-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- پاک سوزوکی نے GS150 اور GD110S کے نئے ماڈل متعارف کروا دیئے
- گلگت بلتستان میں سیلاب: 30 سے زائد گاڑیاں بہہ گئیں
- اب غلط ای-چالان کو پنجاب میں آج ہی آن لائن چیلنج کریں
- ٹویوٹا فارچیونر اور ریوو میں نئے فیچرز، قیمت میں کوئی اضافہ نہیں
- اب ٹریفک کی خلاف ورزیوں پر نظر رکھنے کے لیے ڈرونز استعمال کیے جائیں گے
- بہترین کارکردگی دکھانے والے طلبہ کو حکومت الیکٹرک بائیکس دے گی
- ہونڈا HR-V e:HEV بمقابلہ ہاول جولین HEV: پاکستان کی ہائبرڈ کراس اوور مارکیٹ میں نیا مقابلہ
- پاک ویلز کو سالگرہ مبارک ہو، ہم 22 سال سے ساتھ ہیں!
- ہنڈا اٹلس نے ہنڈا سٹی گاڑیوں کی ایک اور کھیپ جاپان روانہ کر دی
- استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ٹیرف کٹوتی مقامی صنعت کو تباہ کر سکتی ہے, پاک سوزوکی کا انتباہ
مصنف

Sulman Ali
ایکسپو سنٹر کراچی میں اتوار کے روز منعقد ہونے والا پاک ویلز کار میلہ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ تقریب میں ہزاروں افراد اور سیکڑوں کاروں نے دیکھنے کو ملیں۔ اس موقع پر پنڈال کے باہر گاڑیوں کی کافی لمبی قطار بھی دیکھی گئی۔ جس سے صارفین…
فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی کا نیا تحفہ – ٹویوٹا ریوو
پاکستانی فاسٹ باؤلراور لاہور قلندر کے کپتان شاہین آفریدی کو تحفے کے طور پر نئی ٹویوٹا ریوو ملی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ 7 کی وِنر فرنچائز لاہور قلندرز نے شاہین آفریدی کو انعام کے طور پر گاڑی دی ہے۔
فرنچائز نے آج منعقدہ ایک…
کیا آپ پاک ویلز کراچی کار میلے کیلئے تیار ہیں؟
پاک ویلز کراچی کار میلہ 19 جون 2022 بروز اتوار کراچی میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ خیال رہے کہ دو سال قبل 2019 میں آخری بار یہ ایونٹ منعقد کیا گیا تھا۔
آپ اپنے دوستوں اور خاندان کے ساتھ 12:00 بجے سے رات 9:00 بجے تک ہال نمبر 6، ایکسپو سینٹر…
کیا سوزوکی مہران دوبارہ لانچ ہو رہی ہے؟
پاکستانی آٹو مارکیٹ میں مہران(The Boss) سے متعلق ایک سنسنی خیز خبر کافی گردش کر رہی ہے۔ کئی میڈیا آؤٹ لیٹس اور سوشل میڈیا پوسٹس میں کہا جا رہا ہے کہ پاکستانیوں کی پسندیدہ اور ملک کی سب سے مشہور کار مہران ایک بار پھر لانچ کی جا رہی ہے۔…
بجٹ 23-2022 – 50 لاکھ سے زائد قیمت کی گاڑیوں پر نیا ٹیکس
اگرچہ وزیر خزانہ مفتاح اسمعیل نے بجٹ تقریر میں اس بارے کوئی بات نہیں کی لیکن فنانس بل 2022 میں گاڑیوں پر عائد کیے جانے والے نئے ٹیکس کے بارے انکشاف کیا گیا ہے۔ فنانس بِل کے مطابق حکومت نے 50 لاکھ روپے سے زائد قیمت والی گاڑیوں پر کیپٹل…
بجٹ 23-2022 – گاڑیوں پر ایڈوانس ٹیکس میں اضافہ کیا جائے گا
حکومت نے آج مالیاتی بجٹ 2022-23 پیش کیا۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے قومی اسمبلی میں تفصیلات بتائیں۔ حکومت نے آٹو انڈسٹری کے لیے درج ذیل اقدامات اور پالیسیوں کا اعلان کیا۔
گاڑیوں پر ایڈوانس ٹیکس
اپنی تقریر کے دوران وزیر خزانہ نے کہا کہ…
حکومت بجٹ 23-2022 آج پیش کرے گی
آج وفاقی حکومت مالیاتی بجٹ 2022-23 پیش کرنے جا رہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس شام 4 بجے شروع ہوگا جس کے بعد وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل بجٹ پیش کریں گے۔ ملک کے دیگر صنعتوں کی طرح یہ بجٹ آٹو انڈسٹری کے لیے بہت اہم ہے۔ روپے کی…
کفایت شعاری – حکومتی ارکان کیلئے گاڑیاں خریدنے پر پابندی
ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور سرکاری اخراجات پر قابو پانے کیلئے حکمران جماعت نے کفایت شعاری سے متعلقہ اقدامات کا آغاز کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت نے گاڑیوں اور پیٹرول سے متعلق دو شرائط عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹس میں کہا…
کیا MG 3 پاکستان آرہی ہے؟
جاوید آفریدی نے ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر اپنی ٹویٹ میں ایم جی کار کی جھلکیاں جاری کی ہیں، جاوید آفریدی نے اپنی ٹویٹ میں صارفین سے سوال کیا ہے کہ وہ اس ایم جی کار اور اس کی قیمت کا اندازہ لگائیں۔ یہاں گاڑی کا اندازہ لگانا مشکل نہیں ہے کیونکہ…
کیا ہنڈا HRV پاکستان آرہی ہے؟
ہںڈا HR-V کے مداحوں کیلئے ایک اچھی خبر یہ ہے کہ پاکستان میں گاڑی کا ایک ٹیسٹ یوںٹ دیکھا گیا ہے۔ ہم اس بات کی تصدیق نہیں کر سکتے کہ یہ گاڑی پاکستان میں لانچ کی جائے گی یا نہیں۔
مقامی سڑکوں پر دیکھے گئے ٹیسٹ یونٹ کی تصویر میں یہ کراس اوور…
“Toyota Fortuner is a Tough SUV” – Nadir Ali
Today, we present an owner’s review of Nadir Ali’s Toyota Fortuner. A renowned prankster and YouTube star, Nadir shares his experience with this SUV and tells us about some of its aspects that make it a perfect ride for him to travel in.…
سوزوکی آلٹو میں خرابی، گاڑیاں واپس منگوا لیں
پاک سوزوکی موٹر کمپنی لیمیٹڈ نے 2019، 2020، 2021 ماڈل کی سوزوکی آلٹو واپس منگوا لیں ہیں۔ کمپنی کی ویب سائٹ پر پوسٹ کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق سوزوکی نے آلٹو کے یونٹس تمام یونٹس واپس منگوا لیے ہیں۔
کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ شبہ ہے کہ ان…
میری سوِک ایکس کی مائلیج 17 کلومیٹر فی لیٹر ہے – اونر ریوئیو
اونر ریوئیوز کی اس قسط میں "دی ایڈیٹز" سے مشہور ہونیوالے ہوٹیوبر کی سوِک ایکس کا اونر ریوئیو کریں گے۔ جس میں انھوں نے بتایا کہ انھوں نے کیس یہ کار خریدی۔
خیال رہے کہ ہںڈا سوِک 2016 میں سوِک کے 3 ویریںٹس لانچ کیے گئے۔ گاڑی میں 4 سلںڈر 1.8…
کیا میٹرو بس کے کرائے میں واقعی کمی کی گئی ہے؟
گزشتہ چند دنوں کے دوران متعدد میڈیا رپورٹس اور سوشل میڈیا پیجز نے رپورٹ کیا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے میٹرو بس کا کرائے میں کمی کرتے ہوئے نصف کر دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق وزیراعظم نے اتوار کو اپنے خطاب کے دوران اس بات کا اعلان کیا۔ ان کا…
پاکستان میں گاڑیوں کی تیاری کو شدید خطرہ
وفاقی حکومت کی نئی معاشی پالیسی، جس نے ضروری اشیا کے لیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP) سے پیشگی منظوری لی ہے، نے آٹو انڈسٹری کے لیے سنگین مسائل کھڑے کر دئیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، یہ طریقہ کار آٹو انڈسٹری کی دیگر بڑی درآمدات کے ساتھ گاڑیوں کی…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔