-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- ہیول H6 فیس لفٹ پاکستان میں لانچ – خصوصی تصاویر
- ہیوال H6 فیس لفٹ پاکستان میں – تمام تین ویریئنٹس کا موازنہ
- فیس لفٹ یا نیا جنم؟ Haval H6 نے سب کو چونکا دیا!
- کیا 20 سال پرانی گاڑیوں پر واقعی موٹروے پر پابندی ہے؟
- کِیا پکانٹو اے ٹی کی قیمت میں اضافہ
- کیا سپورٹیج ایل کی قیمت میں 1850000 روپے تک کمی – محدود مدت کی پیشکش
- پاکستان میں Haval H6 فیس لفٹ متعارف — اپ گریڈز کی تفصیلات
- SUVs سے پِک اپ ٹرکوں تک: پاکستانی آٹو انڈسٹری میں بڑی تبدیلی
- GWM ٹینک 500 PHEV پاکستان آ رہا ہے – فیچرز اور خصوصیات
- پاکستان میں آنے والی تمام نئی گاڑیاں — شنگھائی آٹو شو 2025
مصنف
Samman Surraya
وفاقی حکومت کی جانب سے نئی آٹو پالیسی کے اعلان کے بعد یکے بعد دیگرے آٹو کمپنیز نے گاڑیوں کی قیمتیں کم کرنا شروع کردیں۔ اس فہرست میں ٹویوٹا کا نام سر فہرست آتا ہے۔ جس کے بعد سوزوکی، کِیا، ہیونڈائی، چنگان و دیگر نے قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا…
MG پاکستان نے ٹیسٹنگ کے لیے 5 نئی گاڑیاں منگوا لیں
ہم سب جاوید آفریدی کیجانب سے آئے روز جاری کیے جانیوالے نئی گاڑیوں کے ٹیزرز سے واقف ہیں جو کسی تفریح یا صرف ٹیزر سیریز سے کچھ زیادہ نہیں ہوتا۔ صارفین ان ٹویٹس میں نئی گاڑیوں کی جھلکیاں دیکھ کر خوش ہوجاتے ہیں اور ان کی یہ خوشی صرف ٹویٹس تک ہی…
پاکستان آٹو مارکیٹ آئندہ 5 سال میں ڈبل ہوجائے گی، چنگان
حکومت کی جانب سے نئی آٹو پالیسی میں دی جانے والی مراعات کے بعد پاکستان آٹو انڈسٹری کے روشن مستقبل کی باتیں کی جا رہی ہیں۔ ایسے میں تجزئیے بھی پیش کیے جا رہے ہیں کہ آنے والے سالوں میں پاکستان آٹو انڈسٹری کہاں ہوگی۔ اسی طرح ماسٹر چنگان موٹرز…
مالی سال 2021 میں گزشتہ مالی سال کے مقابلے 90 فیصد زیادہ گاڑیاں فروخت ہوئی ہیں،رپورٹ
پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جون 2021 کی ماہانہ کار سیلز رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں مالی سال 21-2020 میں فروخت ہونے والی گاڑیوں سے متعلق بھی اعداد وشمار دئیے گئے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مالی سال 2021 میں کُل…
ڈیلیوریز میں تاخیر پر پروٹون پر صارفین کی سخت تنقید
گزشتہ ایک سال سے کرونا وائرس نے دنیا کا نظام متاثرکر رکھا۔ کرونا ایک ایسا لفظ بن چکا ہے جو اب زبان زدعام ہے۔ اس عالمی وبا نے عالمی صنعت کو اپنے شکنجے میں بری طرح جکڑ رکھا ہے، دنیا کی بڑی بڑی مارکیٹس پستی کا شکار ہیں جبکہ عام آدمی کا کاروبار…
ہیونڈائی ٹوسان اور ایلانٹرا کی قیمتوں میں بھی کمی
وفاقی حکومت کی جانب سے نئی آٹو پالیسی کے اعلان کے بعد عوام آٹو کمپنیز کی طرف سے گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا انتظار کرنے لگے ہیں۔ کئی آٹو کمپنیز کی جانب سے فورا قیمتوں میں کمی کی گئی جبکہ کئی کمپنیز نے ایسا نہیں کیا، ہیونڈائی کا شمار بھی…
تمام گاڑیوں کی قیمتوں میں ہونیوالی “کمی” کی تفصیلات
چند روز قبل حکومت کی جانب سے نئی آٹو پالیسی کا اعلان کیا گیا جس میں تمام کیٹیگریز کی گاڑیوں پر عائد ٹیکسز میں کمی کا اعلان کیا گیا تھا۔ ٹیکسزمیں چھوٹ دئیے جانے پر پاکستان میں کام کرنے والی آٹو کمپنیز نے گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے۔…
شیخوپورہ میں نیا آٹو پارٹس ٹیکنالوجی پارک بنانے کا مںصوبہ
حالیہ سال آٹو انڈسٹری کے لیے کافی اچھا رہا ہے جہاں ایک طرف ملک میں بہت سی نئی گاڑیاں لانچ ہوئیں وہیں حکومت کی جانب سے بھی آٹو انڈسٹری کو بڑا ریلیف دیکھنے کو ملا ہے۔ جس کے بعد ایک اور اچھی خبر یہ حکومت پنجاب شیخوپورہ میں نیا آٹو پارٹس…
سوناٹا 2500 سی سی میں 7 لاکھ میں کون سے اضافی فیچرز دئیے گئے ہیں؟
ہیوںڈائی کی جانب سے سوناٹا کار کی قیمت کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ایک ہفتہ قبل ہم نے بتا دیا تھا کہ سوناٹا کے دو ویرینٹس آ رہے ہیں۔ ہمیں سوناٹا کی لیک ہونے والی تصاویر بھی موصول ہوئی تھیں جس کے بعد ہم نےمقامی سطح پر تیار کی جانے والی سوناٹا…
MG ZS EV کے فیچرز اور خصوصیات
MG پاکستان میں MG ZS کا الیکٹرک ورژن لانے کی تیاریاں کر رہی ہے۔ جی ہاں! ہم MG ZS EV کی بات کر رہے ہیں۔ گزشتہ ماہ کمپنی کی جانب سے MG ZS EV کی قیمت سامنے لائی گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق ایم جی پاکستان نے اس گاڑی کے 400 کے قریب CBUیونٹس درآمد…
گرین فیلڈ الرٹ ! ہیوال SUVs اب پاکستان میں تیار کی جائیں گی
پاکستانی آٹو انڈسٹری سے متعلق اہم ترین یہ ہے کہ اب ہیوال ایس یو ویز اب پاکستان میں تیار کی جائیں گی۔ سازگار انجینئرنگ ورکس لیمیٹڈ کی جانب سے پاکستان سٹاک ایکسچینج کو نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا ہے جس میں مطلع کیا گیا ہے کہ ان کی پارٹنز کمپنی…
گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی، 1001سی سی سے 2000سی سی تک کی گاڑیوں کی متوقع قیمتیں سامنے آگئیں
حکومت کی جانب سے نئی آٹو پالیسی کے اعلان سے قبل بہت سی قیاس آرائیاں پائی جا رہی ہیں۔ یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ یہ آٹو پالیسی تاریخ کی بہترین آٹو پالیسی ہوگی لیکن اس پالیسی میں سب سے اچھی بات یہ ہے کہ 850، 2000 سی سی اور اس سے اوپ تمام گاڑیوں…
پیٹرول کی قیمت میں ایک ماہ میں دوسری بار اضافہ
حکومت نے ایک ہی ماہ میں دوسری بار پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ اس سے قبل حکومت نے 16 جون کو پیٹرول کی قیمت میں 2.13 روپے فی لیٹر کا اضافہ کیا تھا جس کے بعد 30 جون کو ایک بار پھر عوام پر پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر…
نئی ٹویوٹا ریوو آج شو رومز کی زینت بنے گی
رواں سال کے آغاز سے ہی ٹویوٹا انڈس کی جانب سےنئی ٹویوٹا ریوو کی لانچنگ کی خبریں سامنے آرہی ہیں۔ کمپنی نے رواں سال فروری میں ٹویوٹا ریوو کے تینوں ویرینٹس کی بکنگ کا آغاز کیا جس کے بعد اپریل میں ریوو کی قیمت سامنے لائی گئی لیکن اب جلد ہی گاڑی…
الیکٹرک وہیکلز پر تمام ٹیکس ختم کرنے کا اعلان
نئے بجٹ میں عام آدمی کیلئے بہت سی آسانیاں پیدا کی گئی ہیں۔ پہلے حکومت کی جانب سے 850 سی سی گاڑیوں پر لگنے والے ٹیکس میں بڑی کمی کی گئی۔ جس کے بعد پھر حکومت نے 1000 سی سی گاڑیوں پر بھی ٹیکس ریلیف دینے کا اعلان کر دیا اور اب الیکٹرک وہیکلز پر…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔