کی…
ہونڈا سوِک ٹربو 1.5 کے دوبارہ اجراء کی غلط خبریں پھیل گئیں!
حال ہی میں ہونڈا سوِک ٹربو 1.5 VTEC کے دوبارہ اجراء کی افواہیں سوشل میڈیا پر پاک ویلز فورم پر چھائی ہوئی تھیں۔ البتہ، ہمارے ذرائع کے مطابق، ان خبروں میں کوئی صداقت نہیں اور کمپنی ٹربو 1.5 VTEC ویریئنٹ جاری کرنے کا اب تک کوئی ارادہ نہیں…
پاکستان میں ای-چالان کیسے ادا کریں
ٹریفک مینجمنٹ کو بغیر کسی انسانی مداخلت کے بہتر بنانے اور کرپشن سے نمٹنے کے لیے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹیز (PSCA) نے گزشتہ سال ستمبر 2018ء میں لاہور میں ای-چالان سسٹم متعارف کروایا۔
ٹریفک کی خلاف ورزی کرنے والوں کو پہچاننے کے لیے شہر بھر…
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس بڑھا دیا
ملک کے موجودہ خسارے کو کم کرنے اور آمدنی کو بڑھانے کے لیے حکومتِ پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس بڑھا دیا ہے۔
یکم جنور ی2019ء بروز منگل حکومت نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے تک کی کمی کی، جس سے عوام نے سکھ کا…
حکومت نے گاڑیوں کے ٹیکس نادہندگان کے خلاف عملی قدم اٹھانا شروع کردیا
حکومتِ سندھ نے کراچی میں گاڑیوں کے ٹیکس نادہندگان، یعنی بغیر رجسٹریشن کی یا اوپن لیٹر پر گاڑیاں چلانے والوں، کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق 8 جنوری 2019ء کو ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے وزیر مکیش کمار چاولہ کی زیر قیادت…
لاہور: ٹریفک پولیس قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کو 4 لاکھ ٹکٹ جاری کر چکی ہے
سٹی ٹریفک پولیس گزشتہ سال حفاظتی مہم کے آغاز سے اب تک موٹر سائیکل سواری کرتے ہوئے ہیلمٹ نہ پہننے والے افراد کو 4,92,745 چالان جاری کر چکی ہے، ایک مقامی میڈیا ادارے نے بتایا۔
تفصیلات کے مطابق بیشتر موٹر سائیکل سواروں کو مال روڈ پر سفر کے…
سوزوکی پاکستان میں لا رہا ہے نئی 2019 Gixxer 150cc SF
پاک سوزوکی رواں سال نئی 2019 Gixxer 150cc SF پاکستان میں لا رہا ہے۔
کمپنی PakWheels.com کراچی آٹو شو میں پہلے ہی اِس موٹر سائیکل کی رونمائی کر چکی ہے، جو 23 دسمبر 2018ء کو منعقد ہوا تھا۔ تفصیلات کے مطابق موٹر سائیکل 4-اسٹروک سنگل سلینڈر…
پاک سوزوکی نے سالِ نو کے پہلے دن اپنی گاڑیوں کی قیمتیں بڑھا دیں
پاک سوزوکی نے مقامی سطح پر بننے والی اور CBUs دونوں گاڑیوں کی قیمت پر بالترتیب 40,000 سے 3,22,000 روپے تک کا اضافہ اپنے صارفین کو نئے سال کا تحفہ دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ادارے نے نئی قیمتوں کا سرکلر پاکستان بھر میں اپنے ڈیلرز کو بھیج…
پاک سوزوکی نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 8,000 روپے تک کا اضافہ کردیا
پاک سوزوکی نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 8,000 روپے تک کا اضافہ کرکے صارفین کو ایک اور تحفہ دیا ہے۔
خبروں کے مطابق ادارے نے ملک بھر میں اپنی ڈیلرشپس کو نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق نئی ایکس-فیکٹری قیمتیں آج یعنی یکم جنوری…
پاکستان میں CB 125F 2019 کی رونمائی – قیمت، تصاویر اور خصوصیات دیکھیں
اٹلس ہونڈا نے آج، 4 جنوری 2019ء کو پاکستان میں اپنے صارفین کے لیے 2019 CB125F کی رونمائی کردی۔ یہ موٹر سائیکل دو مختلف ٹرِمز میں آتی ہے: بیسک اور اسپیشل ایڈیشن۔
تفصیلات کے مطابق موٹر سائیکل CG-125 کی طرح فور-اسٹرک OHV ایئر-کولڈ انجن کی…
اٹلس ہونڈا نے CG 125 اور CB 150F کی قیمتیں بڑھا دیں
اٹلس ہونڈا نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 2,900 روپے تک کا اضافہ کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کمپنی نے 5 جنوری سے CG 125 اور CB 150F کی قیمتیں بڑھا دی ہیں۔ قیمتیں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی گرتی ہوئی قدر کی وجہ سے بڑھی ہی۔ یہ…
اب وزراء بھی ٹول ٹیکسز ادا کریں گے: NHA
نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) اب قومی شاہراہیں استعمال کرنے والے وفاقی و صوبائی وزراء کے علاوہ سینیٹرز سے بھی ٹول ٹیکس اکٹھا کرے گی۔
تفصیلات کے مطابق حکومتِ پاکستان نے وزراء اور سینیٹرز کو ٹول ٹیکس کی ادائیگی سے دیا گیا استثناء ختم…
یونائیٹڈ براوو نظر آ گئی – ذرا دیکھیں!
یونائیٹڈ کی 800cc کار براوو ایک مرتبہ پھر منظر عام پر آئی ہے۔
وہ گاڑی جس کا سب سے زیادہ انتظار کیا جا رہا تھا 26 نومبر 2018ء کو کمپنی کی جانب سے پیش کی گئی تھی۔ واضح رہے کہ یہ گاڑی ملک میں مقامی طور پر بنائی گئی ہے، جو یونائیٹڈ کو…
نیا سال! حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے کی کمی کردی
حکومتِ پاکستان نے عوام کو ریلیف دینے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے تک کی کمی کردی ہے۔
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (OGRA) نے چند روز قبل 13.5 روپے فی لیٹر تک کی کمی تجویز کی تھی۔ البتہ حکومت نے اتھارٹی کی سفارشات پر…
لاہور ہائی کورٹ کا ہیلمٹ نہ پہننے والے موٹر سائیکل سواروں کو پیٹرول فروخت نہ کرنے کا حکم
27 دسمبر 2018ء کو لاہور ہائی کورٹ نے پیٹرول پمپوں کو حکم جاری کیا کہ وہ ہیلمٹ نہ پہننے والے موٹر سائیکل سواروں کو پیٹرول فروخت نہ کریں۔
تفصیلات کے مطابق عدالت نے اتھارٹیز کو حکم جاری کیا ہے کہ وہ اس قانون کا سختی سے نفاذ کریں۔ اگر کوئی…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔