-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- ہونڈا HR-V e:HEV بمقابلہ ہاؤل جولین HEV: پاکستان کے ہائبرڈ کراس اوور مارکیٹ میں نیا مقابلہ
- پاک ویلز کو سالگرہ مبارک ہو، ہم 22 سال سے ساتھ ہیں!
- ہنڈا اٹلس نے ہنڈا سٹی گاڑیوں کی ایک اور کھیپ جاپان روانہ کر دی
- استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ٹیرف کٹوتی مقامی صنعت کو تباہ کر سکتی ہے, پاک سوزوکی کا انتباہ
- ٹیسلا 70,000 ڈالر کی مہنگی ماڈل Y کے ساتھ بھارتی مارکیٹ میں داخل
- پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ: آپ کی جیب پر کتنا بوجھ پڑے گا؟
- ہونڈا HR-V e:HEV بمقابلہ ٹویوٹا کرولا کراس HEV
- پیٹرول کی قیمتوں میں 5.50 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔
- نئی ہنڈا ایچ آر-وی ای e:HEV – فرسٹ لُک ریویو
- ہنڈا HR-V e:HEV – یہاں خصوصی تصاویر یہ ہیں!
مصنف

Sulman Ali
پاکستان میں گاڑیاں بنانے والے بڑے اداروں میں سے ایک پاک سوزوکی موٹر کمپنی (PSMC) نے پہلی سہ ماہی میں 777.85 ملین کا زبردست منافع ظاہر کر دیا ہے۔ کمپنی کے مطابق اس نے گزشتہ سال کے اسی عرصے میں 941.4 ملین ڈالرز کا خسارہ ریکارڈ کیا تھا۔ کمپنی…
ہونڈا سوِک 2022ء کے راز ایک مرتبہ پھر کُھل گئے!
مستقبل بڑا دلچسپ ہونے والا ہے کیونکہ ہونڈا سوِک 2022ء کے راز ایک مرتبہ پھر کھل گئے ہیں۔ نئی تصویر میں انہیں ایک پارکنگ لاٹ میں دیکھا جا سکتا ہے۔ تصویریں سامنے سے لی گئی ہیں جن میں ہونڈا کی آئندہ سیڈان کی ہیڈ لائٹس، فرنٹ گرِل اور بونٹ کی شکل…
ٹویوٹا لینڈ کروزر 2022 کی تصویریں لِیک ہو گئیں – متوقع تفصیلات اور خصوصیات
ٹویوٹا لینڈ کروزر 2022 کی تصویریں لِیک ہونے پر سوشل میڈیا میں بہت ہنگامہ مچا ہوا ہے۔ تصویروں میں نظر آنے والی گاڑی کو بیرونِ ملک ایک شپنگ یارڈ میں کھڑا دیکھا جا سکتا ہے۔ پہلی تصویر میں آپ اس گاڑی کا اگلا حصہ یعنی فرنٹ دیکھ سکتے ہیں جبکہ…
آپ اپنے ٹائر کو کس طرح ‘پڑھ’ سکتے ہیں
ٹائرز ہر گاڑی کی بنیاد ہیں اور اچھے ٹائرز اس کے تحفظ، سلامتی اور آرام کو یقینی بناتے ہیں۔ اس لیے آپ اور آپ کی گاڑی کے لیے درست ٹائر کا انتخاب بہت اہم ہے۔ لیکن ہم میں سے بہت سے لوگ نہیں جانتے ہیں کہ کون سا ٹائر آپ کی گاڑي کے لیے بہتر ہے،…
ہیونڈائی سینٹر کی وقتاً فوقتاً مینٹی نینس – پاک ویلز ٹپس
آج ہم اپنی وقتاً فوقتاً مینٹی نینس کی سیریز میں آپ کو ہیونڈائی سینٹر کی مینٹی نینس کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں۔ یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ ہیونڈائی ڈیلرشپس اب اس گاڑی کے پارٹس فروخت یا اس کی سروس نہیں کرتیں، اس لیے آپ کو کہ یہ کام مارکیٹ سے…
کرولا کراس – پاکستان کی پہلی ہائبرڈ کراس اوور ایس یو وی کا ٹیسٹ ڈرائیو جائزہ
ہم حال ہی میں لانچ کی گئی ٹویوٹا کی SUV کرولا کراس کے پہلے ٹیسٹ ڈرائیو جائزے کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں۔ کمپنی پاکستان میں اس گاڑی کے صرف CBU یونٹس فروخت کر رہے ہیں جبکہ اس کا مقامی طور پر اسمبل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ یہ گاڑی پاکستانی…
سپر پاور ڈیلکس 70 سی سی – ایک ماہر کی نظر سے
آج ہم سپر پاور ڈیلکس 70cc موٹر سائیکل کا ایک ماہر کی نظر سے ریویو لے کر حاضر ہوئے ہیں۔ ویسے تو یہ موٹر سائیکل 70cc ہے لیکن اس کی شکل و صورت اور باڈی پارٹس پاکستان میں ملنے والی 125cc یا 110cc موٹر سائیکل کی طرح ڈیزائن کیے گئے ہیں۔ ریویو…
چنگان کی اگلی ایس یو ویز آ گئیں!
چنگان پاکستان مختلف اشاروں، تصویروں اور اب سامنے آنے والی ایک نئی گاڑی کے ساتھ شوقین افراد کو چھیڑتا رہتا ہے۔ سامنے آنے والی نئی وڈیو میں دو SUV، جو کہ مبینہ طور پر لانچ کی جائیں گی، کراچی میں چنگان کی ایک ڈیلرشپ پر دیکھی گئی ہیں۔ یہ چھوٹے…
کیا چنگان نے ایک نئی گاڑی کی لانچ کا اشارہ دے دیا ہے؟
چنگان ماسٹر موٹرز حال ہی میں لوکل مارکیٹ میں داخل ہوا ہے اور اسے بہت زبردست رسپانس ملا ہے۔ اپنی سیڈان ایلسوِن کو لانچ کرنے کے بعد کمپنی نے ریکارڈ بکنگ رجسٹرڈ کی ہیں۔ ایلسوِن کی کامیابی کی بڑی وجوہات میں سے ایک وجہ اس کی قیمت ہے، جو پاکستان…
”ایلسوِن سٹی سے کہیں بہتر گاڑی ہے” – مالک کی نظر سے
Sulman Ali
20,545
ایک اور مالک کی نظر سے جائزہ لے کر ہم ایک مرتبہ پھر حاضرِ خدمت ہیں، اور آج ہم حال ہی میں لانچ ہونے والی چنگان ایلسوِن کا جائزہ پیش کر رہے ہیں۔ یہ گاڑی ایلسوِن کا بَیس ویرینٹ ہے 1300cc انجن اور 5-اسپیڈ ٹرانسمیشن کے ساتھ۔ مالک کے مطابق انہوں…
ایک اور چنگان ایس یو وی اوشان ایکس 7 نظر آ گئی –خصوصیات اور تفصیلات
ایسا لگتا ہے چنگان ماسٹر موٹرز کی جانب سے SUVs کی بھرمار کی جا رہی ہے، کیونکہ کمپنی کی ایک اور SUV کراچی میں دیکھی گئی ہے۔ اس مرتبہ جو SUV دیکھی گئی ہے وہ اوشان X7 ہے۔ یہ UNI-T اور CX70T کے بعد چنگان کی تیسری SUV ہے جسے پاکستانی سڑکوں پر…
‘آن منی’ کی روک تھام کے لیے اس شہر اور صوبے میں ٹیکس لگا دیا گیا
فروری 2021 میں صدر عارف علوی نے ایک آرڈیننس جاری کیا تھا جس میں ملک میں 'آن منی' سے نمٹنے کے لیے وِد ہولڈنگ ٹیکس لگایا گیا تھا۔ اب اس معاملے پر ایک تازہ خبر آئی ہے کہ حکومت پنجاب اور اسلام آباد میں حکام نے بالآخر یہ ٹیکس لگا دیا ہے۔ اس کا…
پاکستان میں چنگان کی کون سی ایس یو وی آ رہی ہے؟
گاڑیوں کے شوقین بہت خوش ہیں کیونکہ کراچی میں چنگان ماسٹر موٹرز کی UNI-T نامی SUV دیکھی گئی ہے۔ جدید بلکہ خاص طور پر فرنٹ پر مستقبل کا ایکسٹیریئر ڈیزائن رکھنے والی یہ SUV لوکل مارکیٹ میں خوشی کی لہر دوڑا چکی ہے۔ یہ گاڑی مارچ 2020 میں چین میں…
پروٹون پاکستان لوکل اسمبلی اِس تاریخ کو شروع کرے گا
آج ہم اپنے قارئین کے لیے پروٹون پاکستان اور اس کی گاڑیوں پروٹون ساگا اور X70 کی مقامی اسمبلی کے حوالے سے دلچسپ خبر کے ساتھ آئے ہیں۔ Pakwheels.com سے بات کرتے ہوئے پروٹون کے ایک عہدیدار نے کہا کہ کمپنی ستمبر 2021 میں پروٹون X70 کی مقامی…
ہائی لکس ٹویوٹا ریوو فیس لفٹ – خصوصیات اور تفصیلات
بالآخر انتظار ختم ہوا کیونکہ ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے 2021ء میں ہائی لکس ریوو کے فیس لفٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ 4x4 پسند کرنے والوں کی مقبول ترین گاڑی جون 2021 میں لانچ کی جائے گی، اس کے لیے آپ کو صرف دو مہینے کا مزید انتظار کرنا پڑے…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔