-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- ہونڈا HR-V e:HEV بمقابلہ ہاؤل جولین HEV: پاکستان کے ہائبرڈ کراس اوور مارکیٹ میں نیا مقابلہ
- پاک ویلز کو سالگرہ مبارک ہو، ہم 22 سال سے ساتھ ہیں!
- ہنڈا اٹلس نے ہنڈا سٹی گاڑیوں کی ایک اور کھیپ جاپان روانہ کر دی
- استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ٹیرف کٹوتی مقامی صنعت کو تباہ کر سکتی ہے, پاک سوزوکی کا انتباہ
- ٹیسلا 70,000 ڈالر کی مہنگی ماڈل Y کے ساتھ بھارتی مارکیٹ میں داخل
- پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ: آپ کی جیب پر کتنا بوجھ پڑے گا؟
- ہونڈا HR-V e:HEV بمقابلہ ٹویوٹا کرولا کراس HEV
- پیٹرول کی قیمتوں میں 5.50 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔
- نئی ہنڈا ایچ آر-وی ای e:HEV – فرسٹ لُک ریویو
- ہنڈا HR-V e:HEV – یہاں خصوصی تصاویر یہ ہیں!
مصنف

Sulman Ali
گاڑی خریدتے ہوئے آپ دو طریقے سے ادائیگی کر سکتے ہیں۔ نقد ادائیگی یا کار فائنانس لون کے ذریعے پیمنٹ۔ اب چاہے یہ کتنا ہی ٹیکنیکل اور مشکل کیوں نہ لگے لیکن کار فائنانسنگ لون گاڑی خریدنے کا ایک آسان اور مناسب طریقہ ہے۔ یہ طریقہ صارفین کے لیے…
پاک سوزوکی نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 4,000 روپے تک کا اضافہ کر دیا
پاک سوزوکی نے ایک مرتبہ پھر اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھا دی ہیں۔ کمپنی کے نوٹیفکیشن کے مطابق قیمتوں میں 4,000 روپے تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ قیمتیں یکم فروری 2021 سے لاگو ہوں گی۔
نوٹیفکیشن کہتا ہے کہ سوزوکی نے…
حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 2.70 روپے فی لیٹر کا اضافہ کر دیا
وفاقی حکومت نے ایک مرتبہ پھر پٹرول کی قیمتوں میں 2.70 روپے فی لیٹر کا اضافہ کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اگلے 15 دن کے لیے نظرثانی کی گئی ہے۔
یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ یہ پچھلے ڈیڑھ مہینے میں…
ایلسوِن (سی کے ڈی) انٹیریئر اور ایکسٹیریئر کی خصوصی تصویریں
پاک ویلز حال ہی میں لانچ ہونے والے چنگان ایلسوِن کے مقامی طور پر اسمبل ہونے والے CKD یونٹ کی خصوصی تصویریں لایا ہے۔ ان تصویروں میں آپ اس سیڈان کا انٹیریئر اور ایکسٹیریئر دیکھ سکتے ہیں۔
ان تصویروں میں CKD یونٹس کی ایکسٹیریئر کوالٹی CBU…
چنگان ایلسون نے ‘آن منی’ سے نمٹنے کے لیے اہم اقدامات اٹھا لیے
چنگان موٹرز نے ایلسوِن کی بکنگ پر 'آن منی' کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے سنجیدہ اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک بیان میں کمپنی کا کہنا ہے کہ اس نے چند لوگوں کو اپنی بکنگز 'پریمیئم' پر بیچنے کی کوشش کرتے دیکھا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ "ہم نہ…
اٹلس ہونڈا موٹر سائیکلیں – ایک مہینے میں دوسری مرتبہ قیمتوں میں اضافہ
اٹلس ہونڈا کی موٹر سائیکلوں نے جنوری 2021 کے دوران ایک مہینے میں دوسری مرتبہ قیمتوں میں اضافہ دیکھا ہے۔ ہونڈا ڈیلرشپس کے نوٹیفکیشن کے مطابق قیمتوں میں 3,400 روپے تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔ اب ہونڈا CD70 کی نئی قیمت 81,900 روپے ہے جبکہ پرانی…
کیا آپ نئی گاڑی خریدنا چاہتے ہیں؟ ان 10 ٹپس پر عمل کریں
نئی گاڑی خریدنا ہر کسی کا خواب ہے کیونکہ ہم سب اسے چلانے کا لطف حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ گو کہ نئی گاڑی خریدنا پرانی گاڑی خریدنے سے آسان ہوتا ہے، لیکن پھر بھی یہ مشکل فیصلہ ہوتا ہے۔ نئی گاڑیوں میں بھی آپ کے ساتھ فراڈ ہو سکتا ہے یا آپ کوئی ٹوٹی…
ایک نیا دن اور ایم جی کی ایک اور ایس یو وی – آخر چل کیا رہا ہے؟ 🧐
MG پاکستان کی جانب سے ممکنہ طور پر لانچ کی جانے والی MG گلوسٹر کو حال ہی میں اسلام آباد میں دیکھا گیا ہے۔ گو کہ گاڑی کے بیجز ٹیپ سے ڈھکے ہوئے تھے لیکن ہمارے ذرائع کے مطابق یہ وہی گاڑی ہے جو وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے یکم جنوری 2021ء کو…
ایم جی زیڈ ایس – ایک افورڈیبل الیکٹرک گاڑی کا جائزہ ماہر کی نظر سے
ہم ایک مرتبہ پھر ایک ماہرانہ جائزے کے ساتھ پیشِ خدمت ہیں اور آج ہم جائزہ لے رہے ہیں MG ZS الیکٹرک گاڑی کا۔ MG موٹرز نے یہ گاڑی پاکستان میں اب تک لانچ نہیں کی ہے، اور یہ ایک ٹیسٹ یونٹ ہے۔ پاکستان میں آؤڈی اور BMW ہی ایسی دو کمپنیز ہیں جو…
‘زیرو’ پاکستان کی آٹو مارکیٹ میں ‘نیا ہیرو’
نمبر زیرو بظاہر پاکستان کی آٹو مارکیٹ میں نیا ہیرو بن چکا ہے، اور چنگان ایلسوِن کا معاملہ اس کو ثابت کرتا ہے۔ نہیں سمجھ آئی؟ پریشان نہ ہوں، ہم ہیں ناں سمجھانے کے لیے؟
تو خبروں کے مطابق چنگان ماسٹر موٹرز کو حال ہی میں لانچ کی گئی ایلسوِن…
آپ ایم جی زیڈ ایس کے بجٹ میں یہ سیڈانز، ایس یو ویز خرید سکتے ہیں
حال ہی میں MG ZS کے 40,99,000 روپے کی قیمت پر پاکستانی مارکیٹ میں آنے سے اس پرائس رینج میں مقابلہ بڑھ گیا ہے۔ اس لیے ہم ان سیڈانز اور SUVs کی فہرست لے کر آئے ہیں جو آپ اس بجٹ میں خرید سکتے ہیں۔ اس فہرست میں زیادہ تر ہونڈا اٹلس اور ٹویوٹا…
ایم جی زیڈ ایس بمقابلہ کِیا اسپورٹیج الفا – ایک کمپیریزن
ZS کے پاکستانی مارکیٹ میں داخل ہوتے ہی ہم اس کا کِیا اسپورٹیج الفا کے ساتھ کمپیریزن یعنی تقابل کرنے جا رہے ہیں۔ ہم یہ تقابل اس لیے کر رہے ہیں کیونکہ الفا قیمت کے لحاظ سے ZS کی قریب ترین SUV ہے۔
یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ اس تحریر میں جس ZS…
قیمت منظرِ عام پر– پاکستان کی سب سے افورڈیبل ایس یو وی ایم جی زیڈ ایس آ گئی!
مورس گیراجز (MG) موٹرز نے بالآخر اپنی نئی کراس اوور ایس یو وی MG ZS کی قیمت ظاہر کر دی ہے۔ کمپنی کے مطابق اس کراس اوور کومپیکٹ SUV کی قیمت 41 لاکھ روپے ہے۔ یہ قیمت اسے پاکستان میں اِس وقت سب سے سستی SUV بناتی ہے۔
یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ…
ایم جی زیڈ ایس کے انٹیریئر اور ایکسٹیریئر کی خصوصی تصویریں یہ رہی
پچھلے ہفتے ہم نے بتایا تھا کہ پاکستان میں MG ZS کو دیکھا گیا ہے۔ اب ہم آپ کے لیے اِس آنے والی کراس اوور SUV کی خصوصی تصویریں لائے ہیں۔ یہ تصویریں گاڑی کا فرنٹ، ریئر، سائیڈ اور انٹیریئر دکھاتی ہیں۔
تو یہ رہیں تصویریں:
متوقع قیمت اور…
بالآخر – کرولا آلٹس ایکس ڈیلرشپس پر آ گئی
انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں، کیونکہ جس کرولا آلٹس X کا شدت سے انتظار کیا جا رہا تھا وہ کمپنی کی ڈیلرشپس پر آ گئی ہے۔ ہماری خبروں کے مطابق نئی سیڈان لاہور، اسلام آباد اور کراچی سمیت ملک کے تمام بڑے شہروں میں آ چکی ہے۔
ڈیلرشپس (20 دسمبر) سے…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔