براؤزنگ زمرہ

گاڑیوں کے میلے

اعلان ہو گیا، ہیونڈائی ٹکسن اس تاریخ کو لانچ ہو رہی ہے

انتظار کی گھڑیاں بالآخر ختم ہو گئیں اور ہیونڈائی نشاط نے اپنی اس گاڑی کی لانچ کی تاریخ اور وقت کا اعلان کر دیا ہے کہ جس کا سب سے زیادہ انتظار کیا جا رہا تھا، یعنی ٹکسن کا۔ ایک بیان میں کمپنی نے کہا ہے کہ وہ اپنی نئی ‏SUV کو 11 اگست 2020 کو…

پاک ویلز گوجرانوالہ آٹو شو 2020ء زبردست انداز میں اختتام پذیر!

جب بھی ملک میں  آٹو ایونٹس کی ترویج کا معاملہ ہو تو PakWheels.com ہمیشہ آگے آگے رہتا ہے۔ اس کی ایک مثال پاک ویلز آٹو شوز ہیں، جو 2011ء سے پاکستان کے عوام کو بھرپور تفریح فراہم کر رہے ہیں۔  اس آٹو شو کا بنیادی مقصد گاڑیوں کے شوقین افراد کو…

تیار ہو جائیں! گوجرانوالہ میں پاک ویلز آٹو شو کے لیے

پاکستان کے سب سے بڑے آٹو شو کے لیے  8 مارچ 2020ء کو ماسٹر سٹی ہاؤسنگ اسکیم، گوجرانوالہ میں  آئیں۔ پاک ویلز کئی اقسام کی وِنٹیج اور کلاسک کاروں کے ساتھ وہاں آئے گا۔  واضح رہے کہ ایونٹ دوپہر 12 بجے سے شام ساڑھے 5 بجے تک ہوگا۔ یہ پاک ویلز…

ہیونڈائی ٹکسن بمقابلہ کِیا اسپورٹیج: ایک مختصر تقابل!

ہیونڈائی نشاط موٹرز نے پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو 2020ء میں اپنی نئی کراس اوور SUV ٹکسن متعارف کروائی ہے۔ کمپنی کی لائن اَپ میں نئی SUV کی آمد کا مطلب ہے کہ کاروں کے اس شعبے میں اب مقابلہ مزید سخت ہو جائے گا۔ البتہ کمپنی نے اب تک اس گاڑی کی…

ہیونڈائی ٹکسن بمقابلہ ٹویوٹا فورچیونر جی: ایک مختصر تقابل!

پاکستان کا سب سے بڑا آٹو شو PAPS 2020 اس وقت لاہور انٹرنیشنل ایکسپو سینٹر میں جاری ہے کہ جہاں گاڑیوں کے شوقین اور ہزاروں آنے والے افراد زبردست جوش و خروش کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ ہیونڈائی اس ایونٹ کا ایک نمایاں شریک ہے اور اس کی ایک خاص وجہ ہے…

بی اے آئی سی ایکس-25 بمقابلہ ٹویوٹا رَش: ایک نظر دونوں کے تقابل پر!

پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو بھرپور جوش و خروش کے ساتھ ایکسپو سینٹر لاہور میں جاری ہے۔ سازگار انجینئرنگ لمیٹڈ نے ایک آف روڈ BJ40-پلس، ایک کومپیکٹ کراس اوور X25 اور ایک ہیچ بیک D20 سمیت BAIC کی تین مختلف گاڑیاں متعارف کروا کے ایونٹ کو چار چاند…

سازگار-بی اے آئی سی نے پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو 2020ء میں ایکس 25، ڈی 20 اور بی جے 40 متعارف کروا…

سازگار انجینئرنگ ورکس لمیٹڈ اپنی نئی BAIC گاڑیوں کے ساتھ انٹرنیشنل ایکسپو سینٹر لاہور میں پاکستان کے سب سے بڑے آٹو شو میں خوب رونق لگا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق PAPS 2020 کا آغاز 21 فروری سے لاہور میں ہو چکا ہے اور یہ 3 دن تک جاری…

پاکستان آٹو شو 2020ء میں پاک سوزوکی کی دلچسپ ڈرٹ بائیک کی نمائش

پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو 2020ء میں ہیونڈائی نشاط اور سازگار-BAIC کی گاڑیاں تو اب تک خبروں میں ہیں ہی، لیکن ساتھ ساتھ پاک سوزوکی بھی اپنی مصنوعات کی نمائش کر رہا ہے۔ یہ ایونٹ لاہور انٹرنیشنل ایکسپو سینٹر میں ہو رہا ہے اور اب تک ہزاروں افراد…

پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو 2020ء میں اٹلس ہونڈا کی موٹر سائیکل لائن اَپ پر ایک نظر

پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا 3 روزہ پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو 2020ء آنے والوں کے زبردست جوش اور توقعات کے ساتھ شروع ہو چکا ہے کہ جہاں گاڑیاں، ان کے پرزے بنانے اور سپلائی کرنے والے اپنی مصنوعات اور خدمات کی نمائش کررہے ہیں۔ PAPS 2020 کے پہلے…

ہیونڈائی نشاط نے پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو 2020ء میں کراس اوور ٹکسن متعارف کروا دی

اِس سال پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو میں ہیونڈائی نشاط موٹرز بہت نمایاں ہے کیونکہ گاڑیاں بنانے والے اس ادارے نے ایونٹ میں اپنی چند آئندہ گاڑیوں کی رُونمائی کی ہے۔  جنوبی کوریائی کمپنی کا پاکستان کے سب سے بڑے آٹو شو میں شدت سے انتظار کیا جا…

سازگار-بی اے آئی سی کی گاڑیاں پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو 2020ء میں پیش کی جائیں گی

سازگار انجینئرنگ ورکس لمیٹڈ 21 فروری سے شروع ہونے والے پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو 2020ء میں حصہ لینے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔  تفصیلات کے مطابق کمپنی پاکستان کے سب سے بڑے آٹو شو میں بڑی اِنٹری کے لیے تیار ہے کہ جہاں وہ BAIC کی گاڑیوں کی…

ہیونڈائی پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو میں ممکنہ طور ان گاڑیوں کی نمائش کرے گا

ہیونڈائی نشاط موٹرز رواں سال لاہور میں ہونے والے پاکستان آٹو شو (PAPS) میں اپنی آنے والی چند گاڑیاں نمائش کے لیے پیش کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو 2020ء ایک سہ روزہ ایونٹ ہے کہ  21 سے 23 فروری 2020ء تک منعقد…

پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو 2020ء سے وابستہ توقعات

پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو اِس سال ایک مرتبہ پھر منعقد ہو رہا ہے اور ہماری نظریں پاکستان کے آٹو سیکٹر کے لیے مستقبل کے امکانات پر ہیں۔ یہ شو بلاشبہ معروف آٹومیکرز کے ساتھ ساتھ ملک میں آٹو پارٹس بنانے اور فراہم کرنے والوں کے بھی بڑے اجتماعات…

اب ہو جائیں تیار پاک ویلز لاہور آٹو شو کے لیے

آٹو شوز PakWheels.com کے وہ ایونٹس ہیں کہ جن کا مقصد پاکستان بھر میں گاڑیوں کا شوق رکھنے والے افراد کو ایک پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے۔  2011ء میں شروع ہونے والے یہ آٹو شوز اب ملک بھر ایک رحجان بن چکے ہیں۔ ایگزوٹک سے لے کر ٹیونرز، 4x4 سے لے…

پاک ویلز نے 27 اکتوبر کو اسلام آباد میں آٹو شو کا انعقاد کیا

آٹو شوز PakWheels.com کے اولین اقدامات میں سے ایک ہے، جن کا مقصد پاکستان بھر میں گاڑیوں کے شوقین افراد کو اپنے یکساں شوق کو ایک دوسرے کے سامنے پیش کرنے کے لیے ایک پلیٹ فارم مہیا کرتا ہے۔  2011ء میں شروع ہونے والے یہ آٹو شوز ملک بھر میں…
Join WhatsApp Channel