-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- کیا 20 سال پرانی گاڑیوں پر واقعی موٹروے پر پابندی ہے؟
- کِیا پکانٹو اے ٹی کی قیمت میں اضافہ
- کیا سپورٹیج ایل کی قیمت میں 1850000 روپے تک کمی – محدود مدت کی پیشکش
- پاکستان میں Haval H6 فیس لفٹ متعارف — اپ گریڈز کی تفصیلات
- SUVs سے پِک اپ ٹرکوں تک: پاکستانی آٹو انڈسٹری میں بڑی تبدیلی
- GWM ٹینک 500 PHEV پاکستان آ رہا ہے – فیچرز اور خصوصیات
- پاکستان میں آنے والی تمام نئی گاڑیاں — شنگھائی آٹو شو 2025
- MG ES5 EV پاکستان آ رہی ہے – انٹرنیشنل فیچرز
- بلٹ ٹرین کا خواب! لاہور سے راولپنڈی جلد ممکن؟
- ایم جی پاکستان کو آئی ایم موٹرز کی ڈسٹری بیوشن مل گئی – نئی گاڑیوں کے امکانات
مصنف
Ali Laghari
My name is M. Ali Laghari and I love to read and write about Cars.
سازگار انجینئرنگ ورکس لمیٹڈ پاکستان کی آٹوموبائل انڈسٹری میں ایک بڑا نام ہے۔ سازگار نے آج ایک تقریب کے دوران مقامی طور پر تیار کر دہ "الیکٹرک رکشے" کی رُونمائی کی ہے، جس میں حکومت کے اعلیٰ عہدیداران اور سماجی و کاروباری شخصیات نے شرکت کی۔…
ہونڈا سوِک 1.5 وی ٹیک ٹربو اوریل پاکستان میں لانچ کر دی گئی
جاپانی آٹومیکر ہونڈا اٹلس نے پاکستان میں اپنی سوِک کار کا ایک اور ویرینٹ متعارف کروا دیا ہےجسے سوِک 1.5 VTEC ٹربو اوریل کا نام دیا گیا ہے۔ اس گاڑی کی قیمت 42,49,000 روپے مقرر کی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق کار کی بکنگ شروع ہو گئی ہے اور یہ…
سال2019ء میں پاک ویلز پر سب سے زیادہ دیکھے گئے کار رِیویوز
1) ٹویوٹا رَش
اس فہرست میں سب سے پہلے ٹویوٹا رَش ہے جو ایک MPV اور ریئر-وِیل ڈرائیو گاڑی ہے۔ ٹویوٹا رَش 2018ء ایک 1500cc کی کومپیکٹ SUV ہے، جسے 1.5-لیٹر پٹرول انجن کی طاقت حاصل ہے۔ یہ گاڑی 4-اسپیڈ آٹومیٹک اور 5-اسپیڈ مینوئل ٹرانسمیشن…
ٹویوٹا آئی ایم سی نے جنوری 2020ء کے لیے اپنی کاروں کی قیمتیں بڑھا دِیں
پاک سوزوکی کے بعد ٹویوٹا IMC نے بھی اپنی کاروں کی قیمتوں میں 20,000 روپے تک کا اضافہ کر دیا ہے۔
واضح رہے کہ کمپنی نے صرف اپنے 1.3L کرولا ویرینٹس کی قیمتیں بڑھائی ہیں۔ ان کی قیمتیں ذیل میں دیکھیں:
اس کی وجہ تو معلوم نہیں ہو سکی…
ٹویوٹا کا بہترین وِنٹر کار کیئر پیکیج
اس خون جما دینے والی سردی میں آپ ہرگز نہیں چاہیں گے کہ آپ کی گاڑی چلتے ہوئے کہیں رُک جائے اور آپ خوار ہو جائیں۔ خوش قسمتی سے اگر آپ کے پاس ٹویوٹا کی گاڑی ہے تو ٹویوٹا آپ کی گاڑی کے لیے ایک مفت بیٹری اور ہیٹر چیک اَپ کی سہولت دے رہا ہے۔ …
حکومت نے جنوری 2020ء کے لیے پٹرول کی قیمت میں 2.61 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا
اپڈیٹ:
حکومت نے جنوری 2020ء کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پٹرول کی قیمت 113.99 روپے سے بڑھا کر 116.60 روپے کر دی گئی ہے جو فی لیٹر 2.61 روپے کا اضافہ ہے۔ اسی طرح ہائی-اسپیڈ ڈیزل اور لائٹ اسپیڈ…
ماؤنٹین ڈیو پاک ویلز سنو کراس ریلی 2019ء کی جھلکیاں
ماؤنٹین ڈیو پاک ویلز سنوا کراس ریلی 2019ء فرنٹیئر 4x4 کلب کے تعاون سے 28 اور 29 دسمبر 2019ء کو سوات کالام میں منعقد ہوئی۔
یہ واقعی ایک پرجوش اور زبردست ایونٹ تھا جس میں شکیل برکی نے ایک گھنٹہ 42 منٹ اور 03 سیکنڈز میں فاصلہ طے کرکے…
مالی سال 2019-20ء کے پہلے پانچ مہینوں میں گاڑیوں کی فروخت میں 44.1 فیصد کمی آئی: پاما کے اعداد و…
پاکستان آٹوموٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA) نے نومبر 2019ء کے لیے اپنے اعداد و شمار ظاہر کر دیے ہیں اور یہ ظاہر کرتے ہیں کہ کاروں کی فروخت میں ایک مرتبہ پھر کمی کا رحجان سامنے آیا ہے کہ جو 44 فیصد تک کم ہوئی ہے، جبکہ موٹر سائیکلیں پچھلے…
پرنس پرل کے پہلے سی کے ڈی یونٹ کی رونمائی ہو گئی – تازہ ترین تصویریں، لانچ کی تاریخ اور قیمت
جس پرنس 800cc ہیچ بیک کا شدت سے انتظار کیا جا رہا تھا، یعنی پرنس کی رونمائی بالآخر 19 دسمبر 2019ء کو کمپنی کے مینوفیکچرنگ پلانٹ میں منعقدہ ایک تقریب میں کر دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق پرنس پرل یکم فروری 2020ء کو لانچ کی جائے گی۔
پرنس…
ساتویں پاک ویلز کراچی آٹو شو کا شاندار اختتام!
پاک ویلز کے رُکن ماضی میں اپنے بل بوتے پر ملاقاتیں کیا کرتے تھے جو وقت کے ساتھ ترقی کرتے ہوئے اب آٹو شوز بن گئی ہیں۔ ان سب کی بنیاد اس اصول پر ہے کہ گاڑیوں کی پسند کرنے اور انہیں سراہنے والے لوگوں کا آپس میں تعلق پیدا ہو۔
کراچی آٹو…
یاماہا پاکستان نے جنوری 2020ء سے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھا دیں
پاک سوزوکی کی جانب سے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھاتے ہی یاماہا پاکستان نے بھی اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں جاری کردہ سرکلر یہاں دیکھیں:
سرکلر میں اِس کا کوئی ذکر نہیں کہ قیمتیں کیوں بڑھائی گئی ہیں؛ البتہ یہ امر قابلِ…
پاک سوزوکی نے اپنی کاروں کی قیمت میں 90,000 روپے تک کا اضافہ کر دیا
پاک سوزوکی جنوری 2020ء سے اپنی کاروں کی قیمتوں میں 7 فیصد تک اضافہ کر رہا ہے۔
ہمارے قابلِ اعتماد ذرائع کے مطابق آلٹو VXR کی قیمت میں 90,000 روپے جبکہ آلٹو VXL AGS میں 80,000 روپے کا اضافہ ہوگا۔ یہ معلوم نہیں کہ کمپنی یہ اضافہ کیوں کرے…
زین محمود نے جھل مگسی ڈیزرٹ چیلنج 2019ء جیت لی
جوش اور ولولے سے بھرپور جھل مگسی ڈیزرٹ چیلنج 2019ء زین محمود کی کامیابی کے ساتھ مکمل ہوئی کہ جنہوں نے فاصلہ 02:16:17 میں مکمل کرکے پریپیئرڈ کیٹیگری A میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ واضح رہے کہ 2018ء میں نادر مگسی نے پریپیئرڈ کیٹیگری A میں کامیابی…
گاڑی دھوتے ہوئے پانی ضائع کرنے پر واسا کے چالان
لوگوں کو اپنی گاڑیاں دھوتے ہوئے پانی ضائع کرنے سے روکنے کے لیے واٹر اینڈ سینی ٹیشن ایجنسی (WASA) لاہور نے حال ہی میں ایک جرمانہ متعارف کروایا ہے اور اب ایسا لگتا ہے کہ اتھارٹی نے ایسے افراد کو چالان جاری کرنا شروع کر دیے ہیں کہ جو اپنی…
ٹویوٹا یارِس کی خصوصی تصویریں منظرِ عام پر آ گئیں
جس دِن سے یہ پتہ چلا ہے کہ ٹویوٹا IMC اپنی کرولا XLi اور GLi کی جگہ ٹویوٹا یارِس 2020ء لائے گا، عوام کی نظریں اِس کار پر جمی ہوئی ہیں۔ اور اب ہمیں ٹویوٹا یارِس کی پہلی خصوصی تصویریں بھی مل گئی ہیں، ذرا دیکھیں:…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔