پاکستانی مارکیٹ میں چین کے سستے ٹائروں کا قبضہ

چینی مصنوعات پاکستانی مارکیٹ میں ہر جگہ موجود ہیں۔ آپ کو پاکستان میں تقریباً ہر پروڈکٹ پر ہیں "میڈ اِن چائنا" لکھا نظر آئے گا۔ ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق چین پاکستان کی ٹائر مارکیٹ پر بھی چھایا ہوا ہے۔ چینی ٹائروں نے پاکستان میں 85 فیصد کا…

اپنے ٹیکس ادا کریں اور اسلام آباد میں گاڑی گھر بیٹھے رجسٹر کروائیں

پاکستان کووِڈ-19 کی تیسری لہر سے نمٹنے کی کوشش کر رہا ہے، اور حالات کافی مشکل نظر آ رہے ہیں۔ ہر شہر سے روزانہ سینکڑوں نئے کیسز سامنے آ رہے ہیں۔ شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ (ETC) اسلام آباد نے…

پاکستان میں بینک کے ذریعے گاڑی کیسے لیز کروائیں؟

گاڑی خریدنا کسی بھی شخص کے کاموں کی فہرست میں سب سے اوپر ہوتا ہے۔ اس کام کو پایہ تکمیل تک پہنچانا ذرا مشکل ہوتا ہے اور ہر شخص اتنی بچت نہیں کر پاتا کہ گاڑی خرید سکے۔ تو جو لوگ نقد پر گاڑی نہیں لے سکتے، ان کے لیے بینک کے ذریعے لیز کروانے کا…

پروٹون ساگا کے لانچ کے بعد چنگان نے ایلسوِن کی بکنگ دوبارہ کھول دی

پاکستان کی سب سے مناسب قیمت کی سیڈان پروٹون ساگا بالآخر میدان میں آ گئی ہے! لیکن دوسری سب سے مناسب قیمت کی سیڈان کو ابھی سے مت بھولیں، کیونکہ ماسٹر موٹرز نے ایک مرتبہ پھر چنگان ایلسوِن کی بکنگ کھول دی ہے۔ چینی سیڈان کی پہلی بار میں بکنگ کا…

پروٹون ساگا باضابطہ طور پر لانچ کر دی گئی!

پروٹون پاکستان نے بالآخر اس سیڈان کو لانچ کر دیا ہے جس کا شدت سے انتظار کیا جا رہا ہے، یعنی پروٹون ساگا، جسے ایک ڈجیٹل لانچ ایونٹ میں پیش کیا گیا ہے۔ ساگا پاکستان میں پروٹون X70 کے بعد لانچ کی گئی پروٹون کی دوسری گاڑی ہے۔ الحاج پروٹون نے…

ٹویوٹا کا 1993 کے بعد سب سے زیادہ کار پروڈکشن کا جشن

2021 پاکستان کی آٹوموٹو انڈسٹری کے لیے ایک نمایاں سال رہا۔ گاڑیوں کی فروخت ہر مہینے بڑھ رہی ہے، جو گاڑیاں بنانے والے تمام اداروں کے لیے ایک زبردست خبر ہے، خاص طور پر ٹویوٹا پاکستان کے لیے۔ پچھلے مہینے کمپنی نے 1993 کے بعد سب سے زیادہ کار…

جاوید آفریدی نے 10 لاکھ روپے سے کم کی الیکٹرک کار کی جھلک دکھا دی

اگر آپ جاوید آفریدی کو ٹوئٹر پر فالو کرتے ہیں تو شاید ہی ایسا کوئی دن ہو جس میں کچھ نیا نہ آئے۔ ہائیر پاکستان اور پشاور زلمی کے مالک نئے کار برانڈ MG کے بھی نمائندے ہیں۔ وہ پاکستان میں MG کی جدید اور زبردست گاڑیوں کے ٹیزرز پیش کر کے ہمارا…

میکسیکو کی آٹو کمپنیاں پاکستان میں مواقع کی تلاش میں

پاکستانی آٹو مارکیٹ کو بین الاقوامی کمپنیوں کی طرف سے بہت توجہ حاصل ہو رہی ہے۔ لوکل انڈسٹری پچھلے سال سے بہت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ کئی انٹرنیشنل آٹو میکرز ملک میں قدم رکھ چکے ہیں۔ پروٹون، چنگان، MG اور کِیا ان میں سے چند ہیں۔ اب کیونکہ یہ…

پاکستان کی پہلی الیکٹرک بس کراچی میں لانچ کر دی گئی

پچھلے چند سالوں سے پوری دنیا میں الیکٹرک گاڑیاں بہت تیزی سے پھیل رہی ہیں۔ لیکن دیگر میدانوں کی طرح پاکستان الیکٹرک گاڑیوں کے انقلاب میں بھی پیچھے ہے۔ البتہ اچھی خبر یہ ہے کہ بالآخر پاکستان کی پہلی الیکٹرک بس میدان میں آ گئی ہے۔ حکومتِ سندھ…

ہیونڈائی ایلانٹرا کو باضابطہ طور پر لانچ کر دیا گیا!

ہیونڈائی نشاط موٹرز نے ہیونڈائی ایلانٹرا سیڈان کی رونمائی کر دی ہے، جس کا شدت سے انتظار ہو رہا تھا۔ کمپنی نے ہیونڈائی پاکستان کے فیس بک پیج پر لائیو آن لائن لانچ ایونٹ کیا۔ ایلانٹرا پاکستان میں ٹوسان کے بعد ہیونڈائی کی دوسری گاڑی ہے۔…

پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتوں میں ممکنہ اضافہ!

پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ ممکن ہے، کووِڈ-19 کی عالمی وبا کی وجہ سے۔ ایسے وقت میں جب عالمی معیشت آہستہ آہستہ کھل رہی ہے، درآمدات میں غیر معمولی اضافہ ہو رہا ہے۔ جس کی وجہ سے کنٹینرز کی قلت اور کنٹینرز کے ذریعے بھیجے جانے والے…

بریکنگ – پاکستان میں مزید چاينیز ایس یو ویز آ رہی ہیں!

ایک ایسے وقت میں جب پاکستانی مارکیٹ چینی، کورین اور برٹش کار برانڈز کی بہترین SUVs کا لطف اٹھا رہی ہے، ہمیں اس سیگمنٹ میں ایک اور SUV برانڈ قدم رکھتا ہوا نظر آ رہا ہے۔ سازگار انجینیئرنگ ورکس لمیٹڈ (SEWL) پاکستان نے ایک اور چینی آٹو میکر…

یومِ پاکستان پر سیل – آٹو پارٹس اور ایکسیسریز پر 60 فیصد تک رعایت

ہم آٹو پارٹس اور ایکسیسریز پر ایک اور زبردست رعایت کے ساتھ آپ کے سامنے ہیں۔ پاک ویلز یومِ پاکستان سیل آپ کی پسندیدہ کار اور موٹر سائیکل چیزوں پر 60 فیصد تک رعایت اور ملک بھر میں مفت ڈلیوری دے رہی ہے۔ پاک ویلز آٹو اسٹور پر دستیاب سیل کے…

سوزوکی جکسر اسپورٹس موٹر سائیکل حاصل کریں 13,300 روپے کی ماہانہ قسطوں پر

پاکستان میں موٹر سائیکل چلانے والوں کے لیے ایک اچھی خبر ہے! سوزوکی اپنی اسپورٹس بائیک Gixxer 150 SF زیرو مارک اپ پلان کے ساتھ قسطوں پر پیش کر رہا ہے۔ اس موٹر سائیکل کی قیمت تقریباً 6 لاکھ روپے ہے، جو حیران کُن حد تک بہت زیادہ ہے۔ پاک سوزوکی…

“سوزوکی سوئفٹ کے سامنے کلٹس کچھ بھی نہیں” – مالک کا ریویو

مالکوں کی جانب سے ریویوز کے سلسلے میں ایک مرتبہ پھر پاک ویلز پر خوش آمدید! آج ہمارے ساتھ سوزوکی سوئفٹ DLX 2012 کے ایک مالک ہیں، جو سمجھتے ہیں کہ 8 سال پرانی استعمال شدہ سوئفٹ سوزوکی کلٹس کے نئے ماڈل سے کہیں بہتر آپشن ہے۔ دلچسپ رائے ہے نا؟…