ہںڈا سی ڈی 70 کی قیمت 1 لاکھ سے تجاوز کر گئی

اٹلس ہنڈا نے اپنی بائکس کی قیمتیں بڑھا دی ہیں۔ جس کے بعد ہنڈا سی ڈی 70 کی قیمت 1 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ سی ڈی 70 کی نئی قیمت 102900 روپے ہو چکی ہے جو کہ عام طبقے کیلئے بہت زیادہ ہے۔ خیال رہے کہ کمپنی نے ہمیشہ کی طرح قیمتیں بڑھانے کی کوئی…

ہنڈا نے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

ٹویوٹا پاکستان کی جانب سے قیمت بڑھانے کے ایک دن ہی بعد ہنڈا اٹلس نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ کمپنی نے ہنڈا سٹی، سوِک اور بی آر وی کی قیمتیں بڑھا دی ہیں نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق یکم مئی 2022 سے ہوگا۔ ہنڈا…

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد

وزیراعظم شہباز شریف نے حیران کن طور پر پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی۔ وزیراعظم کے مطابق وہ پہلے سے مہنگائی کا شکار عوام پر بوجھ نہیں ڈال سکتے۔ لہذا، اس کا مطلب ہے کہ تمام پیٹرولیم اشیا کی قیمتیں 15 مئی 2021 تک مستحکم رہیں…

ویڈیو- ڈکی بھائی کا اپنی والدہ کو انکی ڈریم کار کا تحفہ

ڈکی بھائی کے نام سے مشہور یوٹیوبر سعد الرحمان نے اپنی والدہ کو انکی ڈریم کار تحفے میں دی ہے۔ انہوں اس تحفے سے متعلق ویڈیو اپنے سوشل میڈیا ہینڈل پر شیئر کی۔ ویڈیو میں ڈکی بھائی نے ڈیلرشپ پر جانے، کار خریدنے اور اپنے والدین کو کار دکھانے کا…

پہلی مقامی سطح پر تیار کردہ پروٹون X70 ڈیلیور کر دی گئی

پروٹون X70 کے صارفین کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ پروٹون پاکستان نے کراس اوور SUV کے مقامی طور پر تیار شدہ یونٹس ڈیلیور کرنا شروع کر دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پہلا یونٹ آج ڈیلیور کر دیا گیا ہے اور یہ واقعی ایک اچھی خبر ہے۔ یہ بات بھی…

8 سالہ بچے کی فارچیونر چلا کی چونکا دینے والی ویڈیو 😱

سوشل میڈیا پر شئیر کی جانے والی ایک حیران کن ویڈیو میں ایک 8 سالہ بچے کو ٹویوٹا فارچیونر چلاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ایک vlog میں، لڑکا ایس یو وی چلا رہا ہے جبکہ بظاہر اس کے والد ویڈیو بنا رہے ہیں۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ بالغ فرد کو یہ معلوم…

نیو یارک آٹوشو 2022 کی جھلکیاں

نیویارک آٹو شو 2022 اس مہینے کے شروع میں منعقد ہوا اور پاک ویلز کمیونٹی کے ممبر فضل وہاب نے اس تقریب میں شرکت کی۔ انہوں نے کِیا، ہیونڈائی اور ٹویوٹا سمیت مختلف کار کمپنیوں کے ڈسپلے کا دورہ کیا۔ انہوں نے مختلف کمپنیوں کی گاڑیوں کے آنے والے…

پیٹرول کی قیمتوں میں فوری اضافہ مسترد

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایک اچھی خبر سنائی ہے چاہے وہ مختصر مدت کے لیے ہی کیوں نہ ہو۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر نے اعلان کیا کہ پیٹرول کی قیمتوں میں فوری طور پر اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے قیمتوں میں اضافے کے…

جاوید آفریدی نے زیر تعمیر MG EVپلانٹ کی ویڈیو شیئر کردی

پاکستان میں ایم جی کے نمائندے جاوید آفریدی نے نیبرہُڈ الیکٹرک وہیکل (NEV) اور الیکٹرک وہیکل (EV) کے زیر تعمیر ایم جی پلانٹ کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ ایک سائٹ کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے آفریدی نے لکھا: "پاکستان کا پہلا giga NEV/EV پلانٹ زیر تعمیر…

عوام پر نیا پیٹرول بم گرانے کی تیاری مکمل

پیٹرول کی قیمتیں بڑھنے کو تیار ہیں کیونکہ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ایندھن پر سبسڈی ختم کرنے کے لیے آئی ایم ایف کی سفارشات سے اتفاق کیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ آئی ایم ایف حکام نے فیول سبسڈی ختم کرنے کی بات کی…

انڈر اِنوائسنگ – ایف بی آر ایم جی پاکستان کی دوبارہ تحقیقات کرے گا

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر) کو انڈر انوائسنگ اسکینڈل پر ایم جی موٹر پاکستان کے خلاف دوبارہ تحقیقات شروع کرنے کی ہدایت کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی اے سی نے الزام لگایا ہے کہ کار کمپنی نے ایم جی ایچ…

ہنڈا سوِک EK3 ہیچ بیک کا اونر ریوئیو

اس آرٹیکل میں ہم ہنڈا سوِک EK3 ہیچ بیک کا اونر ریوئیو پیش کریں گے۔ یہ ایک 5 جنریشن ہنڈا سوِک ہے۔ جس میں 1500 سی سی 3 سٹیج VTEC انجن دیا گیا ہے جو 113 ہارس پاور اور 138Nm ٹارک پیدا کرتا ہے۔ گاڑی میں آٹومیٹک ٹرانسمشن کے ساتھ 3 ڈرائیونگ موڈز…

اپریلیا RSV4 فیکٹری میں کروز کنٹرول موجود ہے – فرسٹ لُک ریوئیو

اس فرسٹ لُک ریوئیو میں ہم جدید 3 جنریشن اپریلیا RSV4 فیکٹری بائک پر بات کریں گے۔ اپریلیا کی جانب سے اب حفاظتی تدابیر سے بھرپور کم درجے کی بائکس بھی بنائی جارہی ہیں اور یہ بائک اسی سیریز کا ایک حصہ ہے۔ لہذا، اس بائک میں سیفٹی کے علاوہ بہترین…

فورسڈ کاربن فائبر سے موڈیفائی کی ہایا بوسا – اونر ریوئیو

آج کے اس مضمون میں ہم سوزوکی ہایا بوسا 2015 کا اونر ریوئیو پیش کریں گے۔ یہ بائیک کی سیکنڈ جنریشن ہے۔ تاہم، اس ریوئیو کا بنیادی مقصد اس بائیک میں موڈیفیکیشن کی تفصیلات بتانا ہے۔ اونر نے اسے سٹاک حالت میں خریدا لیکن وہ موٹر سائیکل کو ایک…

خوشخبری – ٹویوٹا نے گاڑیوں کی بکنگ دوبارہ شروع کردی

اس ماہ کے آغاز میں ہم نے آپ کو بتایا تھا کہ ٹویوٹا پاکستان نے اپنی تمام کاروں کی بکنگ معطل کر دی ہے۔ کمپنی نے کہا کہ مارکیٹ کے موجودہ غیر یقینی اور غیر مستحکم حالات کی وجہ سے ٹویوٹا کے تمام ماڈلز کے آرڈرز کو اگلے نوٹس تک بند کر دیا گیا ہے۔…
Join WhatsApp Channel