-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- کیا 20 سال پرانی گاڑیوں پر واقعی موٹروے پر پابندی ہے؟
- کِیا پکانٹو اے ٹی کی قیمت میں اضافہ
- کیا سپورٹیج ایل کی قیمت میں 1850000 روپے تک کمی – محدود مدت کی پیشکش
- پاکستان میں Haval H6 فیس لفٹ متعارف — اپ گریڈز کی تفصیلات
- SUVs سے پِک اپ ٹرکوں تک: پاکستانی آٹو انڈسٹری میں بڑی تبدیلی
- GWM ٹینک 500 PHEV پاکستان آ رہا ہے – فیچرز اور خصوصیات
- پاکستان میں آنے والی تمام نئی گاڑیاں — شنگھائی آٹو شو 2025
- MG ES5 EV پاکستان آ رہی ہے – انٹرنیشنل فیچرز
- بلٹ ٹرین کا خواب! لاہور سے راولپنڈی جلد ممکن؟
- ایم جی پاکستان کو آئی ایم موٹرز کی ڈسٹری بیوشن مل گئی – نئی گاڑیوں کے امکانات
مصنف
Samman Surraya
پروٹون ملائیشیا کی نیشنل کار پروٹون ساگا کو مزید بہترکرنے کیلئے کام کر رہا ہے۔ نئی آنے والی پروٹون ساگا 2022 کئی بار ملائیشیا میں دیکھی گئی ہے جس میں کچھ نئے اور اضافی فیچرز بھی دیکھے گئے ہیں۔
سمارٹ انٹری
گاڑی میں سمارٹ انٹری کا اضافی…
ہیونڈائی گاڑیوں کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ
ایک ہفتہ قبل حکومت نے مقامی طور پر تیار کی جانے والی اور درآمد شدہ کاروں پر FED (فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی) میں اضافہ کیا۔ جس کے بعد اب کمپنیاں یکے بعد دیگرے گاڑیوں کی قیمتیں بڑھا رہی ہیں۔ سوزوکی، ٹویوٹا، ہنڈا، کِیا، DFSK اور چنگان کے بعد اب…
چنگان نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتیں بڑھا دیں
ایک ہفتہ قبل حکومت نے منی بجٹ پاس کیا اور مقامی طور پر تیار کی جانے والی اور درآمد شدہ گاڑیوں پر FED (فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی) میں اضافہ کیا جس کے بعد اب کمپنیاں یکے بعد دیگرے گاڑیوں کی قیمتیں بڑھا رہی ہیں۔ سوزوکی، ٹویوٹا، ہنڈا، کِیا اور DFSK…
پرنس DFSK کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا
منی بجٹ میں ایف ای ڈی کے اضافے کے بعد گاڑیوں کی قیمتیں بڑھنے کا سلسلہ جاری ہے۔ سوزوکی، ٹویوٹا، ہںڈا، کِیا کی نئی قیمتوں کے بعد اب پرنس ڈی ایف ایس کے گاڑیوں کی نئی قیمتیں بھی سامنے آ چکی ہیں۔
DFSK گلوری 580 پرو کی نئی قیمتیں
مِنی بجٹ کے…
کِیا گاڑیوں کی قیمتیں بھی بڑھا دی گئیں
منی بجٹ میں ایف ای ڈی بڑھانے کے اثرات سامنے آنے لگے ہیں۔ کار کمپنیز کی جانب سے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کیا جا رہا ہے۔ سب سے پہلے سوزوکی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کیا جس کے یکے بعد دیگرے ٹویوٹا، ہنڈا اور کیا نے بھی گاڑیوں کی…
MG ZS EV آسٹریلیا میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی الیکٹرک کار
آسٹریلوی حکومت آہستہ آہستہ پیٹرول سے چلنے والی گاڑیوں کو ختم کر رہی ہے جس کے باعث الیکٹرک وہیکلز ملک میں فروغ پا رہی ہیں۔ 2021 میں آسٹریلیا میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں تقریباً 200 فیصد اضافہ ہوا ہے، اور کیا آپ اندازہ لگائیں کہ کون سی…
ٹویوٹا گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا
حکومت کو مِنی بجٹ پاس کیے اور مقامی طور پر تیار شدہ گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی) پر نظر ثانی کیے ہوئے ایک ہفتہ ہو گیا ہے۔ لہذا، ہم جانتے تھے کہ کار کی قیمتوں میں اضافے کی ایک اور لہر آنے والی ہے جس کے بعد کل پاک سوزوکی کی جانب…
ٹریفک کی خلاف ورزیوں پر جرمانے میں اضافہ کر دیا گیا
موٹر ویز پر غیر رجسٹرڈ گاڑیوں پر حالیہ پابندی کے بعد اب نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (NHMP) نے ٹریفک کی مختلف خلاف ورزیوں پر جرمانے میں اضافہ کر دیا ہے جس کے بعد موٹرویز اور ہائی ویز پر ٹریفک قوانین پر عمل نہ کرنے والے ڈرائیورز کو بھاری…
ٹائر سمگلنگ کی وجہ سے پاکستان کو اربوں روپے کا نقصان
ٹائروں کی اسمگلنگ پاکستانی آٹو انڈسٹری کے بڑے مسائل میں سے ایک ہے۔ ملک میں ٹائروں کا غیر قانونی کاروبار عروج پر ہے جس سے قومی خزانے کو اربوں کا نقصان ہو رہا ہے۔ صنعت کے اسٹیک ہولڈرز نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹائروں کی اسمگلنگ کی وجہ سے ملکی خزانے…
برفانی طوفان کا دوسرا الرٹ جاری! مری کیلئے نیا ٹریفک پلان
گزشتہ ہفتے سانحہ مری میں 22 سیاح جان کی بازی ہار گئے تھے۔ ہزاروں دوسرے لوگ گھنٹوں، یہاں تک کہ کئی دنوں تک شدید برفباری میں پھنسے رہے۔ جس کے بعد اب ایک اور برفانی طوفان کی پیشگوئی ہے اور راولپنڈی ٹریفک پولیس نے مری کے لیے ایک ٹریفک پلان تیار…
جعلی نمبر پلیٹ استعمال کرنے والے اب سیدھا جیل جائیں گے
سٹی ٹریفک پولیس (CTP) لاہور نے شہریوں کو کئی بار متنبہ کیا ہے کہ وہ فینسی غیر قانونی یا جعلی نمبر پلیٹس کا استعمال نہ کریں لیکن بہت سے لوگ اب بھی اپنی گاڑیوں پر اس طرز کی جعلی نمبر پلیٹ استعمال نہیں کر رہے ہیں جس کے بعد اب جمعے سے سی ٹی پی…
ریگل آٹوموبائلز کا پاکستان میں الیکٹرک وہیکل پلانٹ لگانے کا منصوبہ
ریگل آٹوموبائلز پاکستان کی موٹر بائیکس بنانے والی کمپنیوں میں سے ایک ہے جس نے گزشتہ سال آٹو مارکیٹ میں قدم رکھا ہے۔ ایک ہیچ بیک اور ایک SUV متعارف کرانے کے بعد کمپنی اب پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاں لانچ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔
ریگل…
کراچی: مطلوب کار چوروں کی مخبری پر کروڑوں روپے کی انعامی رقم مقرر
ملک میں بالخصوص بڑے شہروں میں کار چوری عروج پر ہے۔ ہر ماہ ہزاروں گاڑیاں اور بائکس چوری ہو جاتی ہیں۔ حال ہی میں اینٹی وہیکلز لفٹنگ سٹاف (AVLS) نے لاہور میں 500 سے زائد چوری شدہ گاڑیاں برآمد کی ہیں۔ جس کے بعد اب اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل (AVLC)…
دسمبر 2021 میں سوزوکی آلٹو کی ریکارڈ سیلز
پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA) نے دسمبر 2021 کے لیے گاڑیوں کی ماہانہ سیلز رپورٹ شائع کر دی ہے۔ گاڑیوں کی فروخت میں مجموعی اضافہ کایف حیران کن ہے لیکن جس چیز نے ہمیں چونکا دیا وہ سوزوکی آلٹو کی ریکارڈ توڑ فروخت ہے۔
پاک…
دسمبر 2021 میں گاڑیوں کی سیل میں حیران کن حد تک اضافہ
عام طور پر سال کے آخر تک گاڑیوں کی فروخت سست ہو جاتی ہے کیونکہ لوگ نئے سال کا انتظار کرتے ہیں تاکہ نئے سال میں اپنی کسی بھی پسندیدہ گاڑی کا نیا ماڈل خریدیں۔ لیکن حیران کن طور دسمبر 2021 میں گاڑیوں کی فروخت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔