جولائی 2019ء کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار

اپڈیٹ:  عوام کو ریلیف دینے کے لیے وفاقی حکومت پاکستان نے جولائی 2019ء کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ OGRA نے پٹرول اور مٹی کے تیل کی قیمتیں کم کرنے کی تجویز دی تھی جبکہ ڈیزل کی قیمتیں بڑھانے کا…

پاک سوزوکی نے جولائی 2019ء کے لیے اپنی گاڑیوں کی قیمتیں بڑھا دی – ذرا نئی قیمتیں تو دیکھیں

ٹویوٹا IMC کے بعد پاک سوزوکی نے بھی جولائی 2019ء سے اپنی گاڑیوں کی قیمتیں بڑھا دی ہیں۔  پاکستان بھر میں ڈیلرشپس کو بھیجے گئے سرکلر کے مطابق کمپنی نے زور دیا ہے کہ پاکستانی روپے کی قدر میں حالیہ کمی اور شرحِ تبادلہ پر پڑنے والے منفی اثرات…

یونائیٹڈ موٹرز نے براوو کی قیمت میں 30,000 روپے کا اضافہ کردیا

یونائیٹڈ موٹرز دوسرا آٹومیکر بن گیا ہے کہ جس نے وفاقی حکومت کی جانب سے FED کے نفاذ کے بعد اپنی مصنوعات کی قیمتوں کا جائزہ لیا ہے۔ کمپنی نے اپنی 800cc ہیچ بیک براوو کی قیمت میں 30,000 روپے کا اضافہ کردیا ہے کہ جس کی نئی قیمت اب 9,25,000 روپے…

یاماہا پاکستان نے جون 2019ء کے لیے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھا دیں

پاک سوزوکی کے فوراً بعد یاماہا پاکستان نے بھی اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھا دی ہیں، اس سلسلے میں جاری کیا گیا سرکلر دیکھیں: سرکلر میں اس اضافے کی کوئی وجہ بیان نہیں کی گئی۔ البتہ ہم نے ایک مقامی ڈیلر سے رابطہ کیا جنہوں نے بتایا…

ہیونڈائی سینٹرو 2004ء – بجٹ کار کا جائزہ

پاکستانی عوام کی اکثریت مڈل کلاس سے تعلق رکھتی ہے، اس لیے وہ ایک مخصوص بجٹ کے اندر رہتے ہوئے کسی گاڑی کا انتخاب کرتے ہیں۔ پاک ویلز نے محدود بجٹ کے اندر استعمال شدہ گاڑی کی تلاش کرنے والے افراد کو مدد دینے کے لیے بجٹ کار کے جائزوں کا ایک…

جولائی کے لیے پٹرول کی قیمتوں میں 5 روپے تک کا اضافہ ہوگا

وفاقی حکومت مبینہ طور پر جولائی 2019ء کے لیے پٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کا اضافہ کر رہی ہے۔  تفصیلات کے مطابق قیمتوں میں یہ تبدیلی امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی اور بین الاقوامی مارکیٹوں میں خام تیل کی قیمتوں میں…

ہونڈا نے اپنی کاروں کی قیمتوں میں 4,00,000 روپے تک کا اضافہ کردیا

ہونڈا اٹلس کارز (پاکستان) لمیٹڈ (HACPL) نے اپنی کاروں کی قیمتوں میں 4,00,000 روپے تک کا اضافہ کردیا ہے جو 24 جون 2019ء سے لاگو ہوگا۔ امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں آنے والی مزید کمی اس مرتبہ بھی قیمتیں بڑھانے کا سبب بنی۔ ذیل میں…

گرینڈ کارنیوَل کی قیمت میں 7 لاکھ روپے کا اضافہ!

اِسوزو کے بعد کِیا موٹرز نے بھی اپنی پروڈکٹ، گرینڈ کارنیوَل کی قیمت میں 7,00,000 روپے کا اضافہ کردیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق کمپنی کی جانب سے صرف EX ویرینٹ کی قیمت بڑھائی گئی ہے جبکہ دیگر ویرینٹ LX میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ گرینڈ…

اِسوزو ڈی-میکس وی-کراس پر اب 2,00,000 روپے مزید دینا ہوں گے

اِسوزو ڈی-میکس کے بہترین ویریئنٹ جسے وی-کراس کہتے ہیں کی قیمت میں 2,00,000 روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گندھارا اس ضمن میں پہلے ہی پاکستان بھر کی ڈیلرشپس کو سرکلر جاری کر چکا ہے۔ واضح رہے کہ یہ قیمتیں 15 جون 2019ء سے…

الحاج-فا نے جون 2019ء کے لیے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا – نئی قیمتیں یہ ہیں

وفاقی حکومت کی جانب سے FED لگائے جانے کی وجہ سے الحاج فا نے جون 2019ء کے لیے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ کمپنی نے پاکستان بھر میں اپنے ڈیلرز کو ایک سرکلر جاری کیا ہے، جسے نیچے دیکھاجا سکتا ہے: واضح رہے کہ حکومت نے مختلف…

پاک سوزوکی نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 8,000 روپے تک کا اضافہ کردیا

کاریں اور موٹر سائیکلیں بنانے والے مقامی اداروں کی جانب سے قیمتیں بڑھانے کی ایک نئی لہر آ چکی ہے، جس میں پہلے پاک سوزوکی نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 8,000 روپے تک کا اضافہ کیا ہے۔ کمپنی نے 15 جون 2019ء سے اپنی مصنوعات کی قیمتیں…

مئی 2019ء میں PakWheels.com پر سب سے زیادہ سرچ کی گئی گاڑیاں

ملک میں جاری کساد بازاری کی صورتِ حال نے آٹو انڈسٹری کو بھی نقصان پہنچایا ہے۔ مئی 2019ء میں استعمال شدہ کاروں گی کیٹیگری میں عوام نے صرف تین گاڑیوں میں دلچسپی دکھائی ہے، ٹویوٹا پرائیس، سوزوکی آلٹو اور سوزوکی سوئفٹ۔ پرائیس میں عوام کی دلچسپی…

سوزوکی آلٹو 660cc: تصاویر، تفصیلات اور قیمت سامنے آ گئی

بالآخر انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں کیونکہ پاک سوزوکی نے پاک چائنا فرینڈشپ سینٹر، اسلام آباد میں نئی سوزوکی آلٹو 660cc کی 8 ویں جنریشن پاکستان میں متعارف کروا دی ہے، ایک ایسی گاڑی جس کا سب کو شدت سے انتظار تھا۔ پاک سوزوکی پہلے ہی اسے سال…

پاکستانی اور جاپانی سوزوکی آلٹو 660cc کا ایک تقابل

پاکستان میں سوزوکی آلٹو 660cc متعارف کروا دی گئی ہے کہ جس کا شدت سے انتظار تھا۔ آلٹو 660cc پاک سوزوکی کی مشہورِ زمانہ اور انتہائی مقبول ہیچ بیک مہران – 30 سال تک کمپنی کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی گاڑی - کی جگہ آئی ہے کہ جس کی پہلی بار…

پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس کے لیے کیسے اپلائی کریں؟

آج کی دنیا میں ڈرائیونگ لائسنس بہت ضروری ہے بلکہ یہ بنیادی ضرورت بن چکا ہے۔ اس لیے ہم آپ کو بتائیں گے کہ پنجاب میں آپ ڈرائیونگ لائسنس کیسے حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ حکومتِ پنجاب کے طے کردہ آسان اقدامات اٹھا کر آپ موٹر سائیکل اور کار کے لیے اپنا…