-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- Islamabad Cracks Down on Fancy Number Plates
- لاہور تا اسلام آباد فاصلہ 100 کلومیٹر کم
- پاکستان میں ہائبرڈ کراس اوور کا ریویو – پہلا حصہ
- پنجاب حکومت کا آسان اقساط پر الیکٹرک ٹیکسیاں تقسیم کرنے کا منصوبہ
- پاک سوزوکی نے GS150 اور GD110S کے نئے ماڈل متعارف کروا دیئے
- گلگت بلتستان میں سیلاب: 30 سے زائد گاڑیاں بہہ گئیں
- اب غلط ای-چالان کو پنجاب میں آج ہی آن لائن چیلنج کریں
- ٹویوٹا فارچیونر اور ریوو میں نئے فیچرز، قیمت میں کوئی اضافہ نہیں
- اب ٹریفک کی خلاف ورزیوں پر نظر رکھنے کے لیے ڈرونز استعمال کیے جائیں گے
- بہترین کارکردگی دکھانے والے طلبہ کو حکومت الیکٹرک بائیکس دے گی
مصنف

Sulman Ali
کِیا نے ایک بار پھر اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ کِیا لکی موٹرز کے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق یہ اقدام پاکستانی روپے کی امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کے باعث اٹھایا گیا ہے۔ کمپنی نے کہا ہے کہ اس کے علاوہ سپئیر پارٹس کی درآمد پر عائد…
نئی سوزوکی سوئفٹ 2022 کی بکنگ سے متعلقہ تفصیلات
نئی سوزوکی سوئفٹ 2022 کو کل پاکستان میں تین مختلف ویرینٹس میں لانچ کیا گیا۔ جن میں جی ایل مینوئل، جی ایل سی وی ٹی، جی ایل ایکس سی وی ٹی شامل ہیں۔ صارفین نئی سوئفٹ کی بکنگ اور ڈیلیوری کی تفصیلات بارے جاننا چاہتے ہیں۔
اس بارے کمپنی اور…
سوئفٹ GL CVT بمقابلہ یارس 1.3L ATIV CVT
سوزوکی سوئفٹ کے کل لانچ ہونے کے بعد ہم اس گاڑی کا موازنہ مارکیٹ میں موجود دیگر حریفوں کے ساتھ کریں گے۔ اس آرٹیکل میں ہم سوئفٹ GLX کیساتھ ٹویوٹا یارس 1.3L ATIV CVT کا موازنہ کریں گے۔ اگرچہ ان میں سے ایک ہیچ بیک جبکہ دوسری سیڈان ہے لیکن دونوں…
نئی سوزوکی سوئفٹ 2022 لانچ کر دی گئی
انتظار ختم! اور آخر کار نئی سوزوکی سوئفٹ 2022 پاکستان میں لانچ کر دی گئی ہے۔ کمپنی نے آج لاہور میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران نئی سوزوکی سوئفٹ پیش کی۔ تقریب کے دوران پاک سوزوکی کے سینئر عہدیداروں نے گاڑی کی رونمائی کی اور گاڑی کی فیچرز اور…
سوزوکی سوئفٹ 2022 بیس ویرینٹ کی تصاویر لیک
نئی سوزوکی سوئفٹ آج لانچ کر دی جائے گی۔ رپورٹس کے مطابق لانچنگ کی تقریب آج لاہور میں ہوگی۔ لانچنگ سے قبل گاڑی کی لیک شدہ تصاویر سامنے ہونا شروع ہوگئیں ہیں۔ ہمارے پاس نئی سوزوکی سوئفٹ جی ایل (بیس ویرینٹ) کی تصاویر موجود ہیں۔
تصاویر میں…
ہیونڈائی سٹاریا کے ویرینٹس کے فیچرز و خصوصیات
ہیونڈائی نشاط پرائیویٹ موٹر لیمیٹڈ نے 11 سیٹر سٹاریہ لانچ کر دی ہے۔ 2021 میں ہیونڈائی ایلانٹرا اور ہیونڈائی سوناٹا کی کامیاب لانچ کے بعد ہیونڈآئی کی اس نئی گاڑی میں بہت سے سمارٹ فیچرز دئیے گئے ہیں۔
گاڑی میں 11 افراد بآسانی لمبا سفر…
سوزوکی سوئفٹ کی آفیشل لانچ کی تاریخ کا اعلان
آخرکار انتظار ختم ہوا! پاک سوزوکی نے آخرکار نئی سوزوکی سوئفٹ کی باضابطہ لانچ کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق نئی سوئفٹ 24 فروری 2022 یعنی اس ہفتے جمعرات کو لانچ کی جائے گی۔ مزید برآں، یہ تقریب لاہور میں ہوگی۔
دریں اثنا، ایک…
مقامی سطح پر تیار کردہ ٹویوٹا فارچیونر لیجنڈر سامنے آ گئی
ہم نے کچھ عرصہ قبل آپ کو ٹویوٹا ریوو روکو کے بارے میں بتایا تھا کہ اسے مقامی سڑکوں پر دیکھا گیا ہے۔ اب ہم ٹویوٹا سے متعلق آپ کیلئے ایک اور دلچسپ خبر لے کر آئے ہیں اور وہ یہ ہے کہ مقامی طور پر تیار شدہ ٹویوٹا فارچیونر لیجنڈر کو بھی دیکھا گیا…
MG ایچ ایس کی قیمت میں 23 لاکھ روپے کا اضافہ😵😵
MG ایچ ایس ایکسکلوسیو کی قیمت میں حیران کن طور پر 23 لاکھ روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے جو کہ بلاشبہ بہت بڑا اضافہ ہے۔ ہمارے ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا نوٹیفکیشن مستند ہے۔
ایم جی ایچ ایس Exclusiveکی نئی قیمت
ایک نوٹیفکیشن…
کیا پروٹون ساگا ایک بہترین فیول ایوریج والی کار ہے؟
مقامی سطح پر تیار کی جانے والی پروٹون ساگا فیول ایوریج کے لحاظ سے ایک بہترین کار ہے۔ اس میں بہت سے فیچرز دئیے گئے ہیں جو اس قیمت میں آنے والی کسی بھی کار کے ساتھ نہیں آتی ہیں۔ گاڑی کی سب سے بہترین چیز اس کی فیول ایوریج ہے۔ اگر کسی گاڑی کی…
ہنڈا سوک 2022 کے آفیشل لانچ ٹائم کا اعلان
ہنڈا سِوک 2022 کے لانچ کی افواہیں کچھ عرصے سے گردش کر رہی ہیں۔ اس سے قبل ہمارے ذرائع نے ہمیں بتایا تھا کہ نئی سوِک 24 فروری 2022 کو پاکستان آئے گی۔ بعدازاں، دیگر ذرائع نے بتایا کہ گاڑی کی لانچ میں تاخیر ہے۔
اور اب آفیشل ذرائع نے گاڑی کے…
کیری ڈبے میں اے سی کامیاب ہو گا یا نہیں؟
آج کل اے سی والے کیری ڈبے کا کافی چرچا پایا جاتا ہے کیونکہ پاک سوزوکی کی جانب سے نیا اے سی والا کیری ڈبہ سامنے لایا گیا ہے۔ ہم آپ کے لیے اے سی والا ڈبہ کا جائزہ لے کر آئے ہیں لیکن یہاں اہم سوال یہ ہے کہ آیا AC ویریئنٹ دوبارہ کامیاب ہوگا یا…
پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر اضافہ
پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا ہے اور اس سے قبل یہی امید کی جا رہی تھی۔ قیمتوں میں اضافے کا اعلان رات گئے اس خبر کے سامنے آنے کے بعد کیا گیا کہ وزیراعظم عمران خان نے قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کر دی ہے۔…
ہنڈا سوِک 2022 سمارٹ کارڈ کی کیا ہے؟ تفصیل جانئیے
ہنڈا سوِک 2022 آئندہ دو ہفتوں میں پاکستان میں لانچ ہونے جا رہی ہے کیونکہ مختلف ذرائع اس کے ممکنہ لانچ کے بارے میں مختلف باتیں کہہ رہے ہیں۔ کچھ ذرائع کا کہنا ہے کہ نئی سوِک 24 فروری کو لانچ کی جائے گی جبکہ کچھ کا دعویٰ ہے کہ یہ مارچ 2022 کے…
ہیونڈائی ایلانٹرا میں نیا فیچر متعارف کروا دیا گیا
ہیونڈائی ایلانٹرا کے مداحوں کے لیے اچھی خبر یہ ہے ہیونڈائی نشاط نےایلانٹرا میں ایک نیا فیچر متعارف کروایا ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق گاڑی میں ایک کنیکٹڈ کار ایپلی کیشن (MyHyundai) کے ساتھ ایک نیا 8 انچ کا…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔