اسلام آباد کار میلہ کامیابی کیساتھ اختتام پذیر

پاک وہیلز نے اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے 5 دسمبر 2021 کو ایک بار پھر اسلام آباد میں منعقد ہونے والے ایک اور کامیاب کار میلے کا اہتمام کیا۔ جس میں توقع کے مطابق بڑی تعداد میں لوگوں، گاڑیوں کے شوقین افراد، کار ڈیلرز اور فیملیز نے 2F2F…

خبردار! موٹر وے پر سفر کیلئے ایم-ٹیگ ضروری قرار

ایک تازہ ترین پیشرفت کے مطابق نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (NHMP) نے موٹر ویے پر سفر کرنے کے لیے ایم ٹیگ کو ضروری قرار دیا ہے۔ موٹروے پولیس کی جانب سے کی گئی ایک رپورٹ کے مطابق  ایک "اب موٹروے پر ایم ٹیگ لازمی ہے۔" اتھارٹی نے مزید…

کِیا سٹونک اب 30 دن میں نہیں ملے گی

کِیا لکی موٹرز نے حال ہی میں لانچ ہونے والی سب کومپیکٹ کراس اوور ایس یو وی کِیا سٹونک کا ڈیلیوری ٹائم بڑھا دیا ہے۔ ہماری معلومات کے مطابق کِیا سٹونک کا نیا ڈیلیوری ٹائم 3 ماہ ہے۔ واضح رہے کہ لانچ کے وقت گاڑی کا ڈیلیوری ٹائم 30 دن تھا  …

کیا ٹویوٹا ‘فارچیونر اور ریوو’ سے متعلق کچھ نیا کر رہا ہے؟

ٹویوٹا فارچیونر اور ریوو سے متعلق کچھ نیا کر رہا ہے اور اس سے متعلق چند تصاویر بھی آپ کے ساتھ شئیر کی گئی ہیں۔ کسی بھی ٹویوٹا کار کو سڑک پر دوڑتے ہوئے دیکھنا کوئی حیرانی کی بات نہیں ہے کیوں کہ یہ پاکستان میں کام کرنے والی بڑی کار کمپنیز میں…

MG HS PHEV کے فیچرز اور خصوصیات

MG HS PHEV ایم جی پاکستان کی نئی گاڑی ہے اور کمپنی نے اس گاڑی کی بکنگ شروع کر دی ہے۔ تاہم، ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ اس گاڑی کے فیچرز اور خصوصیات آپ کے ساتھ شئیر کریں تاکہ آپ بہتر فیصلہ لے سکیں کہ آیا اسے خریدیں یا نہیں۔ پیمائش اس گاڑی کی…

ٹویوٹا، سوزوکی، کِیا اور ہنڈا گاڑیوں کی قیمت – 2018 بمقابلہ 2021

چند روز قبل گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ گزشتہ برسوں میں مختلف گاڑیوں کی قیمتوں اور حالیہ قیمتوں میں موازنہ کیا جائے۔ واضح رہے کہ گاڑیوں کی قیمتیں 2018 کے بعد بہت تیزی سے بڑھیں۔ اسی لیے یہ موازنہ اسی سال…

ہیونڈائی نشاط موٹرز نے بھی گاڑیوں کی قیمتیں بڑھا دیں

ہیونڈائی نشاط موٹرز نے بھی متوقع طور پر گاڑیوں کی قیمتیں بڑھا دیں ہیں۔ اس سے قبل کِیا لکی موٹرز، ہنڈا اٹلس، ٹویوٹا انڈس، پاک سوزوکی اور ریگل پرنس سمیت دیگر کمپنیوں نے قیمتوں میں اضافہ کیا ہے۔ کمپنیوں نے روپے کے اتار چڑھاؤ، میٹریل کی…

گلوری اور پرنس پرل کی قیمتوں میں بھی اضافہ

کِیا، ہںڈا، ٹویوٹا اور سوزوکی کے بعد ریگل پرنس نے بھی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ کمپنی کے مطابق قیمتوں میں دو مراحل میں اضافہ کیا جائے گا۔ مرحلہ 1: پہلے مرحلے میں نئی قیمتیں 15 نومبر سے 30 تک لاگو ہوں گی۔ مرحلہ 2: نئی بکنگ کے…

سوزوکی پاکستان بھی پیچھے نہ رہا، قیمتوں میں اضافے کا اعلان

لوکل مارکیٹ میں گاڑیوں کی قیمتیں بڑھانے کے ٹریںڈ کو مد نظر رکھتے ہوئے پاک سوزوکی بھی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق کل 11 نومبر 2021 سے ہوگا۔ سوزوکی آلٹو کی نئی قیمتیں آلٹو وی ایکس کی قیمت میں 161000 کا اضافہ کیا…

ہنڈا اٹلس نے بھی گاڑیوں کی قیمت میں اضافہ کر دیا

کِیا لکی موٹرز اور ٹویوٹا کے بعد ہںڈا اٹلس نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق 11 نومبر 2021 سے ہو گا جبکہ قیمتوں میں 485000 روپے تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔ ہنڈا سٹی کی قیمتیں…

مقامی سطح پر تیار کردہ پروٹون ساگا CBU یونٹ سے کئی گناہ بہتر

چند ہفتے قبل ہم نے واضح کیا تھا کہ الحاج آٹوموٹیو/ پروٹون پاکستان نے مقامی سطح پر پروٹون ساگا کی تیاری شروع کر دی ہے کیونکہ ملائیشیا سے CKD کٹس آچکی ہیں۔ مزید برآں، گاڑی کی ڈلیوری نومبر کے پہلے ہفتے سے شروع کر دی گئی تھی۔ اس موقع پر…

ٹویوٹا پاکستان نے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

کِیا لکی موٹرز کی جانب سے گاڑیوں کی قیمت میں اضافے کے بعد ٹویوٹا پاکستان نے بھی اپنی ٹویوٹا پاکستان نے گاڑٰیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ کمپنی کے مطابق: قیمت میں اضافہ 10 نومبر 2021 اور اس کے بعد بُک کیے گئے تمام نئے آرڈرز پر لاگو…

سٹونک ایکس/ کرولا SE / سوِک 1.8L – تفصیلی تجزیہ

جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ کِیا سٹونک مارکیٹ میں آںے والی نئی گاڑی ہے جسے کِیا لکی موٹرز نے حال ہی میں لانچ کیا ہے۔ کمپنی نے مارکیٹ میں اس گاڑی کے دو ویرینٹس لانچ کیے ہیں۔ اس آرٹیکل میں ہم کِیا سٹونک ایکس، 1600 سی سی ٹویوٹا کرولا ایکس سپیشل…
Join WhatsApp Channel