کِیا سٹونک کا ٹیزر جاری، گاڑی لانچ کب ہوگی؟

کِیا لکی موٹرز نے سٹونک کا آفیشل ٹیزر جاری کر دیا ہے۔ کِیا سٹونک ایک بی سیگمنٹ وہیکل ہے جس کی لانچ کے بعد پاکستان کی آٹو مارکیٹ میں ایک نئی کراس اوور ایس یو وی دیکھنے کو ملے گی۔ ٹیزر کے آغاز میں کِیا سپورٹیج، کِیا سوریںٹو اور کِیا پکانٹو کو…

نئے ہنڈا CG 125 میں کی گئی بڑی تبدیلیاں

اگست 2021 میں اٹلس ہنڈا نے 101 تبدیلیوں کے ساتھ ہنڈا CD 70 کا نیا ماڈل لانچ کیا اور اب کمپنی ہنڈا CG 125 کا نیا ماڈل لانچ کر رہی ہے۔ پاک ویلز پر موجود تصاویر کے مطابق بائیک کی پوری باڈی بشمول فرنٹ ٹائر، پیٹرول ٹینک، سیٹ، رئیر سیٹ، سائلنسر،…

مالی سال 2021 میں نئی گاڑیوں کی درآمد میں ریکارڈ اضافہ

پاکستان میں مالی سال 2021 میں نئی گاڑیوں کی درآمد میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا ہے۔ استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد میں بحالی کے بعد یہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ مزید برآں ، مقامی مارکیٹ میں نئی چینی اور کورین گاڑیوں کے داخلے کے علاوہ کم شرح سود کی…

پیجو 3008 بمقابلہ پیجو 5008 – تفصیلی موازنہ

اس موازنے سے قبل ہم آپ کو پیجو 3008 اور پیجو 5008 کے فیچرز و دیگر خصوصیات کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کر چکے ہیں۔ پیجو 3008 ایک سی کلاس کومپیکٹ کراس اوور ایس یو وی ہے جبکہ پیجو 5008 ایک سی کلاس کومپیکٹ SUV ہے لیکن اس میں 7 سیٹس دی گئی ہیں۔…

پیجو 5008 کے فیچر و دیگر خصوصیات

پیجو 5008 کا شمار ان SUVs میں ہوتا ہے جو جلد پاکستان میں لانچ ہونے والی ہیں۔ واضح رہے کہ یہ فیس لفٹ 2020 کے فیچر اور خصوصیات ہیں جو لکی موٹرز پاکستان میں لانچ کرنے والی ہے۔ پیمائش پیجو 5008 کی لمبائی 4640 ملی میٹر، چوڑائی 1840 ملی میٹر،…

پیجو3008 کے فیچر و دیگر خصوصیات

جیسا کہ ہم آپ کو پہلے بتا چکے ہیں کہ لکی موٹرز کی جانب سے پیجو 3008 کے ٹیسٹ یونٹ امپورٹ کیے گئے ہیں اور اب کمپنی نے پاکستان میں اپنی آفیشل ویب سائٹ بھی لانچ کر دی ہے۔ جس سے یہ بات واضح ہو چکی ہے کہ آئندہ ماہ یہ گاڑی بھی لانچ کر دی جائے گی۔…

سندھ بھر میں بائکس پر سائیڈ مررز لگانا لازمی قرار

سندھ حکومت نے پہلی بار صوبے میں بائکس کے لیے سائیڈ ویو مررز کو لازمی قرار دیا ہے۔ یہ قدم بائک چلانے والوں کے ساتھ ساتھ سڑکوں پر موجود دیگر افراد کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سندھ کے وزیر اطلاعات…

پنجاب کے تمام شہروں میں پیپر لیس ڈرائیونگ لائسنس سسٹم لانے کی تیاریاں

راولپنڈی کے بعد ٹریفک پولیس پنجاب نے صوبے کے دیگر شہروں میں بھی پیپر لیس ڈرائیونگ لائسنس سسٹم لانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) ٹریفک پولیس پنجاب سہیل اختر سکھیرا کے مطابق یہ نظام راولپنڈی میں کامیابی کے بعد دوسرے…

یوخانو کی وِن ویل سے محبت کی ایک کہانی

ہم سب معروف ٹریول بلاگر یوخانو کے نام سے تو واقف ہیں لیکن ان آج ہم آپ کو ان کی ون ویل سے محبت کے بارے میں بتائیں گے۔ ون ویل ایک مشین ہے جو سکیٹ بورڈ کی طرح نظر آتی ہے لیکن اس کے سنٹر میں ایک وہیل لگایا گیا ہے۔ اسے چارج کیا جاتا ہے اور اس کی…

پاکستان میں ووکس ویگن کراس اوورز 2023 میں لانچ ہوں گی

پریمئیر موٹرز لیمیٹڈ ابتدائی طور پر 2023 تک پاکستان میں پریمیم ووکس ویگن کراس اوورز لانچ کرے گی۔ اس کے ساتھ ساتھ کمپنی اسی ٹائم فریم میں اسکوڈا SUVs بھی لانچ کرے گی۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ پریمئیر موٹرز لیمیٹڈ جرمن آٹو کمپنی واکس ویگن کی  …

پنجاب یونیورسل نمبر پلیٹس کی E-Auction کا آغاز کردیا گیا

پنجاب ایکسائز، ٹیکسیشن اور نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے یونیورسل نمبر پلیٹس کی E-Auction لانچ کر دی گئی ہے۔ اتھارٹی نے زیادہ سے زیادہ گاڑیوں کے مالکان کو ان خصوصی پلیٹس کی طرف راغب کرنے کیلئے یہ فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب حکومت نے گزشتہ…

گاڑیوں پر عائد ایڈیشنل کسٹم ڈیوٹی میں اضافہ نہیں کیا گیا

پاکستان میں آٹو انڈسٹری مشکل وقت سے گرز رہی ہے۔ کورونا کی شدت کے باعث انڈسٹری کا بند ہونا، کورونا کی وجہ سے کنٹینرز کی عدم دستیابی اور بندرگاہوں پر رش کی وجہ سے آٹو پارٹس کی درآمد کا متاثر ہونا، ڈالر کا ریٹ بڑھنا اور پھر دیگر افواہوں کے…

ہنڈا نے بائکس کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا

یاماہا کے بعد ہنڈا نے بھی بائکس کی قیمت میں 6500 روپے تک کا اضافہ کر دیا ہے۔ ہنڈا ڈیلرز کے مطابق یکم اکتوبر 2021 سے قیمتوں کا اطلاق کیا جائے گا۔ نئی قیمتیں ہنڈا کی سب سے مشہور CD70 کی قیمت میں 4000 روپے اضافہ کر دیا گیا ہے جس کے بعد اس کی…

یاماہا بائک کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

یاماہا نے روایت برقرار رکھتے ہوئے بائکس کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا ہے۔ ایک نوٹیفکیشن میں کمپنی نے کہا کہ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم اکتوبر 2021 سے ہوگا اور جیسا کہ توقع کی جا رہی تھی، قیمتوں میں اضافی کی وجہ بھی نہیں بتائی گئی۔…

ڈالر کی بڑھتی قیمت کے باعث ہیوال H6 کی قیمت میں اضافہ

نئے آنے والی کراس اوور SUV، ہیوال H6 کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ تاہم ہیوال کے لوکل پارٹنز سازگار انجینئرنگ کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں اضافے کے باعث گاڑی کی قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے کیوں کہ کمپنی  H6 کے CBU ہونٹس بیچ رہی ہے۔ کمپنی…