-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- کیا 20 سال پرانی گاڑیوں پر واقعی موٹروے پر پابندی ہے؟
- کِیا پکانٹو اے ٹی کی قیمت میں اضافہ
- کیا سپورٹیج ایل کی قیمت میں 1850000 روپے تک کمی – محدود مدت کی پیشکش
- پاکستان میں Haval H6 فیس لفٹ متعارف — اپ گریڈز کی تفصیلات
- SUVs سے پِک اپ ٹرکوں تک: پاکستانی آٹو انڈسٹری میں بڑی تبدیلی
- GWM ٹینک 500 PHEV پاکستان آ رہا ہے – فیچرز اور خصوصیات
- پاکستان میں آنے والی تمام نئی گاڑیاں — شنگھائی آٹو شو 2025
- MG ES5 EV پاکستان آ رہی ہے – انٹرنیشنل فیچرز
- بلٹ ٹرین کا خواب! لاہور سے راولپنڈی جلد ممکن؟
- ایم جی پاکستان کو آئی ایم موٹرز کی ڈسٹری بیوشن مل گئی – نئی گاڑیوں کے امکانات
مصنف
Awais Yousaf
I'm a crazy car guy. I want an aeroplane hangar full of cars. Is that too much to ask for?
موجودہ آٹو پالیسی کی وجہ سے ایک شعبہ جس میں صحت مند نمو دیکھنے کو مل رہی ہے تو یہ موٹر سائیکل کا شعبہ ہے۔ گو کہ گاڑیوں کے شعبے میں واضح تبدیلی دیکھنا ابھی باقی ہے لیکن موٹر سائیکلوں کے پرستاروں کے لیے مارکیٹ میں کئی نئے آپشنز موجود ہیں۔ تو…
جائزہ 2017ء: پاکستان کی آٹو انڈسٹری کا منظرنامہ
2017ء بلاشبہ پاکستان میں گاڑیوں کی صنعت کے لیے سب سے بڑا سال تھا۔ گاڑیوں کی فروخت، نئی گاڑیوں کے اجراء اور دیگر کئی اضافوں اور بہتریوں کے ذریعے آٹو سیکٹر میں نمایاں ترقی دیکھی گئی۔ اس سال میں کون سی بڑی اور چھوٹی خبریں آئیں، ان پر ایک نظر…
CBU، SKD اور CKD گاڑیاں کیا ہیں؟
ہمارے بلاگز میں اکثر ہم مخصوص گاڑی کی تیاری کو ظاہر کرنے کے لیے CBU، CKD، SKD اور SBU جیسی اصطلاحات کا استعمال ہوتا ہے۔ لیکن ہر شخص نہیں جانتا کہ ان اصطلاحات کے حقیقی معنی کیا ہیں۔ آغاز سے پہلے یہ جاننا اہم ہے کہ یہ اصطلاحات کسی بھی ملک میں…
2018 ہیونڈائی الینٹرا پر ایک نظر
ہیونڈائی کی جانب سے پاکستان آمد کے باضابطہ اعلان اور سال 2018ء کی تیسری سہ ماہی میں گاڑیاں پیش کیے جانے کے بعد ہم نے فیصلہ کیا کہ اپنے قارئین کو ان گاڑیوں سے متعلق بتایا جانا چاہیے جنہیں ہیونڈائی یہاں متعارف کروا سکتا ہے۔ اس سلسلے کے دوسرے…
ہائبرڈ ٹویوٹا کیمری 2018 سے کیا توقعات رکھی جا سکتی ہیں؟
ٹویوٹا کیمری کو اوسط سائز کی سیڈان گاڑیوں میں ایک طویل عرصے سے بہترین فروخت کا اعزاز حاصل رہا ہے۔ ماضی میں کیمری بہت زیادہ پرکشش اور پرآسائش گاڑی نہیں تھی تاہم ٹویوٹا نے اس تاثر کو یکسر تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا۔ اب چونکہ جاپان میں تیار شدہ…
2017: دنیا بھر کی 100 مقبول ترین گاڑیاں
سال 2017 کے اعداد و شمار کا تجزیہ کرنے کے بعد ہم بخوبی اندازہ لگا سکتے ہیں کہ دنیا بھر میں گاڑیوں کے شعبے میں کیا رجحان پایا جا رہا ہے۔ ہاں اگر لمبے چوڑے حساب کتاب میں نہیں پڑنا چاہتے اور مختصر احوال جاننا چاہتے ہیں تو آپ کو یہ بتانا کافی…
اِنٹرنل کمبسشن انجن کے اجزاء اور بحالی
وقت کے ساتھ سائنس کی ترقی نے گاڑیوں کو بھی خوب جدت بخشی ہے۔ گاڑیوں کے انجنز کی بات کی جائے تو ماضی کی نسبت دور حاضر کی گاڑیوں کے انجنز کافی محفوظ اور قابل اعتماد ہیں۔ گاڑیوں کے انجنز کو بنانا ایک انتہائی پیچیدہ عمل ہے۔ آج ہم آپ کو انجنز کے…
ہیونڈائی نشاط موٹرز کا باضابطہ اعلان؛ حکومت پاکستان کے ساتھ معاہدہ
گزشتہ سال کے اوائل میں حکومت کی جانب سے پیش کردہ نئی آٹو پالیسی (2016-2021) نے بہت سے اداروں کو گاڑیوں کے شعبے میں دلچسپی لینے اور پاکستان میں کارخانے لگانے کے لیے راغب کیا ہے۔ اس آٹو پالیسی کی سب سے زیادہ قابل ذکر بات نئے سرمایہ کاروں کو…
5 پک اپس اور SUVs جن کی پاکستان آمد متوقع ہے!
پچھلے ہفتے کی بات ہے کہ مجھے واپڈا ٹاؤن لاہور کے نزدیک چمکتا دمکتا نیا پک اپ ٹرک نظر آیا۔ پہلی نظر میں تو میں اسے پہچان ہی نہ سکا۔ لیکن جب قریب جا کر اس کے پچھلے حصے کا معائنہ کیا تو وہاں "ونگل" کا بیج واضح نظر آیا۔ ٹویوٹا ہائی لکس کے علاوہ…
ٹویوٹا پاکستان کرولا کی قیمتیں بڑھانے پر ’’مجبور‘‘
پاکستان میں ٹویوٹا کرولا کی گیارہویں جنریشن متعارف کروائے جانے کے بعد ہی سے اس کی قیمت میں متعدد مرتبہ اضافہ کیا جا چکا ہے۔ ایسا دو مرتبہ تو اس وقت ہوا کہ جب ٹویوٹا نے نئی خصوصیات کے ساتھ کرولا کا نیا انداز (facelift) پیش کیا تھا۔ تاہم اس…
7 لاکھ میں دستیاب 7 گاڑیاں
پاکستان میں نئی گاڑی سستی نہیں۔ بلکہ کئی مرتبہ تو ایسا بھی ہوتا ہے کہ بہتر معیار کی استعمال شدہ گاڑی کی قیمت بھی نئی مگر غیر معیاری گاڑی کے برابر ہی ہوتی ہے۔ لیکن قسمت اچھی ہو تو آپ کو کم بجٹ کے باوجود اچھی گاڑی مل سکتی ہے۔ ایسی ہی چند…
پیارے کِیا موٹرز! پاکستان میں اسٹنگر ضرور لانا۔
پچھلے دو سالوں کے دوران پاکستان میں گاڑیاں بنانے والے نئے اداروں کی آمد سے متعلق خبریں کافی گرم رہی ہیں۔ نہ صرف ہم بلکہ ہمارے قارئین اور گاڑیوں کا ہر پاکستانی شائق اس حوالے سے بہت بے تاب ہے۔ ووکس ویگن کی جانب سے آئندہ سال دو نئی گاڑیوں کی…
ہونڈا وِزل بمقابلہ ٹویوٹا C-HR – دو جاپانی کراس اووَرز آمنے سامنے!
طویل عرصے انتظار کے بعد ٹویوٹا کی کراس اووَر برائے فروخت دستیاب ہوچکی ہے۔ ٹویوٹا نے C-HR کے ساتھ اس میدان میں قدم رکھا ہے کہ جہاں کئی سالوں سے ہونڈا وِزل کا راج ہے۔ اب جبکہ ٹویوٹا نے پاکستان کی مقبول ترین کراس اووُر یعنی ہونڈا وِزل کو ٹکر…
10 لاکھ میں دستیاب 5 بہترین 1500cc گاڑیاں
زندگی میں کئی مرتبہ ایسے مواقع آتے ہیں کہ جب ایک ایسی گاڑی کی ضرورت پڑتی ہے جو آپ اور آپ کی فیملی کے لیے بہترین ثابت ہونے کے ساتھ مناسب قیمت میں بھی دستیاب ہو۔ ایسی ہی خواہش رکھنے والوں کے لیے ہم نے چند گاڑیوں کی فہرست مرتب کی ہے جو گاڑی سے…
ہونڈا پاکستان! ہم سِوک Si کے منتظر ہیں
خبریں گردش میں ہیں کہ ہونڈا ایٹلس مستقبل قریب میں ہونڈا سِوک ٹربو کی ازسرنو پیشکش کی تیاری کر رہا ہے۔ چند ماہ قبل عارضی طور پر سِوک ٹربو کی فروخت بند کیے جانے کی وجہ اس کے انجن میں آنے والے مسئلہ رہا ہے۔ مگر اب ایسا لگتا ہے کہ ہونڈا پاکستان…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔