ڈالر کی قدر کم ہونے پر یونائیٹڈ براوو کی قیمتوں میں کمی

پچھلے چند ہفتوں کے دوران ڈالر کی قدر کم ہونے کے بعد یونائیٹڈ براوو کی قیمت میں کمی کر دی گئی ہے۔ یونائیٹڈ موٹرز کے نوٹیفکیشن کے مطابق 800cc ہیچ بیک کی نئی قیمت 11 لاکھ روپے ہے۔ اس سے پہلے یہ گاڑی 12 لاکھ روپے کی تھی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق…

ڈرائیونگ کیسے بہتر بنائیں – پاک ویلز ٹپس

ہم آپ کی ڈرائیونگ مہارت کو بہتر بنانے کے لیے کچھ مزید ٹپس کے ساتھ ایک مرتبہ پھر حاضر ہیں۔ یہ ٹپس اور گائیڈز آپ کو بہتر ڈرائیونگ کرنے، محفوظ رہنے اور پہاڑی علاقوں میں ڈرائیونگ میں مدد دیں گی۔ تو اپنی حفاظت کے لیے اور ڈرائیونگ کا بھرپور لطف…

ٹویوٹا کا منافع میں زبردست اضافے کا اعلان!

ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے مالی سال ‏2020-21 کی پہلی سہ ماہی میں منافع میں زبردست اضافہ ظاہر کیا ہے۔ مالیاتی نتائج کے مطابق کمپنی نے پہلی سہ ماہی میں 1.84 ارب روپے کا منافع دکھایا ہے، جو پچھلے سال کے اسی عرصے میں 1.31 ارب روپے سے 40.50…

روسی یوٹیوبر نے 2.6 کروڑ روپے کی مرسڈیز کو آگ لگا دی

ایک روسی یوٹیوبر، میخائل لِتوِن، نے 2.6 کروڑ روپے (1,61,200 ڈالرز) کی مرسڈیز AMG GT 63S جلا ڈالی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے یہ قدم گاڑی سے تنگ آ جانے کے بعد اٹھایا۔ اگر خبروں پر یقین کیا جائے تو لتوِن کی کار خریدنے سے اب تک کئی…

تصویریں! بی ایم ڈبلیو 7 سیریز 2022 ایسی ہوگی!

بی ایم ڈبلیو 7 سیریز 2022 کی پہلی رینڈرنگ منظرِ عام پر آ گئی ہے، اور واقعی یہ زبردست ہے۔ ایک ڈجیٹل آرٹسٹ نے سوشل میڈیا پر آنے والی کیموفلاجڈ کار کی خفیہ تصویروں سے یہ رینڈرنگز بنائی ہیں۔ یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ 7 سیریز پروٹوٹائپس ٹیسٹنگ کے…

پاک سوزوکی کو بڑا خسارہ!

پاک سوزوکی نے مسلسل آٹھویں سہ ماہی میں خسارہ ظاہر کیا ہے۔ ڈیٹا کے مطابق آلٹو کی کم فروخت اور مہران کی عدم موجودگی اس زوال کی دو بنیادی وجوہات ہیں۔ کمپنی نے 2020 کی تیسری سہ ماہی میں ریونیو میں 12 فیصد کمی ظاہر کی ہے۔ ڈیٹا کے مطابق سوزوکی…

کیا چیری کیو کیو پاکستان میں واپس آ رہی ہے؟

پاکستان اگلے کچھ سالوں کے دوران کئی نئی گاڑیوں کا خیر مقدم کرنے کی تیاری کر رہا ہے، اور ہمارے ذرائع نے ہمیں بتایا ہے کہ لوکل مارکیٹ میں چیری QQ بھی واپس آ رہی ہے۔ 800cc انجن رکھنے والی یہ گاڑی 2000 کی دہائی کے آخر میں اور 2010 کی دہائی کے…

تمام موٹرویز پر الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشنز بنائے جائیں گے

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت تمام موٹرویز پر الیکٹرک گاڑیوں کے لیے چارجنگ اسٹیشن بنائے گی۔ وہ وزارت سائنس اور برطانوی کمپنی EGV لمیٹڈ کے درمیان مفاہمت کی ایک یادداشت (MoU) پر دستخط کی تقریب سے خطاب کر…

پنجاب کی مہنگی ترین کار رجسٹریشن!

پنجاب ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ نے بالآخر صوبے کی مہنگی ترین کار رجسٹریشن مکمل کر لی ہے۔ لاہور کے ایک رہائشی نے لمبورگینی ہوراکان اسپائیڈر امپورٹ کی تھی اور انہیں یہ گاڑی رجسٹر کروانے میں مشکل کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا۔ خبروں کے مطابق…

مہران کے خاتمے کا فیصلہ آخر بہترین فیصلہ کیوں تھا؟ 5 وجوہات

سوزوکی مہران لوکل مارکیٹ میں اور پاکستان میں گاڑیوں کے شوقین افراد میں ایک لیجنڈری حیثیت رکھتی ہے۔ اس کار نے چھوٹی گاڑیوں کے سیگمنٹ میں تین دہائیوں تک راج کیا ہے۔ اس کی کامیابی ایک بڑی وجہ یہ تھی کہ اس کے مقابلے پر کوئی گاڑی تھی ہی نہیں۔…

ہیونڈائی ٹوسان 2020 – ایک ماہر کی نظر سے

کافی انتظار کے بعد اور عوام کی بھرپور ڈیمانڈ پر ہم ہیونڈائی ٹوسان (Hyundai Tucson) کے ایکسپرٹ ریویو کے ساتھ حاضر ہیں۔ کمپنی نے پاکستان میں ٹوسان کے دو ویرینٹس متعارف کروائے، Ultimate اور GLS، لیکن جس گاڑی کا یہاں ریویو کیا جا رہا ہے وہ…

پاکستان میں جلد کی گلوری 580 پرو لانچ کی جائے گی-خبریں

ایک بہت ہی دلچسپ خبر یہ ہے کہ DFSK بہت جلد پاکستان میں گلوری 580 پرو پیش کرنے والا ہے۔ ذرائع نے تاریخ تو نہیں بتائی لیکن اتنا ضرور کہا ہے کہ یہ تاریخ زیادہ دُور نہیں ہے۔ یہ SUV مقامی مارکیٹ میں ایک زبردست اضافہ ہوگی۔ ذرائع کے مطابق DFSK…

کِیا پکانٹو بمقابلہ سوزوکی کلٹس – ایک مختصر کمپیریزن

اپنے پڑھنے والوں کے زبردست مطالبے کے بعد پاک ویلز سوزوکی کلٹس اور کِیا پکانٹو کے درمیان کمپیریزن یعنی تقابل پیش کر رہا ہے۔ اس وقت یہ دو گاڑیاں 1000cc سیگمنٹ میں پاکستان میں ایک دوسرے کا مقابلہ کر رہی ہیں۔ کلٹس لوکل انڈسٹری میں ایک پرانی…

سوزوکی سوئفٹ چوتھی جنریشن کی تفصیلات جو پاکستان میں لانچ کی جائے گی

پاک ویلز پہلے ہی بتا چکا ہے کہ سوزوکی سوئفٹ اگست 2021 میں بند کر دی جائے گی۔ ایک نوٹیفکیشن میں کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ اگلے سال گاڑی کی دوسری جنریشن کی پیداوار روک دے گی۔ البتہ بڑا سوال اس کے متبادل کے حوالے سے ہے۔ خریداروں کا اہم ترین سوال…

ہونڈا ایکرڈ 2012 – ریویو ایک مالک کی نظر سے

پاک ویلز کے اس سلسلے میں آج ہم ہونڈا ایکرڈ 2012 ماڈل کا جائزہ لے رہے ہیں۔ اس مخصوص ماڈل کی بات کریں تو ہونڈا نے اسے 2007 میں لانچ کیا تھا اور 2012 تک جاری رکھا۔ لانچ کے وقت کمپنی نے اسے 36 لاکھ روپے میں فروخت کیا تھا، لیکن وقت کے ساتھ یہ…