-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- کیا 20 سال پرانی گاڑیوں پر واقعی موٹروے پر پابندی ہے؟
- کِیا پکانٹو اے ٹی کی قیمت میں اضافہ
- کیا سپورٹیج ایل کی قیمت میں 1850000 روپے تک کمی – محدود مدت کی پیشکش
- پاکستان میں Haval H6 فیس لفٹ متعارف — اپ گریڈز کی تفصیلات
- SUVs سے پِک اپ ٹرکوں تک: پاکستانی آٹو انڈسٹری میں بڑی تبدیلی
- GWM ٹینک 500 PHEV پاکستان آ رہا ہے – فیچرز اور خصوصیات
- پاکستان میں آنے والی تمام نئی گاڑیاں — شنگھائی آٹو شو 2025
- MG ES5 EV پاکستان آ رہی ہے – انٹرنیشنل فیچرز
- بلٹ ٹرین کا خواب! لاہور سے راولپنڈی جلد ممکن؟
- ایم جی پاکستان کو آئی ایم موٹرز کی ڈسٹری بیوشن مل گئی – نئی گاڑیوں کے امکانات
مصنف
Samman Surraya
ہٹ سیریز MG پاکستان میں کی ایک اور قسط کے ساتھ ہم حاضر ہیں۔ ابھی ابھی پتہ چلا ہے کہ
جاوید آفریدی، جو MG پاکستان میں ایک اہم اسٹیک ہولڈر ہیں، نے لوکل مارکیٹ میں MG 5 2021
کی لانچ کا اشارہ دیا ہے۔ آفریدی نے MG 5 سیڈان کی دلکش تصویریں اور…
ٹویوٹا کرولا ہونڈا سٹی سے کہیں بہتر ہے – مالک کا ریویو
ٹویوٹا کرولا اور ہونڈا سٹی ایک دوسرے کی براہ راست مقابل ہیں۔ دونوں گاڑیاں اپنی اپنی فین بَیس
رکھتی ہیں۔ آج ہم آپ کے لیے ٹویوٹا کرولا GLi 1.3L آٹومیٹک کا ایک ریویو لا رہے ہیں، خود اس
کے ایک مالک کی نظر سے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ مالک کے پاس…
اپنی استعمال شدہ کار کو نئی زندگی کیسے دیں
کیا آپ نے حال ہی میں ایک استعمال شدہ کار خریدی ہے اور آپ کو اس کی ابھی ابھی چابیاں ملی ہیں؟ مبارک ہو! لیکن ذرا ٹھیریں، اسے ابھی سے ڈرائیو پر لے کر مت نکل جائیے گا۔ کچھ چیزیں ایسی ہیں جنہیں پہلے کرنا ضروری ہے۔ آپ اس گاڑی کے ساتھ ایک نیا تعلق…
لاہور ہائی کورٹ نے ٹریفک پولیس کا ای-چالان سسٹم چیلنج کر دیا
سٹی ٹریفک پولیس (CTP) نے ستمبر 2018 میں پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی (PSCA) کے تعاون
سے لاہور میں ای-چالان سسٹم متعارف کروایا تھا۔ نیا سسٹم کیمروں کی مدد سے ٹریفک قوانین کی
خلاف ورزی کا پتہ چلاتا ہے اور پھر چالان خلاف ورزی کرنے والوں کے گھر…
سپریم کورٹ نے لاہور ہائی کی “ہیلمٹ نہیں تو پٹرول نہیں” پابندی کو منسوخ کر دیا
لاہور ہائی کورٹ نے دسمبر 2018 میں "ہیلمٹ نہیں تو پٹرول نہیں" پابندی لگائی تھی۔ اس پابندی نے لاہور کے پٹرول پمپس کو محدود کیا تھا کہ وہ سیفٹی ہیلمٹ نہ پہننے والے موٹر سائیکل سواروں کو ایندھن فروخت نہ کریں۔ سپریم کورٹ نے بدھ 27 جنوری 2021 کو…
ٹیسلا ماڈل ایس کو ملی ایک زبردست نئی شکل و صورت
ٹیسلا ماڈل ایس ایک خوش قسمت گاڑی ہے جو کمپنی کو سب کی نظروں میں لائی۔ ٹیسلا نے بدھ 28 جنوری کو چوتھی سہ ماہی کے اعلانات کے موقع پر ماڈل ایس سیڈان کے ایک شاندار ری ڈیزائن کی رونمائی کی ہے۔ یہ نئی گاڑی ورلڈ ریکارڈ 520 میل کی رینج رکھے گی اور…
ہونڈا سٹی آئی ڈی ایس آئی – پاکستان میں بہترین فیول بچت دینے والی کار
آج ہم ان لوگوں کے لیے بہترین آپشن کی بات کر رہے ہیں جو پاکستان میں استعمال شدہ سیڈان خریدنے کے خواہش مند ہیں لیکن فیول کے حوالے سے اس گاڑی کے مؤثر ہونے پر تشویش میں مبتلا ہیں۔ ہونڈا سٹی iDSI 1300cc مینوئل۔ مالکن سمجھتی ہیں کہ یہ پاکستانیوں…
ٹیسلا پاکستان میں: وزیر اعظم عمران خان ٹیسلا کے ایگزیکٹوز سے ملیں گے
یاد ہے اس مہینے کے آغاز پر MG پاکستان کے مالک جاوید آفریدی نے ایک ٹوئٹ کیا تھا "ٹیسلا پاکستان میں؟" اور ہم سب حیران رہ گئے تھے کہ "کیا ٹیسلا پاکستان آ رہا ہے؟"۔ تو لگتا ہے کہ واقعی ایسا ہو سکتا ہے۔ جاوید آفریدی نے انکشاف کیا ہے کہ وزیر اعظم…
ایم جی موٹرز کو پاکستان میں اپنی گاڑیاں اسمبل کرنے کے لیے گرین فیلڈ اسٹیٹس مل گیا
مورس گیراجز (MG) موٹرز گزشتہ سال پاکستان میں اپنے آغاز سے ہی گفتگو کا موضوع بنا ہوا ہے۔ اس کی پہلی SUV، یعنی MG HS، پہلے ہی سڑکوں پر موجود ہے اور کمپنی نے دو مزید SUVs (MG ZS اور MG ZS EV) کی جلد لانچ کا اشارہ دے دیا ہے۔ البتہ آٹومیکر ان…
پاکستان میں تیل کی اسمگلنگ کرنے والے 609 پٹرول پمپس سِیل کر دیے گئے
وفاقی حکومت نے ملک بھر میں 609 غیر قانونی پٹرول پمپس کو سِیل کر دیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) کے کسٹمز ڈپارٹمنٹ نے یہ اینٹی-اسمگلنگ آپریشن گزشتہ جمعے کو کیا۔ پاکستان کسٹمز نے غیر قانونی پٹرول پمپوں سے 45 لاکھ لیٹر پٹرول اور ڈیزل تحویل…
ایم جی پاکستان کا فیصل آباد میں 1,000 گاڑیاں فروخت کرنے کا دعویٰ
MG پاکستان نے کہا ہے کہ کمپنی نے صرف فیصل آباد میں ہی اپنی MG HS ایس یو وی کے 1,000 یونٹس فروخت کر دیے ہیں۔ گزشتہ روز جاوید آفریدی نے MG لائل پور کو فیصل آباد میں MG HS کے 1,000 یونٹس فروخت کرنے کا سنگِ میل عبور کرنے پر مبارک باد دی۔ کمپنی…
دسمبر میں گاڑیوں کی سال بہ سال فروخت میں 20 فیصد اضافہ
2020 اب ختم ہو چکا ہے اور ہمیں دسمبر کے مہینے کی کار سیلز رپورٹ بھی مل چکی ہے۔ آئیے پاکستانی آٹوموٹو انڈسٹری میں گاڑیوں کی سال بہ سال اور ماہ بہ ماہ فروخت کے اعداد و شمار دیکھتے ہیں۔
دسمبر میں گاڑیوں کی سال بہ سال فروخت
ایسے وقت میں جب…
کِیا نئے لوگو اور نئے سلوگن کے ساتھ میدان میں
2021ء میں "نیا سال اور میں بھی نیا" کے سلسلے میں ایک اضافہ مشہورِ زمانہ کورین آٹومیکر کِیا کا بھی ہوا ہے۔ کار برانڈ نے نئے لوگو، نئے سلوگن اور ایک ورلڈ ریکارڈ کے ساتھ خود کو نئے انداز میں پیش کیا ہے۔ گزشتہ رات کِیا نے انچیون، جنوبی کوریا…
ہیونڈائی پاکستان 2021ء کی پہلی سہ ماہی میں اپنی پیداوار میں 100 فیصد اضافہ کرے گا
ہیونڈائی پاکستان 2021ء میں نئے سال کے وعدے کے ساتھ تیار دکھائی دیتا ہے۔ کمپنی کے CEO حسن منشا نے حال ہی میں پہلی سہ ماہی کے دوران اپنی پیداواری گنجائش کو 100 فیصد بڑھانے کے منصوبوں کے بارے میں بات کی ہے۔ کمپنی نے اس مقام تک پہنچنے کے لیے…
کیا ٹیسلا پاکستان آ رہا ہے؟
دنیا کی بہتر سے بہترین گاڑیاں بنانے والا ٹیسلا کبھی پاکستان آ سکتا ہے؟ اس سوال پر ہمارا جواب تو 'ناں' ہی ہوگا کہ اس صدی میں تو ایسا نہیں ہو سکتا۔ لیکن گزشتہ رات ہم نے MG پاکستان کے مالک جاوید آفریدی کا ایک ٹوئٹ دیکھا اور اب پاکستان میں…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔