سوزوکی سوئفٹ کی آفیشل لانچ کی تاریخ کا اعلان

آخرکار انتظار ختم ہوا! پاک سوزوکی نے آخرکار نئی سوزوکی سوئفٹ کی باضابطہ لانچ کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق نئی سوئفٹ 24 فروری 2022 یعنی اس ہفتے جمعرات کو لانچ کی جائے گی۔ مزید برآں، یہ تقریب لاہور میں ہوگی۔ دریں اثنا، ایک…

مقامی سطح پر تیار کردہ ٹویوٹا فارچیونر لیجنڈر سامنے آ گئی

ہم نے کچھ عرصہ قبل آپ کو ٹویوٹا ریوو روکو کے بارے میں بتایا تھا کہ اسے مقامی سڑکوں پر دیکھا گیا ہے۔ اب ہم ٹویوٹا سے متعلق آپ کیلئے ایک اور دلچسپ خبر لے کر آئے ہیں اور وہ یہ ہے کہ مقامی طور پر تیار شدہ ٹویوٹا فارچیونر لیجنڈر کو بھی دیکھا گیا…

MG ایچ ایس کی قیمت میں 23 لاکھ روپے کا اضافہ😵😵

MG ایچ ایس ایکسکلوسیو کی قیمت میں حیران کن طور پر 23 لاکھ روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے جو کہ بلاشبہ بہت بڑا اضافہ ہے۔ ہمارے ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا نوٹیفکیشن مستند ہے۔ ایم جی ایچ ایس  Exclusiveکی نئی قیمت ایک نوٹیفکیشن…

کیا پروٹون ساگا ایک بہترین فیول ایوریج والی کار ہے؟

مقامی سطح پر تیار کی جانے والی پروٹون ساگا فیول ایوریج کے لحاظ سے ایک بہترین کار ہے۔ اس میں بہت سے فیچرز دئیے گئے ہیں جو اس قیمت میں آنے والی کسی بھی کار کے ساتھ نہیں آتی ہیں۔ گاڑی کی سب سے بہترین چیز اس کی فیول ایوریج ہے۔ اگر کسی گاڑی کی…

ہنڈا سوک 2022 کے آفیشل لانچ ٹائم کا اعلان

ہنڈا سِوک 2022 کے لانچ کی افواہیں کچھ عرصے سے گردش کر رہی ہیں۔ اس سے قبل ہمارے ذرائع نے ہمیں بتایا تھا کہ نئی سوِک 24 فروری 2022 کو پاکستان آئے گی۔ بعدازاں، دیگر ذرائع نے بتایا کہ گاڑی کی لانچ میں تاخیر ہے۔ اور اب آفیشل ذرائع نے گاڑی کے…

کیری ڈبے میں اے سی کامیاب ہو گا یا نہیں؟

آج کل اے سی والے کیری ڈبے کا کافی چرچا پایا جاتا ہے کیونکہ پاک سوزوکی کی جانب سے نیا اے سی والا کیری ڈبہ سامنے لایا گیا ہے۔ ہم آپ کے لیے اے سی والا ڈبہ کا جائزہ لے کر آئے ہیں لیکن یہاں اہم سوال یہ ہے کہ آیا AC ویریئنٹ دوبارہ کامیاب ہوگا یا…

پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر اضافہ

پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا ہے اور اس سے قبل یہی امید کی جا رہی تھی۔ قیمتوں میں اضافے کا اعلان رات گئے اس خبر کے سامنے آنے کے بعد کیا گیا کہ وزیراعظم عمران خان نے قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کر دی ہے۔…

ہنڈا سوِک 2022 سمارٹ کارڈ کی کیا ہے؟ تفصیل جانئیے

ہنڈا سوِک 2022 آئندہ دو ہفتوں میں پاکستان میں لانچ ہونے جا رہی ہے کیونکہ مختلف ذرائع اس کے ممکنہ لانچ کے بارے میں مختلف باتیں کہہ رہے ہیں۔ کچھ ذرائع کا کہنا ہے کہ نئی سوِک 24 فروری کو لانچ کی جائے گی جبکہ کچھ کا دعویٰ ہے کہ یہ مارچ 2022 کے…

ہیونڈائی ایلانٹرا میں نیا فیچر متعارف کروا دیا گیا

ہیونڈائی ایلانٹرا کے مداحوں کے لیے اچھی خبر یہ ہے ہیونڈائی نشاط نےایلانٹرا میں ایک نیا فیچر متعارف کروایا ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق گاڑی میں ایک کنیکٹڈ کار ایپلی کیشن (MyHyundai) کے ساتھ ایک نیا 8 انچ کا…

نئے اے سی والے نئے کیری ڈبے کی نئی قیمت

گزشتہ ہفتے جیسا کہ ہم نے آپ کو بتایا تھا کہ سوزوکی بولان (کیری ڈبہ) میں آخر کار اے سی دے دیا گیا ہے۔ ہم نے آپ کے ساتھ تصاویر شیئر کیں اور لوگوں کو یہ خبر بہت پسند آئی۔ یہ خبر ستمبر 2021 میں سامنے آئی اور اب سوزوکی بولان نیا ورژن…

شیل ہیلِکس استعمال کریں اور جیتیں بے شمار انعامات!

شیل ہیلِکس استعمال کریں اور اپنے لیے SUV اور دیگر دلچسپ انعامات جیتنے کا موقع حاصل کریں! اپنی کار کا رکھو خیال اور جیتو بے شمار انعامات! آپ کو بس Shell Helix خریدنا ہے اور 9 ہندسوں کے پوشیدہ کوڈ کو ظاہر کرنے کے لیے فراہم کردہ کارڈ کو…

یاماہا بائکس کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

یاماہا نے اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اپنی بائکس کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا ہے۔ جس کے بعد یاماہا کی تمام بائکس کی قیمت 2 لاکھ روپے سے تجاوز کر چکی ہے۔ کمپنی نے اپنی تین بائکس کی قیمتیں بڑھائی ہیں جو کہ ذیل میں تفصیل سے درج…

ہنڈا سوِک، سٹی اور BR-V کی بکنگ کی قیمتیں تبدیل

ہنڈا اٹلس نے اپنی گاڑیوں کی بکنگ قیمتوں پر نظر ثانی کی ہے، جن میں ہنڈا سٹی، ہنڈا سوِک، اور ہنڈا BR-V شامل ہیں۔ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق 9 فروری 2022 سے ہو چکا ہے۔ نوٹیفکیشن میں ہنڈا اٹلس نے کہا کہ حکومتی نوٹیفکیشن کے…

نئی سوزوکی سوئفٹ کے مقامی سطح پر تیار کردہ پہلے یونٹ کی تصاویر لیک

ایسا لگتا ہے کہ نئی سوزوکی سوئفٹ کا انتظار جلد ہی ختم ہونے والا ہے کیونکہ پاک سوزوکی نے گزشتہ روز مقامی طور پر تیار کردہ نئی سوزوکی سوئفٹ کار کو سامنے لایا ہے۔ لیک ہونے والی تصاویر میں آپ فیکٹری میں سِلور رنگ کا یونٹ دیکھ سکتے ہیں۔ تصاویر…

اے سی والے سوزوکی بولان کی تصاویر آ گئیں

انتظار ختم!  کیونکہ AC والا سوزوکی بولان آ چکا ہے۔ تاہم، کچھ شکوک و شبہات پائے جاتے ہیں جن کے بارے میں ہم بات کریں گے۔ ویسے بھی اگر آپ کو یاد ہو تو ہم نے آپ کو بتایا تھا کہ پاک سوزوکی AC والا سوزوکی بولان لانے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔…