-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- ہونڈا HR-V e:HEV بمقابلہ ہاؤل جولین HEV: پاکستان کے ہائبرڈ کراس اوور مارکیٹ میں نیا مقابلہ
- پاک ویلز کو سالگرہ مبارک ہو، ہم 22 سال سے ساتھ ہیں!
- ہنڈا اٹلس نے ہنڈا سٹی گاڑیوں کی ایک اور کھیپ جاپان روانہ کر دی
- استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ٹیرف کٹوتی مقامی صنعت کو تباہ کر سکتی ہے, پاک سوزوکی کا انتباہ
- ٹیسلا 70,000 ڈالر کی مہنگی ماڈل Y کے ساتھ بھارتی مارکیٹ میں داخل
- پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ: آپ کی جیب پر کتنا بوجھ پڑے گا؟
- ہونڈا HR-V e:HEV بمقابلہ ٹویوٹا کرولا کراس HEV
- پیٹرول کی قیمتوں میں 5.50 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔
- نئی ہنڈا ایچ آر-وی ای e:HEV – فرسٹ لُک ریویو
- ہنڈا HR-V e:HEV – یہاں خصوصی تصاویر یہ ہیں!
مصنف

Sulman Ali
قدیم بائکس کی اپنی ایک شان ہوتی ہے جو کہ ہر عام آدمی نہیں سممجھ سکتا ہے۔ آج ہم آپ کیلئے ایک ایسی ہی ایک بائک ہنڈا سی ڈی 200 کا ریوئیو لے کر آئے ہیں اور یقین کریں کہ ہم اس کی ریسٹوریشن کے معیار سے دنگ رہ گئے تھے۔ یہ بہت کم ہوتا ہے کہ دو…
ٹویوٹا یارس کے پرانے اور نئے فیس لفٹ کی قیمت میں فرق
جیسا کہ ہم آپ کو بتا چکے ہیں کہ انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے آج ٹویوٹا یارس کے تمام ویرینٹس کے فیس لفٹس لانچ کر دئیے ہیں۔ لہذا، کمپنی نے کار کے ایکسٹیرئیر اور انٹیرئیر میں نمایاں اپ گریڈز متعارف کروائی ہیں جن میں نئے اگلے اور پچھلے بمپر، فرنٹ…
ٹویوٹا یارس فیس لفٹ کی خصوصی تصاویر
انڈس موٹر کمپنی (آئی ایم سی) نے اپنی کمپیکٹ سیڈان ٹویوٹا یارِس کا فیس لفٹ لانچ کر دیا ہے۔ کمپنی نے دو نئے ویرینٹس میں انٹیرئیر کے رنگ کو تبدیل کیا ہے۔ دونوں ویرنٹس میں متعارف کروائے گئے نئے رنگوں میں بیج اور بلیک رنگ شامل ہیں۔ مزید برآں،…
ٹویوٹا یارس کا فیس لفٹ پاکستان میں لانچ – فیچرز اور دیگر تفصیلات
انڈس موٹر کمپنی (آئی ایم سی) نے آج ٹویوٹا یارس کی فیس لفٹ پاکستان میں لانچ کر دی ہے۔ خیال رہے کہ کار کی لیک ہونے والی تصاویر اس ہفتے کے آخر میں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی تھیں، تاہم پاک ویلز نے مستند معلومات کا انتظار کیا اور آج ہم آپ کے لیے…
ٹویوٹا یارس کا فیس لفٹ ماڈل اگلے ہفتے پاکستان آئے گا
انڈس موٹر کمپنی (آئی ایم سی) پاکستان میں ٹویوٹا یارس کا فیس لفٹ ماڈل لانچ کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ معتبر ذرائع، تصاویر اور رپورٹس کے مطابق کمپنی آنے والے ہفتے میں یہ نیا ویریںٹ متعارف کرائے گی۔ اگر آپ نئی آنے والی یارس سے متعلق خبروں…
کراچی میں پاک ویلز کار میلے کا انعقاد
پاک وہیلز کار میلہ روشنیوں کے شہر کراچی میں دوبارہ منعقد ہونے جا رہا ہے۔ لہذا، اگر آپ اپنی گاڑی بغیر کسی پریشانی اور پریشانی کے بیچنا چاہتے ہیں تو یہ ایک سنہری موقع ہے۔ اسی طرح گاڑی خریدنے والوں کیلئے بھی یہ بہترین اور سینکڑوں آپشنز موجود…
پیٹرول کی قیمت میں 15 فی لیٹر کمی کا اعلان
پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 15.39 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کر دیا۔ جس کے بعد پیٹرول کی قیمت 273.10 روپے ہوگئی جبکہ پرانی قیمت 288.49 روپے تھی۔ اسی طرح ڈیزل کی قیمت میں بھی 7.88 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت…
کِیا سپورٹیج کی قیمتوں میں کمی نہیں کی جائے گی
قیمتوں میں کمی کی جاری لہر اور بار بار پوچھ گچھ کے بعد کِیا پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ کمپنی کے پاس اپنی کراس اوور ایس یو وی سپورٹیج کی قیمت کم کرنے کا کوئی فوری منصوبہ نہیں ہے۔ ایک سرکاری بیان میں کمپنی نے کہا کہ کِیا سٹونک کے لیے حالیہ…
الیکٹرک کار GiGi کی قیمت میں 750000 روپے کمی کر دی گئی
مقامی مارکیٹ میں گاڑیوں قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ کِیا، سوزوکی، پیجو اور چنگان پاکستان کے بعد گوگو موٹرز وہ کمپنی ہے جس نے اپنی الیکٹرک ہیچ بیک GiGi کی قیمت میں کمی کر دی ہے۔ اگر آپ کو یاد ہے تو ایک چھوٹی کار کو پاکستان آٹو شو (PAPS)…
گندھار آٹوموبائلز آئندہ سال ہائبرڈ گاڑیاں پاکستان میں لانچ کرے گا
گندھارا آٹوموبائلز لمیٹڈ مقامی کار مارکیٹ میں ایک بڑے کھلاڑی کے طور پر ابھرا ہے۔ صارفین کی مانگ کو پورا کرنے کے لیے کمپنی پاکستان کے مختلف شہروں میں چیری کے ڈیلرشپ نیٹ کو بڑھانے کے لیے بھرپور انداز میں کام کر رہی ہے۔ اس مقصد کی جانب ایک اہم…
نئی ٹو ٹون سوئفٹ کی خصوصی تصاویر آ گئیں
پچھلے ایک بلاگ میں ہم نے آپ کو بتایا تھا کہ سوزوکی پاکستان نے اپنی ہیچ بیک سوزوکی سوئفٹ کے لیے ایک نیا ٹو ٹون ایکسٹریئر متعارف کرایا ہے جو بلیک روف کے ساتھ مِنرل گرے اور بلیک روف اور بلیک سائیڈ ویو مررز کے ساتھ سلکی سلور رنگ میں دستیاب ہے۔…
سوزوکی پاکستان نے 2 ٹون ایکسٹیرئیر والی سوئفٹ لانچ کر دی
سوزوکی پاکستان نے اپنی ہیچ بیک سوزوکی سوئفٹ کے لیے ایک نیا رنگ متعارف کرایا ہے۔ کمپنی اب سوزوکی سوئفٹ GLX CVT میں ٹو ٹون ایکسٹیرئیر لے کر آئی ہے جس کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ۔ یعنی کہ پرانی قیمت 4719000 روپے برقرار رکھی گئی ہے۔…
ٹویوٹا نے پاکستان میں نئی لینڈ کروزر پراڈو لانچ کر دی – فیچرز و دیگر خصوصیات
ٹویوٹا انڈس موٹر نے پاکستان میں نئی لینڈ کروزر پراڈو لانچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی نے اس موقع پر کہا ہے کہ وہ اپنے پروڈکٹ لائن اپ میں اپ گریڈ کا اعلان کرتے ہوئے بہت پرجوش ہے۔ ٹویوٹا نے نئی لیںڈ کروزر کے دو ویرینٹس لانچ کیے ہیں جن میں…
یاماہا نے نئی YB125Z متعارف کروا دی
یاماہا پاکستان نے اپنی نئی یاماہا YB125Z کی لانچ کا اعلان ایک سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نئی یاماہا YB125Z متعارف کرائی جا رہی ہے جو دیکھنے میں نہ صرف خوبصورت ہے بلکہ جدید انجینئرنگ کا شاہکار ہے۔ کمپنی نے دعویٰ کیا…
ہیونڈائی نے کمی کرنے کی بجائے قیمتیں بڑھا دیں
ایک طرف جبکہ مقامی کار کمپنیز قیمتوں میں کمی کے اعلانات کر رہی ہیں ہیونڈائی نشاط نے اپنی کمرشل گاڑی پورٹر H-100 کی قیمت میں 200000 روپے اضافے کا اعلان کر کے ایک منفرد موقف اختیار کیا ہے۔ پورٹر کی قیمت میں یہ غیر متوقع اضافہ جو کہ موجودہ…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔